
کیا طوافِ زیارت کے بعد سعی کے لیے احرام ضروری ہے؟
سوال: اگر حج تمتع کرنے والا سات یاآٹھ ذوالحجہ کو حج کا احرام باندھنے کے بعدنفلی طواف کرکے حج کی سعی نہیں کرتا اور حج کی قربانی کے بعد حلق یا تقصیر کے ذریعے احرام سے باہرآنے کے بعد طواف زیارت کے ساتھ سعی کرتا ہے ، تو کیااس سعی کے لیے احرام ہوناضروری ہے ۔؟اور اگر اِس سعی کو احرام کے ساتھ کرناضروری ہے ، تو کیا اس احرام کے لیے نیت اور احرام کی پابندیاں بھی ہوں گی؟
قرض لے کر حج کرنے سے حج کا فرض ادا ہوگا یا نہیں؟
سوال: میرے پاس کچھ سال قبل کروڑ روپے تھے اس وقت حج نہیں کیا تھا،اب رقم کسی جگہ لگا دی اور قرض لے کر حج پر جارہا ہوں ، کیا میرا فرض حج ادا ہوجائے گا؟
عورت کا بغیر مَحْرَم کے حج وعمرہ پر جانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مُفتیانِ شرعِ مَتین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا کوئی عورت بغیر مَحْرَم حج وعمرے کیلئے جاسکتی ہے؟ جبکہ عورت بغیر محرم دیگر ممالک اور اپنے ملک میں دیگر شہروں کا سفر کرتی ہے تو حج یا عمرے کے لئے کیوں نہیں جاسکتی؟ کسی عورت کے پاس محدود رَقْم ہو جس سے وہ خود حج یا عمرہ کرسکتی ہے تو کیا کسی گروپ یا فیملی کے ساتھ جاسکتی ہے؟
کیاحجِ تمتع کرنے والا حج کا احرام باندھنے کے لئے آٹھ ذوالحجہ کا انتظار کرے گا؟
سوال: پاکستان سے حج تمتع کرنے آیا ہوں، عمرہ کر کے احرام کھول دیا ہےاور ابھی مکہ ہی میں مقیم ہوں،معلوم یہ کرنا ہے کہ حج کا احرام باندھنے کے لئے آٹھ ذوالحجہ تک انتظار کرنا ہوگا یا اس سے پہلے بھی حج کا احرام باندھ سکتا ہوں؟
مکہ میں رہنے والاحج کااحرام کہاں سے باندھے ؟
سوال: ہم مکہ پاک میں رہتے ہیں، تو حج کا احرام ،ہم کہاں سے باندھیں گے؟
نابالغ پر عشر کیوں لازم ہوتا ہے
جواب: حج بخلاف العشر فانہ مؤنۃ الارض ولھذا تجب فی ارض الوقف وتجب علی المکاتب فوجب علی الصبی لانہ ممن تجب علیہ المؤنۃ کالنفقات “یعنی بچے پر زکٰوۃ اس لیے واج...
نماز میں سورہ فاتحہ اور سورت ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا حکم
جواب: حج وعمرہ کے متعلق مشہور کتاب ”البحر العمیق فی مناسک المعتمر والحاج الی البیت العتیق“ بھی ہے۔ علامہ شامیرَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِآپ کے اِس ...
نبیِ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے احرام کس میقات سے باندھا؟
سوال: نبیِ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نےجو عمرے یا حج فرمایا تھا، توکس میقات سےاحرام باندھا تھا ؟
حج یا عمرہ کرنے والے کا اپنا حلق خود کرنا – شرعی رہنمائی
سوال: کیا حج یا عمرہ کرنے والا خوداپنا حلق کرسکتا ہے؟
کیا آب زم زم سے میت کوغسل دینا جائز ہے ؟
جواب: حج أنه يكره الاستنجاء بماء زمزم لا الاغتسال. اهـ. فاستفيد منه أن نفي الكراهة خاص في رفع الحدث بخلاف الخبث.“ترجمہ:ہرقسم کاحدث یعنی برابرہے کہ اکبر(بڑام...