
افضیلت صدیق اکبر (رضی اللہ عنہ) حسب نسب ،خلافت اور ولایت کس اعتبار سے ہے ؟
جواب: ثواب و الکرامۃ عند اللہ ‘‘ ترجمہ : جس افضلیت سے متعلق ہم بحث کر رہے ہیں ، اس کا مرجع یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک ثواب کی کثرت اور عزت و کرامت ( ان ...
سوال: کیا نابالغ بچہ بھی ایصالِ ثواب کسی کو دے سکتا ہے؟
مکروہ وقت میں طواف کرنا اور طواف کے نفل پڑھنا کیسا ؟
سوال: کئی لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ وہ جب طوافِ عمرہ یا نفلی طواف کے لیے مطاف شریف میں جاتےہیں ،تو اس وقت زوال کا مکروہ وقت چل رہا ہوتا ہے ،تو وہ اسی وقت لا علمی میں طواف بھی کرلیتے ہیں اور بعد کے دو نفل بھی پڑھ لیتے ہیں ،اس طرح مکروہ اوقات میں طواف کرلینا اور بعد کے نوافل پڑھنا کیسا ؟اگر کسی نے پڑھ لیے تو کیا حکم ہے؟یہ بھی بتادیں کہ اگر کسی نے فجر و عصر کے وقت میں طواف کیا، تو کیا ان اوقات میں یہ نماز پڑھ سکتا ہے ؟
کیا گھر میں آنے والی بلی کو کچھ کھانا دینے پر ثواب ملے گا؟
سوال: کسی کے گھر بلی آئے اور وہ اس کو کھانے کے لئے کچھ دے، تو کیا اس پر ثواب حاصل ہوگا اور کیا ہر بار کھلانے میں ثواب کی نیت ضروری ہوگی؟
والد نے حج نہ کیا ہو، تو بیٹے کے حج کا حکم نیز بیوی کے پیسوں سے شوہر کا حج کرنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد صاحب اور میری ملکیت میں اتنا مال نہیں ہے کہ جس کی وجہ سے ہم پر حج فرض ہو۔ میری زوجہ مالدار ہیں، ان پر حج فرض ہے اور ان کے پاس اتنا مال مزید بھی ہے کہ وہ کسی مَحرم وغیرہ کو اپنے ساتھ حج کے لیے لے جا سکتی ہیں۔ تو میرے سارے اخراجات میری بیوی برداشت کر رہی ہیں اورہم دونوں حج پر جارہے ہیں۔ کچھ سوالات درپیش ہیں جن کے جوابات عطا فرما دیجیے۔ (1) اگر میں اپنی بیوی کے اخراجات سے حج کروں، تویہ جائز ہے یا نہیں؟ (2) میرا یہ حج فرض ادا ہوگا یا نفل؟ (3) بعض لوگ کہتے ہیں کہ جب تک والد نے حج نہ کیا ہو، تو بیٹے کا حج ادا نہیں ہوتا۔ اس حوالے سے بھی رہنمائی فرما دیں کہ میرے والد صاحب نے حج نہیں کیا ہوا، تو کیا میرا حج ادا ہوجائے گا یا نہیں؟
بہن کو رقم یا کوئی چیز دینے پر صدقہ کا ثواب ملے گا؟
جواب: نفلی صدقہ سے ان کی مدد کرکے ثواب حاصل کیا جائے ۔ رشتہ داروں کو صدقہ دینے سے متعلق حدیث پاک میں ہےکہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ارشاد...
نفل روزے کی نیت کرکے سوجائے اور سحری نہ کرسکے؟
سوال: زید نے رات میں یہ نیت کی کہ میں کل نفل روزہ رکھوں گا۔ ہاں! اگر سحری میں اٹھ گیا تو ٹھیک ورنہ روزے سے ہی رہوں گا، پھر اتفاق ایسا ہوا کہ زید کی سحری میں آنکھ ہی نہیں کھلی اور اُس نے بغیر سحری ہی کے وہ نفل روزہ مکمل کیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کا وہ نفل روزہ درست واقع ہوا؟
عذر کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکنے پر روزے کا ثواب
سوال: کسی کی نیت تھی کہ کل عاشورا کا روزہ رکھوں گی لیکن اس کو رات ہی میں حیض آگیا اور وہ اس مجبوری کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکی تو کیا اس کو ثواب ملے گا؟
کیا ایک بار ایصال ثواب کا ثواب مرحوم کو بار بار ملتا ہے؟
سوال: کیا مردوں کوایک بار ایصال ثواب کرنے کے بعد ان کو بار بار ثواب ملتا رہتاہے ؟
جمعرات کے دن اہتمام کے ساتھ دعا کرنے کا شرعی حکم
جواب: ثواب کرنا ہر دن اور ہر تاریخ میں جائز و باعث اجر وثواب ہے اور بالخصوص اپنے والدین، عزیز و اقارب اور گھر سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے دعا کرنا تو بہ...