سرچ کریں

Displaying 141 to 150 out of 1131 results

141

بیٹوں نے نماز جنازہ پڑھ لی اب دوبارہ گاؤں والوں کا نماز جنازہ پڑھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کا شہر میں انتقال ہواشہر میں ہی اس شخص کے بیٹوں اور دیگر ورثاء نے نماز جنازہ پڑھ لی لیکن ورثاء اپنے آبائی گاؤں میں اس شخص کو دفنانا چاہتے ہیں تو گاؤں والوں کا دوبارہ اس شخص کا جنازہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ سائل:قاری اعظم(فیصل آباد)

141
142

قبرستان میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا حکم

جواب: ضروری ہے کہ قبر کے پاس بیٹھ کر قرآن پڑھنے والا کسی قبر پر پاؤں نہ رکھے، نہ ہی کسی قبر پر بیٹھ کر قرآن پڑھے ۔ تفصیل اس مسئلے کی یہ ہے کہ مرحومین کے...

142
143

مسلم و غیر مسلم کے کپڑے ایک ساتھ دھلنے پر پاکی ناپاکی کا حکم

جواب: ض کافروں کے کپڑوں کے ساتھ دھلنے کی وجہ سے ان کی ناپاکی کا حکم نہیں دیا جائے گا کہ غیر مسلموں کے کپڑوں کے بارے میں ناپاک ہونے کا یقین حاصل نہیں، محض ش...

143
144

نماز کے علاوہ بھی سورتوں کو ترتیب سے پڑھنا

سوال: اگر کسی شخص کا رات میں سورہ ملک ، سورہ بقرہ کی آخری آیات اور سورہ واقعہ وغیرہ پڑھنے کا معمول ہو ، تو کیا اس میں بھی ترتیب ضروری ہے؟

144
145

عورتوں کا مائیک پر نعت پڑھنا کیسا ؟

جواب: ضرت شاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرَّحمٰن ارشاد فرماتے ہیں:”عورت کا خوش اِلحانی سے بآواز ایسا پڑھنا کہ نامحرموں کو اس کے نغمہ کی آواز جائے حرام ہے...

145
146

قضاء نماز کے ہوتے ہوئے نوافل پڑھنے کا حکم‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جس بندے کے فرائض باقی ہیں یعنی ان کی قضا اس کے ذمے ہے ، تو کیا اس کی سنتیں او ر نوافل قبول ہوں گے یا نہیں؟ اگر نہیں تو سنن ترمذی شریف کی حدیث کے مطابق قیامت والے دن فرائض کی کمی کو پورا کرنے کے لیے سنت اور نوافل کو کیوں لایا جائے گا؟

146
147

وتر کی دعا: اگر دعاء قنوت یاد نہ ہو تو کیا پڑھیں؟

جواب: ض نے کہا ہے کہ تین مرتبہ ’’یا رب ‘‘کہہ لے ۔ ذخیرہ میں اسے ذکر کیا۔ (ردالمحتار علی الدرالمختار،جلد2،ص535،مطبوعہ پشاور ) معروف دعائے قنوت کے علاوہ کوئ...

147
148

دن کے نوافل میں امام قراءت بلند آواز سے کرےگا یا آہستہ؟

جواب: ض اداہوجاتا ہے۔اور وہ مقدار کم از کم چھ حروف پر مشتمل دو کلمے ہیں جیسے”ثُمَّ نَظَرَ “تو جس طرح چھ حروف سے کم مقدار میں قرآن پڑھ لینے سے فرض قراءت ادا ...

148
149

سجدۂ شکر کے لیے وضو اور قبلہ رُو ہونا ضروری ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ بعض لوگ کسی خوشی کےملنے پر وضواور استقبال قبلہ کا خیال کیے بغیرسجدہ شکر ادا کر دیتے ہیں،کیا اس طرح سجدہ شکر ادا کرنا درست ہے ؟

149
150

سورج گرہن کے بارے میں اسلامی نظریہ اور لوگوں کے باطل خیالات

جواب: ضدھا تخویف ولا ن القلوب تفزع بذلک طبعا فکانت من آیا ت المخوفۃ واللہ تعالی انما یخوف عبادہ لیترکو المعاصی ،ویرجون الی طاعۃ اللہ التی فیھا فوزھم اقرب ا...

150