
نابالغ بچے کو ایصال ثواب کر سکتے ہیں؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نابالغ بچہ جوچند ماہ یا چند سال کا ہو، اس کے لیے ایصال ثواب کرنا کیسا؟
نابالغ صاحب نصاب پر بالغ ہونے کے بعد زکوٰۃ کب فرض ہوگی ؟
سوال: کسی نابالغ بچے کے پاس نصاب ہو، تو اس پر بالغ ہوتے ہی زکوٰۃ فرض ہوگی؟ یا سال گزرنے پر؟
نابالغ بچہ قسم توڑ دے ، تو کیا اس پر کفارہ ہوگا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرنابالغ بچہ یابچی کوئی قسم کھالیں مثلاً مدرسہ یا اسکول نہ جانے کی قسم کھالیں ، پھر وہ اسکول یا مدرسہ چلے جائیں ، تو کیا بچوں پر بھی اپنی قسم کو پورا نہ کرنے کے سبب کفارہ لازم ہوگا؟
جواب: ہونے پر دلائل و قرائن: لیکن درج ذیل چند دیگر اعتبارات سے یہ واضح ہوتا ہے کہ یہاں جس کراہت کا ذکر ہے وہ تنزیہی درجے کی کراہت ہے : 1. اس پر ایک د...
قربانی واجب ہے یا سنت؟ ایک اعتراض کا جواب
جواب: بالغ، آزاد، مقیم ، مسلمان (مرد و عورت) جو ایامِ قربانی (10 ذو الحج کے طلوعِ فجر سے لےکر 12 ذو الحج کی غروبِ آفتاب تک) میں کسی بھی وقت مالکِ نصاب ہو،...
احرام میں ممنوع کام کے ارتکاب سے نابالغ پر کفارہ ہوگا یا نہیں؟
سوال: جس طرح بالغ افراد پر حالتِ احرام میں، ممنوعات ِاحرام کاموں کے ارتکاب سے کفارہ وغیرہ لازم ہوتا ہے تو کیا اسی طرح نابالغ بچوں پر بھی احرام کے کسی ممنوع کام کے ارتکاب سے کوئی کفارہ وغیرہ لازم ہوگا یا نہیں؟
مسافر کے لیے جمعہ کا کیا حکم ہے؟
جواب: بالغ کے لئے جمعہ پڑھنا افضل ہے ۔ پہلی شرط لکھتے ہیں شہر میں مقیم ہونا ۔“( بہار شریعت، جلد 1، صفحہ 770، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ کراچی) علامہ علاؤالدین...
صف میں نابالغ سمجھدار بچہ کھڑا ہو تو نماز ہوجاتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ بعض اوقات نابالغ بچے مردوں کی صف میں کھڑے ہو کر جماعت سے نماز ادا کر رہے ہوتے ہیں، لیکن دیکھا گیا ہے کہ بعض لوگ جماعت میں تاخیر سے شامل ہوتے ہیں اور ان بچوں کو نماز کے دوران ہی صف سے ہٹا کر پیچھے کر دیتے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ نابالغ بچوں کے مردوں کی صف میں کھڑے ہونے سے بالغ افراد کی نماز نہیں ہوتی۔ ناسمجھ بچے جو نماز نہیں جانتے، ان کی حد تک تو یہ بات سمجھ آتی ہے کہ وہ تو نماز میں بھی کھیل رہے ہوتے ہیں لیکن ایسے بچے جو مکمل آداب کےساتھ نماز ادا کرتے ہیں، ان کے ساتھ یہ انداز و رویہ اپنانا سخت معیوب لگتا ہے، اور پھر کئی دفعہ ایسے بچے نماز توڑ کر بدتمیزی بھی کرتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس بارے میں شرع کا کیا حکم ہے؟ کیا ان لوگوں کا ایسا کرنا درست ہے؟
نابالغ منت مان کر بھول جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: زید نے نابالغی کی حالت میں نوافل پڑھنے کی منت مانی تھی، لیکن کتنے نوافل پڑھنے کی منت مانی تھی ؟ یہ زید کو یاد نہیں۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ زید کتنے نوافل پڑھے کہ وہ اس منت سے برئی الذمہ ہوجائے؟
میت کے ترکے سے تیجے،چالیسویں کا کھانا کھلانا کیسا؟
جواب: بالغ ہیں تو ان سب کی اجازت سے ترکے میں سے تیجے خواہ چالیسویں وغیرہ کسی بھی ایصال ثواب کے موقعے پر کھانا بنایا جا سکتا ہے ۔اور اگر وارثوں میں نابالغ بچ...