اقامت کی نیت میں پندرہ دن کی تعیین کی وجہ
جواب: سفر کی وجہ سے ساقط رکعتوں کو مقیم ہونا پھر سے ذمے پر لازم و ثابت کر دیتا ہے۔ تو طہر کی طرح اقامت کی کم از کم مدت بھی پندرہ دن ہو نی چاہیے۔ یہ چونکہ ا...
رخصتی سے پہلے ہی شوہر کا انتقال ہوجائے تو کیا پھر بھی عدتِ وفات لازم ہوگی ؟
جواب: موت ہے لہذا پوچھی گئی صورت میں زید کی منکوحہ پر بلاشبہ چار ماہ دس دن کی عدتِ وفات لازم ہے۔ عدتِ وفات کے متعلق ارشادِ باری تعالیٰ ہے :”﴿وَ الَّذِی...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص مسافر ہے اور سفر میں ایسی جگہ رکا کہ اس مقام پر جماعت کھڑی ہے، اورامام کی حالت کا پتہ نہیں کہ امام مقیم ہے یا مسافر تو کیا اس کی اقتدا کرے یا اپنی الگ پڑھے؟ جبکہ اقتدا کی شرائط میں یہ بھی لکھا ہے کہ سفر یا اقامت کے حوالے سے امام کی حالت کا علم ہو۔ اور اگر چار رکعت والی نماز میں اقتدا کر لیتا ہےاور اسے دو سے زیادہ رکعتیں نہ ملیں، تو پھر یہ کتنی رکعتیں پڑھے گا؟ یعنی امام کو مقیم سمجھ کر چار پوری کرے گا یا مسافر سمجھ کر دو پر یہ سلام پھیر دے گا؟
شوہر بیوی کو فرض حج کے لیے جانے سے روک سکتا ہے؟
جواب: سفرخرچ کا مالک ہواور سواری پر قادر ہو، خواہ سواری اس کی ملک ہو یا اس کے پاس اتنامال ہو کہ کرایہ پر لے سکے ...سفر خرچ اور سواری پر قادر ہونے کے یہ معن...
امانت رکھنے والے کے انتقال کے بعد اس امانت کا حکم
جواب: موته؛ لأنه التزم حفظها له، فعليه الوفاء بما التزم، بخلاف اللقطة فإن مالكها غير معلوم عنده، فبعد التعريف: التصدق بها طريق لايصالها إليه، وهنا مالكها مع...
جواب: سفر یا اکثر سواری پر کیا تو دَم لازم ہے اور اگر اکثر پیدل رہا اور کچھ سواری پر تو اسُی حساب سے بکری کی قیمت کا جتناحصہ اس کے مقابل آئے خیرات کرے۔ یونہ...
جواب: موت سے جسم پرحدث طاری ہوتاہے، جسےدورکرنے کے لیے غسل لازم فرمایا گیا ہے۔ غسل ِ میت کی حکمت بیان کرتے ہوئےدرمختارمیں ہے ”الأصل فيه تغسيل الملائكة لآد...
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کسی شخص کی موت کے وقت اُس کا چہرہ آسمان کی طرف سیدھا ہی رہتا ہے یا بائیں طرف لٹک جاتا ہے اور پھر جسم سخت ہوجانے کی وجہ سے چہرہ دائیں یعنی قبلہ کی طرف نہیں ہوپاتا ، تو قبر میں دفن کرتے وقت لوگ کہتے ہیں کہ قبلہ کی طرف چہرہ ہونا چاہیے ،اس لیے چہرہ قبلہ کی طرف موڑنے کی کوشش کرتے ہیں یا کہتے ہیں کہ میت کو دائیں کروٹ پر ہی لٹادو تاکہ قبلہ کی طرف منہ ہوجائے ، تو اس بارے میں شرعی رہنمائی فرما دیں کہ میت کو قبر میں رکھنے کا درست طریقہ کیا ہے اور جسم سخت ہوجانے کی وجہ سے چہرہ قبلہ کی طرف نہ ہوسکے ، تو کیا حکم ہے ؟
غسلِ میت کے بعد میت کو چھونے کا حکم
جواب: موت والبکاء علیہ جائز“ یعنی اس روایت سے معلوم ہواکہ موت کے بعدمسلمان میت کا بوسہ لینااور اس پر (بغیر آوازکے ) روناجائزہے ۔ (مرقاۃ المفاتیح ، جلد4،ص...
کیا نزع کی حالت میں ایمان لانا قابل قبول ہوگا؟
جواب: موت کا یقین ہوجائے ،اس وقت اگر کوئی کافر ایمان قبول کرتا ہے، تو اس کا ایمان مقبول نہیں کہ ایمان کا بالغیب ہونا ضروری ہے جبکہ اس مقام پر وہ غیب کا مشاہ...