
جنت میں شراب حلال ہوگی،توکیا حرام چیزیں بھی جنت میں حلال ہوں گی؟
جواب: نکالنا درست نہیں کہ جو چیزیں دنیا میں حرام ہیں ، وہ جنت میں حلال ہوجائیں گی،واضح رہے کہ جنت میں نہ تو گناہ ہوں گے اور نہ کسی قسم کی بے حیائی ...
بڑے برتن سے چلو کے ذریعے پانی نکال کر وضو کرنا کیسا؟
جواب: نکالنا ممکن ہے، تو اب بے دھلا ہاتھ بڑے برتن میں ڈالنے میں پورا پانی مستعمل ہوجائے گا اور وضو و غسل کے قابل نہ رہے گا۔ بہار شریعت میں ہے : ”اگر پان...
برتن پر ہاتھ مار کر یا انگوٹھی سے کوئی چیز بجائی جائے، تو کیا حکم ہے؟
موضوع: برتن یا انگوٹھی سے آواز نکالنا گناہ ہے؟
وضو وغسل میں ناخنوں کے نیچے پانی بہانے کا حکم
جواب: نکالنا ضروری نہیں ، اس کے اوپر سے پانی بہہ جائے ، تب بھی وضوغسل ہوجائے گا۔ نوٹ:یہ بات بھی یاد رہےکہ ! جمعہ کے دن ناخن ترشوانا مستحب ہے ، اوراگر...
بیٹی کی شادی کے لئے رکھے زیور پر زکوٰۃ کا حکم
جواب: نکالنا اسی پر لازم ہوگا جس کی ملکیت میں یہ زیور موجود ہے۔ فتاویٰ اہلسنت میں ہے:”سونا، چاندی جو جہیز یا بری میں چڑھانے کے لئے بنائے گئے ہوں ، ان پر زک...
شہیر اور نتاشا نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: نکالنا،بال اکھیڑنا،گوشت نوچنا، پیٹھ پیچھے عیب جوئی کرنا، لہٰذا یہ نام نہ رکھا جائے۔ شریعتِ مُطہَّرہ نے نام رکھنے کا یہ اصول بیان کیا ہے کہ نام اچھ...
کام میں چار پاٹنر ہیں کیا چاروں کا برابر وقت دینا ضروری ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہم چار اسلامی بھائیوں نے پراپرٹی ڈیلنگ کا کاروبار شروع کیا ہے سب نے دفتر میں برابر مال لگایا ہے اور ماہانہ دفتری اخراجات بھی برابری کی بنیاد پر ہوں گےاور کمیشن بھی برابر تقسیم ہو گا مگر ہمیں وقت کے حوالے سے رہنمائی درکار ہے کہ کیا کام کے لئے چاروں کا برابر وقت دینا ضروری ہے یا کوئی کمی بیشی کی جا سکتی ہے ؟ سائل:محمد خرم عطاری (محلہ یوسف آباد وہاڑی)
میرے بھائی میرے کاروبارمیں بلامعاہدہ شامل ہونے کے بعدکیا میرے شریک ہوگئے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنے چچا کے ساتھ مل کر اپنی ذاتی رقم سے شراکت کی۔کچھ عرصہ کام کیا پھر 1994میں ہم الگ ہو گئے اور میں نے اپنا الگ ذاتی کپڑے کا کاروبار شروع کیا ،اس میں والد صاحب یا بھائیوں کی جانب سے کوئی رقم شامل نہیں کی گئی تھی۔پھر میرے بھائیوں میں سے جو بھی بڑا ہوتا گیااس کو میں کاروبار میں لگاتا گیا یعنی وہ بھی میرے کاروبار میں کام کرنے لگے لیکن بھائیوں کوکاروبار میں لگاتے وقت شرکت یا اجارہ کا کوئی معاہدہ نہ ہوا۔بس یہ تھا کہ گھر کے اخراجات مشترکہ طور پر میرے کاروبار سے ہوتے تھے اور بھائیوں پر بھی کوئی پابندی نہیں تھی،جو جس طرح چاہتا استعمال کرتا کوئی روک ٹوک نہیں تھی ۔اب پوچھنا یہ ہے کہ وہ کاروبار صرف میرا کہلائے گا یا میرے بھائیوں کا بھی اس میں حصہ ہے؟ نوٹ:بھائیوں کو کاروبار میں لگاتے وقت ان کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں کیا گیا تھا ،ان کی مرضی پر موقوف تھا جتنی دیر چاہیں کریں ،کوئی پابندی یا پوچھ گچھ نہیں تھی۔نیز سائل کے والد اور اس کے بھائی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کاروبار سائل نے اپنی ذاتی رقم سے شروع کیا،اس میں والد یا بھائیوں کی رقم شامل نہیں تھی۔لیکن بھائی کا بیان ہے کہ ہم اپنے آپ کو کاروبار میں شریک ہی سمجھتے تھے۔
طلاق کے بعد بچی کس کے پاس رہے گی؟
جواب: اخراجات آپ پر لازم ہوں گے۔نو سال کے بعداس کی شادی تک آپ کے پا س رہے گی۔ (2)اگر بچی کی ماں ایسے شخص سے شادی کر لیتی ہے جو بچی کا اجنبی یعنی ...
گاہک سوٹ سینے کے لئے د ے جائے لیکن واپس نہ آئے تو درزی کیا کر ے؟
سوال: سوال نمبر 01 ماہنامہ فیضان مدینہ جنوری 2017 کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری درزی کی دکان ہے ۔بعض اوقات ہمیں گاہک سوٹ سلائی کروانے کے لئے دے کر چلے جاتے ہیں پھر واپس لینے نہیں آتے اور اس طرح دودو، تین تین سال گزرجاتے ہیں۔ ہمارے لئے شریعت کا کیا حکم ہے جبکہ اس میں ہماری محنت بھی ہے اور اخراجات بھی ؟