سرچ کریں

Displaying 141 to 148 out of 148 results

141

آڑھتی کا کسان اور کمپنی دونوں سے کمیشن لینا کیسا؟

جواب: مارکیٹ میں رائج کمیشن سے زائد نہ ہو۔ در مختار و رد المحتار میں ہے: ’’بین الھلالین الدر المختار (واما الدلال فان باع العين بنفسه باذن ربها فاجرته على...

141
142

قسطوں والے کاروبارکی زکوۃ اداکرنے کاطریقہ

جواب: مارکیٹ ویلیوہے،اورپھرآپ پرجولوگوں کاقرض ہے ، اس کو اس جمع شدہ میں سے مائنس کرلیں، تو جومال باقی بچے اگرتووہ اب نصاب سے کم ہے توزکوۃ لازم نہیں ۔اوراگرو...

142
143

امانت رکھے گئے سونے کو بیچ کر استعمال کرنے کا حکم

سوال: میرے دوست نے مجھے 24 کیرٹ کادس تولہ خام سونا یہ کہہ کر دیا کہ :’’یہ آپ رکھ لیں ، اگر بیچ کر اس کی رقم استعمال کرنا چاہیں تو استعمال کرلیں ،مجھے جب چاہئے ہوگا میں آپ کو بتا دوں گا ، آپ24 کیرٹ کا اتنا ہی سونا مارکیٹ سے خرید کر مجھے واپس کردینا‘‘۔ مجھے پوچھنا یہ ہے کہ کیا میرا اس طرح امانت رکھوایا ہوا سونا فروخت کرکے رقم اپنی تجارت میں استعمال کرنا شرعاً جائز ہے ؟

143
144

کرایہ پر سولر پلیٹ دینے کا مسئلہ اور حکم

جواب: مارکیٹ ویلیو پر وہ پلیٹیں فروخت کرنا شرعاً جائز ہے۔ اجرت میں رقم کے بجائے مکیلی، موزونی چیز بھی مقرر کی جاسکتی ہے جبکہ اس کی مقدار ،صفت اور ادائیگی ...

144
145

سیپی ساس (oyster sauce) کا حکم شرعی

جواب: مارکیٹ میں اس کی تفصیل بیان کیے بغیر حلال کہہ کر بیچنا درست نہیں ہے۔ بیچنے والے کی بھی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ لوگوں کو بتائے کہ یہ حنفی مذہب کے مطابق حل...

145
146

علماء مغربی وسائل استعمال بھی کر تے اور ان پر تنقید بھی؟

جواب: مارکیٹ کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ دنیا کے کونے کونے میں اپنی منڈیاں کھولے ہوئے بیٹھے ہیں۔ دوسری بات یہ ہے کہ مغرب ہمیں جو کچھ دے رہا ہے ، ہم سے اس ک...

146
147

قسطوں پر خریدے گئے پلاٹ کے مہنگا ہوجانے کی صورت میں زکوٰۃ کا حکم

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ زید نے ایک پلاٹ 5 لاکھ روپے کا تجارت کی نیت سے خریدا اور اس کی رقم پانچ سال میں ادا کرنی ہے۔ ایک سال گزرنے پر اس کی مارکیٹ ویلیو7لاکھ ہو گئی،توکیا اس پر زکوٰۃ فرض ہو گی اور ہو گی ،تو کتنی ہو گی؟ نوٹ:سائل نے وضاحت کی ہے کہ پلاٹ متعین ہےاورصرف رجسٹری زید کے نام نہیں ہوئی ،البتہ جب ایجاب و قبول ہوا،توبائع و مشتری اسی پلاٹ پر موجود تھےاوربائع و مشتری(بیچنے خریدنے والے)دونوں کے درمیان یہ طے پایا تھاکہ یہ زمین آپ کی ہے اور میں نے آپ کو اتنے کی بیچی اورزید نے قبول بھی کرلیا تھااور بائع کی طرف سےاسی وقت یہ اختیارات بھی دے دئیے گئے تھے کہ اب آپ اس پر اپنا مکان وغیرہ بنا سکتے ہیں یااس کےعلاوہ جو چاہیں کر سکتے ہیں حتی کہ آپ کو یہ زمین بیچنے کا بھی اختیار ہے۔

147
148

مشترکہ کاروبار میں ایک پارٹنر کا پرسنل سامان پیچنا کیسا ؟‎

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ دو شخص آپس میں پارٹنر ہیں ، ایک دکان پر بیٹھتا ہے ۔ اب جو گاہک دکان پر آتا ہے ، وہ مشترک ہی ہوتا ہے ، مگر دکان پر بیٹھنے والے پارٹنر کے کچھ جاننے والے لوگ اسے فون یا واٹس اپ پر سامان کا کہتے ہیں (جن کو دکان سے کوئی غرض نہیں ہوتی ، وہ اس شخص کو گھریلو طور پر جانتے ہیں )، تو یہ ان کے ساتھ پرسنل ڈیل کرتا ہے اور پھر اپنے پیسوں سے وہی سامان مارکیٹ سے لا کر اُن لوگوں کو دے دیتا ہے ، مالِ شرکت سے کچھ بھی نہیں دیتا ، آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ اِس پارٹنر کا اس طرح کرنا کیسا ہے اور اس نفع کا کیا حکم ہے ؟ نوٹ ! دونوں کا مشترکہ کام سونے کا ہے اوراسی طرح کے لاکٹ ،سیٹ وغیرہ لوگ فون پر اس جاننے والے کوکہتے ہیں اور ایک پارٹنر باہر سے ہی اسے خرید کر بیچ دیتا ہے۔

148