عمرہ کیے بغیر احرام کھولنا اور پھر دوسرا احرام باندھ کر عمرہ کرنا
سوال: ایک بزرگ اسلامی بھائی نے ہوائی جہاز میں عمرے کی نیت کی، لیکن مکہ مکرمہ پہنچ کر تھکن کی وجہ سے مسجدِ حرام نہ جا سکے اور عمرہ ادا نہیں کیا۔پھر انہوں نے عام کپڑے پہن کر پہلا احرام ختم کر دیا، پھر اگلے دن مسجدِ عائشہ سے نیا احرام باندھ کر عمرہ ادا کیا۔سوال یہ ہے کہ کیا اُن کا ایسا کرنا درست تھا یا نہیں؟ اور پہلے والا احرام نارمل کپڑے پہن کے کھول دیا ، اس پر کوئی دم لازم ہوگا اور کیا عمرے کی قضا بھی کرنی ہوگی؟
ریاست مدینہ کو سیکولر ریاست قرار دینا کیسا؟
جواب: اسلامی تاریخ و تعلیمات کا علم ہے اور نہ ہی سیکولرازم کے معنی معلوم ہیں۔ حضور علیہ الصلوٰۃ و السلام وہ ہستی ہیں جنہوں نے اسلام کے علاوہ بقیہ اَدیان ک...
سبزیوں اور پھلوں کے عشر کی وضاحت
جواب: فقہی دلیل بیان کرتے ہوئے ملک العلماءعلامہ کاسانی حنفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ لکھتے ہیں:”فما سقی بماء السماء او سقی سیحا ففیہ عشر کامل وما سقی ...
صف میں نابالغ سمجھدار بچہ کھڑا ہو تو نماز ہوجاتی ہے؟
جواب: نقلی دلیل ہے جیسا کہ ائمہ نے واضح کیا، نہ عقلی دلیل ہے کیونکہ ائمہ نے اس کی تصریح کی ہے کہ عورت کی محاذات میں نماز کا فاسد ہونا شہوت (جنسی میلان) کی و...
وفات کی عدت کے دوران اپنی بیٹی کی شادی میں شرکت کے لئے جانا
سوال: ایک اسلامی بہن وفات کی عدت گزار رہی ہیں ، ان کی پہلے شوہر سے ایک بیٹی ہے جس کی شادی ان کی عدت کے دوران ہی ہے ، تو کیا یہ اسلامی بہن اپنی بیٹی کی شادی میں شریک ہونے کے لئے جا سکتی ہیں ؟
اسلامی بہن کا مُعَلِّمہ یا سُنّی عالِمہ کا ہاتھ چومنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اسلامی بہنیں اپنی مُعَلِّمہ یاکسی سُنّی عالِمہ اسلامی بہن یااپنے شوہرکی دَست بوسی کرسکتی ہیں یا نہیں؟(سائل:انس رضاعطاری،چوک فوارہ ،چشتیاں)
واقعہ معراج النبی و قرآن و حدیث کی روشنی میں شب معراج کی حقیقت
جواب: فقہ اکبرمیں ہے ”وخبرالمعراج حق فمن ردہ فھوضال مبتدع“اس کی شرح میں ملاعلی قاری علیہ الرحمۃ تحریرفرماتے ہیں :”(وخبرالمعراج )ای بجسدالمصطفی صلی اللہ تعال...
کرامات اولیاء کی شرعی حیثیت و حقیقت
جواب: فقہ اکبر میں ہے:’’الکرامات للاولیاء حق ای ثابت بالکتاب والسنۃ ولا عبرۃ بمخالفۃ المعتزلۃ واھل البدعۃ فی انکارالکرامۃ‘‘ ترجمہ:کراماتِ اولیاء حق ہیں یعنی...
دو اسلامی بہنوں کو زکوۃ کی مد میں کچھ سامان و رقم دی، ان میں ایک سیدہ ہے، تو حکم
سوال: دو اسلامی بہنوں کو ان کے ایک رشتہ دار کچھ جوڑے اور رقم وغیرہ تحفہ دے گئے اور کہا کہ یہ میری طرف سے تحفہ ہیں،جبکہ ان کے گھر کی عورت نے بتایا کہ اس نے زکوۃ دی ہےیہ ہر سال ایسے ہی دیتے ہیں، گھر ذاتی ہےمگر کچھ سونا چاندی نہیں ہے بس 30ہزار کے قریب رقم جمع رکھی ہو گی دونو ں کے پاس ،اب دینے والے سے وضاحت لینا ضروری ہےاور ایک اسلامی بہن ہے سیدہ ہیں تو کیا حکم