سرچ کریں

Displaying 141 to 150 out of 1443 results

141

رقم ادھار میں پھنسی ہو تو قربانی کا کیا حکم ہے ؟

سوال: جن خواتین پر اس سال قربانی واجب ہو لیکن ان کی رقم ادھار میں پھنسی ہو اور پورا سال نہ ملے ،تو کیا تب بھی ان پر قربانی واجب ہو گی؟ادھار لے کر قربانی کا حکم ہے لیکن ان کو کہیں سے ادھار بھی نہ ملے اور ان کے پاس کچھ ایسا بھی نہ ہو جسے بیچ کر وہ قربانی کر سکیں۔تو ایسے میں کیا حکم شرعی ہے ؟

141
142

کچا بچہ گرا دینے والے جانور کی قربانی کا حکم؟

سوال: میرے پاس ایک بکری ہے، جو تین سال سے میرے پاس ہے، وہ حاملہ ہو تو وقت سے پہلے بچہ پھینک دیتی ہے، اس کے علاوہ اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے، کیا میں اس بکری کی قربانی کرسکتا ہوں؟

142
143

مقتدیوں میں صرف عورتیں ہوں تو مرد ان کو جماعت کروا سکتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ رمضان المبارک میں مرد امام ہو اور مقتدی سب عورتیں ہوں اور مرد یعنی امام ایک ہی گھر میں پہلے کمرے میں ہو اور اس کے پیچھے ساتھ کمرے میں عورتیں مقتدی ہوں، تو کیا اس طرح عورتیں،مرد امام کے پیچھے جماعت کے ساتھ نما زپڑھ سکتی ہیں؟

143
144

کرائے پر دیے ہوئے گھر کی وجہ سے حج فرض ہوگا؟

سوال: میرے والد صاحب ریٹائر ہوئے،تو انہوں نے گریجویٹی میں ملنے والی رقم سے ایک گھر خریدا،ہمارا اپنا ایک گھر پہلے سے ہے جس میں ہم رہتے ہیں اور دوسرےگھر کو کرائے پر دے دیا ، تاکہ ریٹائرمنٹ کی وجہ سے آمدنی میں جو کمی آئی ،وہ کسی حد تک پوری ہوسکے ،میرے والد صاحب کو پِنشن ملتی ہے، لیکن وہ ہمارے اخراجات کو کافی نہیں ہوتی،اس کے ساتھ مکان کا کرایہ ملتا ہے، تو اخراجات پورے ہوتے ہیں،اس کے علاوہ میرے والد صاحب کے پاس کسی طرح کا کوئی مال موجود نہیں ہے،ایسی صورت میں ان پر کرائے پر دیئے ہوئے مکان کی وجہ سے حج فرض ہوگا؟ہمارے ایک عزیز نے بتایا ہے کہ کرائے پر دیئے ہوئے گھر کی وجہ سے بھی حج فرض ہوجاتاہے،کیا ان کی بات درست ہے؟برائے کرم رہنمائی فرمادیں۔

144
145

کرائے پر دِیے ہوئے گھر کی وجہ سے قربانی کا حکم ؟

سوال: میں شوہر کے ساتھ ان کے گھر پر رہتی ہوں ،مجھے میرے والد صاحب کی طرف سے اس سال گھر وراثت میں ملا ہے، جو میں نے کرایہ پر دیا ہوا ہے، کیا اس گھر کی وجہ سے مجھ پر قربانی واجب ہوگی؟

145
146

منیٰ پہنچ کر حج کے احرام کی نیت کرنا

جواب: پورے حرم (میں سے کسی بھی جگہ ) سےاحرام باندھنا جائز ہے اور مکہ مکرمہ سے احرام باندھنا ،مکہ مکرمہ سے خارج حرم کی کسی جگہ سے احرام باندھنے سے افضل...

146
147

بروکری اور اس کےضروری احکام

جواب: پورے کرتے ہوئے اگر سودا کروا دیا تو یہ اجرت کا مستحق ہو جائے گا ۔ بالفرض یہ دونوں حضرات سودا کینسل کر دیں تو اب سودا کینسل ہونے سے بروکر کی اجرت پر...

147
148

بڑے جانور میں عقیقہ اور گوشت بیچنے کی نیت ہو تو عقیقہ کا حکم

جواب: قربانی کے لیےاورکچھ عقیقے کے لیے وغیرہ وغیرہ ، اگر کوئی ایک حصہ بھی گوشت بیچنے یا بغیر ثواب کی نیت کے محض گوشت حاصل کرنے کے لیے ہوا ،تو عقیقہ نہیں...

148
149

نصاب سے کم سونے کے ساتھ عیدی کی رقم مل جانے سے قربانی کا حکم

جواب: پورے وقت میں پایا جانا ضروری نہیں بلکہ قربانی کے لیے جو وقت مقرر ہے اوس کے کسی حصہ میں شرائط کا پایا جانا وجوب کے لیے کافی ہےمثلا۔۔۔۔ اول وقت میں مساف...

149
150

جانور کے کان میں سوراخ ہوں، تو قربانی کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل منڈی میں جانور خریدنے جائیں، تو اکثر بیوپاریوں نے اپنے جانوروں کو مخصوص نشانیاں لگائی ہوتی ہیں، میں نے رات کو منڈی سے بیل خریدا، لیکن جب صبح دیکھا،تو اس جانور کے ایک کان میں تین چھوٹے چھوٹے سوراخ تھے۔ میں پوچھنا یہ چاہتا ہوں کہ میرے لیے اس جانور کی قربانی جائز ہے یا نہیں؟

150