
حاجی پر عید کی قربانی واجب ہے یا نہیں ؟
جواب: دم شکر دینا لازم ہے ۔۔۔ اس کے علاوہ یہ دونوں اس بات پر بھی توجہ کریں کہ آیا ان میں بقر عید میں کی جانے والی قربانی کی شرائط ایام قربانی میں پائی جارہ...
قربانی کی قضا میں دی جانے والی رقم کس کو دی جائے ؟
جواب: بکری کی قیمت صدقہ کرنا لازم آتی ہے ،جس کی قربانی ہوسکتی ہو ،اور یہ بکری کی قیمت صدقہ کرنا صدقاتِ واجبہ میں سے ہے ، اور صدقات واجبہ انہی کو دے سکتے ...
جدہ میں رہنے والا شخص حج قران یا تمتع کرسکتا ہے ؟
جواب: دم لازم ہوگا۔کیونکہ جدہ میقات کے اندر ہے اور میقات کے اندررہنے والےلوگ ،مکہ مکرمہ میں رہنے والوں کےحکم میں ہیں، جن کیلئے حج قران یا تمتع جائز نہیں ،...
کسی سے پڑھنے کے لیے کتاب لی، تو گم ہونے پر تاوان ہوگا؟
جواب: دینا ، عاریت کہلاتا ہے اور عاریت کا حکم یہ ہے کہ وہ چیز مستعیر( عاریتاً چیز لینے والے ) کے پاس امانت ہوتی ہے ۔ اگر وہ چیز چوری یا گم ہو جائے، تو مس...
نبی کریم ﷺ کے قرض زیادہ لوٹانے والی روایت کی وضاحت
سوال: بخاری شریف میں حدیث پاک موجود ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم پر ایک صحابی رضی اللہ عنہ کا کچھ قرض تھا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے قرض ادا کیا، تو کچھ زیادہ دیا۔ اس حدیث پاک کی روشنی میں کچھ وضاحت فرما دیں، میں نے سنا ہے کہ آپ علیہ الصلوۃ و السلام نے جس سے قرض لیا اور واپسی میں اضافی رقم دینا طے نہیں کیا بلکہ اسے اپنی خوشی سے اوپر پیسے دے دیے، تو یہ سود نہیں، کیا واقعی ایسا ہے؟
حج افراد والے پر رمی، قربانی اور حلق میں ترتیب ضروری ہے یا نہیں ؟
جواب: دم واجب ہوجائے گا۔ مفرد کیلئے قربانی مستحب ہے اور اس کیلئے قربانی کو حلق سے پہلے کرنا بھی مستحب ہے ، جیساکہ لباب المناسک اور اسکی شرح میں ہے:’’(إ...
اپنی بکریوں کے ساتھ کسی کی بکری آگئی
سوال: زید بکریاں چرانے گیا ہوا تھا کہ واپسی پر اس کی بکریوں کے ساتھ ایک بکری کا بچہ بھی آگیا، جو اس کا نہیں تھا،تو اب کیا حکم ہو گا؟
ایک احرام سے دو عمرہ کرنے کا حکم؟
جواب: دم لازم ہےجو حدود حرم میں ہی اد اکرنا ضروری ہے ۔ مسئلے کی تفصیل یہ ہےکہ دو عمروں کا ایک ساتھ احرام باندھنا ناجائز وگناہ ہےاس لیے زید گناہ گار ہوا ...
کون سے جانوروں پرزکوۃ ہے اورکتنی ہے؟
جواب: بکری یا اس کی قیمت بطور زکوۃادا کرنا لازم ہے (2)گائے ،کم از کم تیس گائے ہوں تو ان پر ایک سال بھر کا بچھڑا یا بچھیایا ان کی قیمت بطور زکوۃ ادا کرنا ...
مسجد کے واش روم کرائے یا ٹھیکے پر دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ہماری مسجد میں تین بیت الخلاء (واش رومز) ہیں، مسجد کےقریب میں مارکیٹ ہونے کی وجہ سے یہ بہت کثرت سے استعمال ہوتے ہیں، اب اہل محلہ اور کمیٹی کے افراد نے باہمی مشورہ سے طے کیا ہے کہ ہم ایک خاک روب (Sweeper) کو یہ واشرومز ٹھیکے پر دے دیتے ہیں، یہ Sweeper جماعت کے اوقات کے علاوہ واشرومز استعمال کرنےوالوں سے بیس روپے وصول کرے گا، یہ ساری آمدنی Sweeper کی ہوگی اور وہ اس ٹھیکے کے بدلے مسجدکو ہر مہینے 3000 روپے کی فکس رقم بطور ٹھیکہ اداکرے گا۔ اسی طرح کاسلسلہ ہمارے علاقےمیں موجوداہل سنت کی تین مساجدمیں چل رہاہے، ابھی تک ہماری مسجدمیں ایسا سلسلہ شروع نہیں ہوا، ہم چاہتے ہیں کہ یہ کام شروع کرنے سے پہلے شرعی رہنمائی لے لیں، کیا مذکورہ طریقہ کارکے مطابق مسجد کے واش رومز کو ٹھیکے پر دینا جائز ہے؟