سرچ کریں

Displaying 151 to 160 out of 1434 results

151

رمضان میں اذانِ مغرب اور نماز کے دوران 10 منٹ کا وقفہ کرنا کیسا ؟

جواب: دین و ملت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن فرماتے ہیں:”غروب کا جس وقت یقین ہو جائے، اصلاً دیر اذان و افطار میں نہ کیا جائے، اس کی اذان و جماعت میں ...

151
152

ایپ (app) کے ذریعے چہرہ بگاڑنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل کچھ ایپس(apps) ایسی آئی ہیں ،ان میں انسانی تصویر میں تبدیلی کی جاتی ہے ،اس کے حوالے سے درج ذیل صورتوں کاجواب مطلوب ہے : (1)بسااوقات تصویر کے اعضا میں مختلف اندازسے تبدیلی کردی جاتی ہے،اس کاشرعی حکم کیاہے ؟ (2)اوربسااوقات نوجوان کی تصویرکوبڑھاپے کی صورت دے دی جاتی ہے ،اس کاشرعی حکم کیاہے ؟

152
153

رشتہ دینے کے عوض سسرال والوں کا سونے و رقم کا مطالبہ کرنا

جواب: لین دین ناجائز و گناہ ہے، لہٰذا اگر رشتے کے عوض رقم وغیرہ دینے کی بات ہوئی ہے تو آپ یہ دینے سے منع کردیں، اس کی وجہ سے اگر لڑکی والے اپنی...

153
154

مقروض فوت ہو جائے تو قرض کا مطالبہ ضامن سے ہوگا یا ورثاء سے؟

جواب: لینے کو کفالت کہا جاتا ہے۔ کفالت کی ایک قسم کفالت بالمال ہے اور کفالت بالمال کسی فریق کے مرنے سے باطل نہیں ہوتی،البتہ اتنا حکم ضرور تبدیل ہوتا ہے کہ ...

154
155

قرض دی ہوئی رقم قربانی کے دنوں کے بعد ملنی ہے، تو قربانی کا حکم

جواب: لینالازم نہیں اور نہ ہی قرض واپس ملنے پر قربانی کے جانور کی قیمت صدقہ کرنالازم ہے،لیکن اس کے لیے قربانی کی قیمت جتنی رقم کا مقروض سےسوال کرنا لازم ہے،...

155
156

سونا قرض لیا ہو تو واپس سونا ہی کرنا ہے یا رقم دینی ہوگی؟

جواب: لین دین وزن یا ناپ کر کیا جاتا ہے لہذا ان چیزوں میں قرض جائز ہے نیز عددی چیزوں مثلاً انڈے، اخروٹ کا بھی یہی حکم ہے۔ فتاوی عالمگیری میں ہے: کسی نے دوسر...

156
157

عالمِ دین کی تعظیم کے لیے کھڑے ہونے کا ثبوت اَحادیث کی روشنی میں

سوال: عالم دین کی تعظیم کے لئے کھڑے ہونا، جائز و مستحب عمل ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا کسی حدیث پاک میں اس کا حکم موجود ہے؟اگر ہے تو وہ حدیث پاک کیا ہے؟شرعی رہنمائی فرماد یں۔

157
158

بینک میں کمیٹی ڈالنا کیسا ؟

جواب: سودی عقد(agreement) کرنا بھی ناجائز وگناہ ہے ،لہذا کسی بھی صورت میں اس طرح کی کمیٹی ڈالنا جائز نہیں،اگر خدانخواستہ کسی نے یہ کمیٹی ڈال لی ہے تو اس پر ...

158
159

نماز کے رکوع اور سجدے سے سجدہ تلاوت ادا ہونے کی صورت

جواب: لینے سے اُسی رکوع اور سجدے سے سجدہ تلاوت ادا ہونے سے متعلق تنویر الابصار مع درمختارمیں ہے: ”(و)تؤدى (بركوع صلاة) إذا كان الركوع (على الفور من قراءة آي...

159
160

مسجد سے باہر متصل جگہ میں عورتیں نماز پڑھنے جا سکتی ہیں؟

جواب: دین یا صلاۃ التسبیح یا تراویح کی نماز یا عام نوافل ، خواہ عورتیں جوان ہوں یا بوڑھیاں، بہر صورت ان کا جماعت میں شرکت کرنا ناجائز ہے ۔ یہ کہنا...

160