
دو قربانیاں کی ہوں تو ایک قربانی کا گوشت صدقہ اور دوسری کا گھر کے لیے رکھنا کیسا؟
جواب: کچھ ضروری نہیں، چاہے سب اپنے صرف میں کر لے یا سب عزیزوں قریبوں کو دے دے، یا سب مساکین کو بانٹ دیں۔“ (فتاوی رضویہ، جلد 20، صفحہ 253، مطبوعہ رضا فاؤنڈیش...
نکاح کا خطبہ خاموشی سے نہ سننا گناہ ہے؟
جواب: کھانے پینے کا انتظام یا ریکارڈنگ وغیرہ کےلئے جمع ہوں ، ان کا خطبہ کے دوران اپنے کام مشغول رہنا جائز ہے ؛اس میں شرعی طور پر کوئی قباحت نہیں کہ ان لوگو...
گود لینے والا شخص لے پالک بچے کو کوئی چیز گفٹ کرے تو ہوجائے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے معاشرے میں یہ رواج ہے کہ جس شخص کی اولاد نہ ہو تو وہ کسی کا بچہ گود لے لیتا ہے، پھر گود لینے کےبعد بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ گود لینے والا چاہتا ہے کہ میرے بعد اس بچے کو کوئی پریشانی نہ ہو اس لئے وہ اپنی مرضی اور رضامندی سے اپنی کچھ متعین جائیداد اس نابالغ بچے کو ہبہ کردیتا ہے۔ نابالغ بچے کا جو حقیقی والد ہے وہ بھی موجود ہوتا ہے مگر حقیقی والد جب اپنے بچے کو کسی کے ہاں پرورش کے لیے اس کے قبضے میں دے دیتا ہے تو اس بچے سے لاتعلق ہوجاتا ہے، وہ یہ سمجھتا ہے کہ اب مجھ پر اس بچے کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے، ساری ذمہ داری گود لینے والے کی ہے کہ اسی کے قبضے میں ہی بچہ ہے، اس لئے گود لینے والا شخص جب اپنی کوئی جائیداد اس نابالغ کے نام ہبہ کرواتا ہے تو حقیقی والد کا کوئی قبضہ نہیں دیا جاتا۔ سوال یہ ہے کہ حقیقی والد کے قبضے کے بغیر کیا نابالغ اس جائیداد کا مالک بنے گا جو گود لینے والے نے اس کے نام ہبہ کی ہے؟
واٹس ایپ شادی گروپ میں پروفائل شیئرکر نے پر ایڈمن کا پیسے لینا کیسا؟
جواب: کچھ دیں اور اسے اجرت ہی کہیں، اجرت ہی سمجھیں او رخواہی نخواہی ان کے قصد جائز کو باطل کرکے ،اس اجرت کو معاوضہ قرض وربا قرار دیں،شرع مطہر میں معاذاللہ ا...
دل میں قسم کے الفاظ سوچنے سے قسم ہوگی یا نہیں ؟
سوال: میں نے قسم کھانے کا سوچا تھا لیکن قسم کے الفاظ میں نے زبان سے ادا نہیں کیے البتہ وہ الفاظ میرے دل میں موجود تھے تو کیا اس سے میری قسم ہو گئی ہے؟
تہجد کی نماز میں تہجد کیساتھ تحیۃ الوضو کی نیت کرنا
جواب: کھانے کے بعد وضو کرنے کی نیت کرلے ۔ یہی حکم اس وقت ہوگا جب کوئی شخص نفل نماز کی ادائیگی میں دو یا دو سے زیادہ نوافل کی ایک ساتھ نیت کرلے جیسا کہ دو رک...
روزانہ دو ہزار درود پاک کی منت مانی پھر کئی دن نہیں پڑھا تو کیا حکم ہے؟
جواب: درمیانے درجے کا کھانا دینا ہے جوتم اپنے گھر والوں کو کھلاتے ہو یا اُن دس کوکپڑے دینا ہے یا ایک مملوک (غلام یا لونڈی) آزاد کرناہے تو جو نہ پائے تو تین ...
اپنے منسوب کے چاچا کو عشر ادا کرنا
سوال: میرے منسوب کے چاچو ہیں جو بہت غریب ہیں بمشکل تین وقت کے کھانے کے لیے کما پاتے ہیں، آنکھوں کا آپریشن ہوا ہے، پھر بھی نظر کم ہی آتا ہے کیا ان کو عشر دے سکتے ہیں؟
عورت کو حیض آنا کب بند ہوجاتا ہے؟ اس عمر کے بعد بھی خون آئے تو کیا حکم ہے؟
جواب: کچھ شک ہو، تو ان کی عدت تین مہینے ہے۔ (پارہ 28، سورۃ الطلاق، آیت 4) اس کے تحت تفسیر مظہری میں ہے: ”یعنی القواعد اللاتي قعدن عن الحيض فلا يرجى أن يحض...