سرچ کریں

Displaying 1511 to 1520 out of 4225 results

1511

ابرو اور پلکوں وغیرہ کے بالوں کو کلر کرنا

سوال: ہم دلہن کے چہرے پر میک اپ کرتے ہوئے آئی بروز پہ تھوڑا بہت کلر ، کاجل، سرمہ، پنسل اور شیڈز وغیرہ لگاتی ہیں اور یہ کلر ابروؤں کے بالوں کے رنگ جیسا ہی کیا جاتا ہے، مثلاً بال کالے ہوں، تو کاجل یا سرمہ لگایا جاتا ہے، بھورے ہوں تو اسی طرح کا شیڈ استعمال کرتی ہیں، تا کہ چہرے کے بقیہ حصوں ( مثلاً رخسار، ناک، جبڑا اورہونٹ) کی طرح ان کے نقوش کو بھی ابھارا اور خوبصورت بنایا جا سکے۔ اسی طرح ابرو کے زائد کالے بالوں کو بلیچ اور کلر کر کے ڈائی لگا کر جلد کا ہم رنگ کر دیا جاتا ہے، تو کیا بھنوؤں کی اس طرح کی زینت کرنا بھی جائز ہے؟

1511
1512

رضاعت کی وضاحت

جواب: جائزنہیں لیکن اگراس کے بعدڈھائی سال کے عرصے کے اندر اندر دودھ پلایاتورضاعت کارشتہ ثابت ہوجائے گا۔ اللہ پاک قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے:(اُمَّهٰتُكُم...

1512
1513

فرضوں میں ایک ہی سورت کا تکرار مکروہ کیوں ہے؟

جواب: جائز ہونے پر دلیل ہے۔(غنيۃ المتملی، جلد 2، صفحه 235، مطبوعہ ھند) نوافل میں ایک ہی سورت یامخصوص آیت پڑھنا، سلف صالحین کا بھی معمول رہا ہے، چنانچہ ”مرا...

1513
1514

حالت احرام میں فوت ہونے والے کا سر اور چہرہ چھپانے کا حکم

جواب: جائز تھا، پہلی امتوں کی شریعت کی پیروی کے طور پر، یہاں تک کہ یہ حکم منسوخ ہو گیا نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے اس فرمان سے:" انہیں ڈھانپ د...

1514
1515

سیدہ کا غیرسید سے نکاح کا شرعی حکم ؟

جواب: جائز و درست ہے اور بعض میں نکاح ناجائز و باطل ہے یعنی نکاح نہیں ہو سکتا ۔ (1)سیدہ کا نکاح غیر قریشی ایسے عالمِ دین سے ہو ، جومسلمانوں میں مشہور وم...

1515
1516

بلی کا جوٹھا کھانے کا حکم

جواب: جائز و گناہ نہیں البتہ مالدار کو اس کا جوٹھا کھانا پینا مکروہِ تنزیہی یعنی ناپسندیدہ ہے اور غریب کے لئے بلا کراہت جائز ہے البتہ اگر بلی کے منہ پر ن...

1516
1517

بیٹھ کر اذان دینا کیسا ؟

جواب: جائز، بلکہ صحابی رسول کے عمل سے ثابت ہے۔ حضر ت بلال رضی اللہ عنہ نے کھڑے ہو کر اذان دی، جیساکہ مصنف ابن ابی شیبہ میں حدیث مبارک ہے: ”حدثنا أصحاب رس...

1517
1518

جھوٹے کاغذات بنانے کی نوکری کرنا کیسا ؟

سوال: زید ایک ایسے شخص کے پاس نوکری کرتا ہے جو لوگوں کو بیرونِ ملک بھیجتا ہے ، زید کے ذمے یہ کام ہے کہ وہ کمپیوٹر کی مدد سے باہر جانے والے افراد کے ڈاکومنٹس تیار کرتا ہےاور ان تمام افراد کے ڈاکومنٹس میں جائیداد اور کاروبار ظاہر کیا جاتا ہے ، حالانکہ درحقیقت ان لوگوں کے پاس وہ پراپرٹی ، کاروبار اور اتنا اثاثہ نہیں ہوتا یعنی زید کی نوکری جعلی ڈاکومنٹس تیار کرنے پر ہے۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ کیا زید کے لیے یہ نوکری کرنا جائز ہے ؟

1518
1519

مضاربت کا نفع لینا کیسا جبکہ معلوم نہ ہو کہ مضارب نے شرعی اصولوں کا خیال رکھا یا نہیں؟

جواب: جائز ہے جب تک یہ معلوم نہ ہو کہ اس نے حرام طور پر کمایا ہے۔ اس کے تحت ردالمحتار میں ہے: ”لان الظاھر انہ اکتسب من الحلال“ یعنی کیونکہ ظاہر ی طور پر...

1519
1520

پریگنینسی اسٹرپ کے ذریعے حمل ظاہر ہونے کے بعد بھی خون آئے تو کیا وہ حیض ہوگا؟

جواب: جائز ہے، کیونکہ ہر شخص اپنے حال سے زیادہ واقف ہوتا ہے۔(درر الحکام شرح غرر الحکام، کتاب الطھارۃ، جلد 1، صفحہ 50، مطبوعہ بیروت) اسی طرح کے ایک اور مسئل...

1520