
نظر بد سے بچنے کے لیے گھر کی چھت پر سیاہ ہنڈیا، گاڑی کے نیچے جوتا لٹکانا کیسا؟
جواب: علاج کرنا، جائز اور درست ہے۔ پاک وہند میں اِس سے بچنے کے مختلف طریقوں میں سے یہ بھی رائج ہے کہ جس چیز کو نظر لگنے کا اندیشہ ہو، اُس پر ایسی چیز نصب ک...
دورانِ نماز قطرہ نکلنے کا شک ہوا، تو نماز کا حکم؟
جواب: علاج کے لیے مکتبۃ المدینہ کے رسالہ ” وسوسے اور ان کا علاج“ کا نیچےدیے گئے لنک سےمطالعہ فرما لیں ۔ https://www.dawateislami.net/bookslibrary/ur/wasw...
جو وظیفہ حدیث سے ثابت نہ ہو، وہ پڑھنا
سوال: مختلف وظائف جو روحانی علاج کے لئے بزرگوں کی طرف سے بتائے جاتے ہیں کیا ان کا حدیث سے ثابت ہونا ضروری ہے؟
ہلاکو خان نے جب بغداد پر حملہ کیا تھا تو علماء آپس میں مناظرے کر رہے تھے؟
جواب: علاج بتانے میں مصروف تھے یا یوں کہا جائے کہ جب ہیرو شیما پر ایٹم بم برسائے گئے، تو وہاں کے کسان کھیتوں میں پانی لگانے کی باتوں میں الجھے ہوئے تھے۔ یا ...
اولاد کے حصول کے لئے بطورِ علاج حیض کی حالت میں ہمبستری کرنا
سوال: میری شادی کو ڈیڑھ سال ہوگیا ہے اور میری اولاد نہیں ہے، ڈاکٹر سے علاج کروارہی ہوں، ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ حمل کےلیے حیض کے ایام میں ہمبستری کرنی ہوگی، اس صورت میں حمل ہوسکتا ہے تو کیا ایسا کرنا جائز ہوگا؟ برائے کرم جواب ارشاد فرمادیں؟
صاحب ترتیب کا ساری زندگی کی نمازیں دوبارہ پڑھنا کیسا؟
جواب: علاج ، تلاوت و ذکر و درود کے مستحباتِ قطعیہ اور اصل شرعی احکام کی طرف توجہ کم اور نئے نئے انداز اور کام نکالنے کے شوق زیادہ ہیں۔ بہرحال جو نمازیں ...
گدھی کے دودھ سے بنائی گئی کریم استعمال کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گدھی کے دودھ سے بنا ہوا فیس ماسک یا نائٹ کریم استعمال کرنا کیسا ہے؟نیز اسے بیچنے کا کیا حکم ہوگا ؟برائے مہربانی ارشادفرمادیں۔ تفصیل:گدھی کے دودھ کو مخصوص طریقے سے گرم کیا جاتا ہے، پھر اس میں ناریل یا زیتون کا تیل، شہداور وٹامن E کیپسول شامل کرکے ایک خاص کریم تیار کی جاتی ہے، جو کہ جلد کے رنگ کو صاف کرنے، جھریاں و داغ دھبے دور کرنے، کیل مہاسوں کے علاج اور جِلدی انفیکشن میں فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔
جبڑے سے نیچے سرجری کے لیے داڑھی منڈوانا کیسا ؟
سوال: ایک بارِیش شخص کو جبڑے کے نیچے غدود کا مرض لاحق ہے۔ ماہر ڈاکٹرز نے اِس کا واحد اور ناگزیر حل "Submandibular Gland Excision" سرجری کو قرار دیا ہے۔ ڈاکٹرز نے واضح کیا ہے کہ دواؤں یا کسی دوسرے طریقے سے اس کا علاج ممکن نہیں ہے، بلکہ سرجری میں تاخیر مزید پیچیدگیوں کا باعث بن سکتی ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ جہاں چیرا لگایا جائے گا، اُتنے مخصوص حصے کو مکمل طور پر صاف کرنا ضروری ہے کہ، تاکہ سرجیکل ایریا میں انفیکشن کا خطرہ ختم ہو جائے۔ کیا ایسی صورتِ حال میں داڑھی کا مطلوبہ حصہ منڈوانے کی اجازت ہوگی؟
موتیوں والا بریسلٹ نظر بد سے حفاظت کے لئے بچے کو پہنانا
جواب: علاج کرنا جائز ہے۔ البتہ! قرآنی سورتیں اوراحادیث میں آنے والی دعائیں پڑھ کردم کرنا یاان کا تعویذ باندھنا زیادہ بہترہے۔ لیکن یہ بات یاد رہے کہ موتیوں، ...