سرچ کریں

Displaying 151 to 160 out of 302 results

151

طواف زیارت کے بعد مخصوص ایام شروع ہوجائیں تو!

سوال: ایک خاتون نے حج کیا ، طوافِ زیارت کے بعد آرام کرنے کے لئے ہوٹل آئی ، تو ہوٹل پہنچنے کے بعد اسے حیض آ گیا ، اس نے کسی سے مسئلہ پوچھا ، تو بتایا گیا کہ ناپاکی کی حالت میں سعی کرنا درست نہیں ہے ، لہٰذا وہ مکہ شریف میں ہوٹل میں ہی ٹھہری رہی ، جب پانچ چھ دن بعد حیض سے پاک ہوئی ، تو اس نے سعی کی اور اپنے وطن آ گئی ، تو اس صورت میں کیا اس کا حج اد اہو گیا اور سعی میں تاخیر کرنے کی وجہ سے کوئی کفارہ لازم ہو گا ؟ طواف زیارت پاکی کی حالت میں ہی کیا تھا۔

151
152

کیا حطیم میں نماز پڑھنا جائز ہے جہاں انبیاء کی قبور ہیں؟

جواب: طواف و نماز ہوتے ہیں، نیز کعبہ کے پرنالے کے نیچے حضرت اسماعیل علیہ السلام کا مزار شریف ہے جہاں دن رات نمازیں پڑھی جاتی ہیں وہاں یہی وجہ (ممکن) ہے۔ (مر...

152
153

ایک احرام سے دو عمرہ کرنے کا حکم؟

سوال: زید نے مسجدِ عائشہ سے ایک ساتھ دوعمروں کی نیت سے احرام باندھا۔ دو عمروں کی نیت کرتے ہوئے اس کاارادہ یہ تھا کہ ”وہ اسی نیت کے ساتھ دو عمرے کرے گا ، پہلا عمرہ کرنے کے بعد وہ حالتِ احرام میں ہی ہو گا اور اسی احرام سے دوسرا عمرہ کرے گا ، دوسرے عمرے کی نیت کے لئے مسجد عائشہ آنے کی حاجت نہیں ہوگی“ اس مذکورہ نیت و ارادے سے زید نے ایک عمرہ کے لئے طواف وسعی کرکے حلق کروایا اور خود کو حالت احرام میں سمجھتے ہوئے اس نے مسجد حرام سے ہی دوسرےعمرے کے لئے تلبیہ پڑھا ، اور طواف و سعی کرکے حلق کروایا۔ زید نے دو عمرے کرنے کے لیے جو طریقہ اختیار کیا ہے ، کیا یہ درست ہے ؟ زید پر کوئی دَم وغیرہ تو لازم نہیں ہوا ؟ راہنمائی فرمادیں ۔

153
154

احرام میں سِتر کھل جائے، تو کیا کفارہ ہوگا؟

جواب: طواف بقدرِ مانعِ نماز سِتر کھلا رہا(یعنی اتنا ستر کھلا جتنا کھلا ہونے کی صورت میں نماز نہیں ہوتی)، توطواف اگرچہ ہوگیا، مگرواجب ترک ہوا اور کفارہ بھی ل...

154
155

طواف کے وقت محرم کا ساتھ ہونا ضروری ہے یا نہیں؟

سوال: طواف کے وقت محرم کا ساتھ ہونا ضروری ہے یا نہیں؟

155
156

آٹھ ذوالحجہ کو طواف زیارت کرنے کا حکم

سوال: کیا حج کا احرام باندھتے ہی سات یا آٹھ ذی الحج کوطوافِ زیارت کر سکتے ہیں؟

156
157

عورت کا مخصوص ایام میں مطاف کی اوپر والی منزل اور مسعی میں جانا کیسا ؟

جواب: طواف کی اجازت دی ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ مطاف کے اوپر والی منزل بھی عین مسجد پر ہے اور حیض و نفاس والی عورت کو مسجد میں جانا حرام ہے البتہ وہ سع...

157
158

نفلی طواف میں ماسک پہننا

سوال: کیا نفلی طواف میں خواتین ماسک پہن سکتی ہیں؟

158
159

بنگش مچھلی اور مارلن مچھلی حلال ہے یا حرام ؟

جواب: اقسام حلال ہیں۔ ملتقی الأبحر میں ہے:”ولا یؤکل من حیوان الماء الا السمک بأنواعہ“ ترجمہ: اور پانی کے جاندار کو نہیں کھا سکتے سوائے مچھلی اپنی تمام ...

159
160

مہر میں مقررشدہ پلاٹ معاف کیا، تو معاف ہو جائے گا ؟

جواب: اقسام اور ان کے احکام بیان کرتے ہوئے النتف فی الفتاوی میں ہے: ”والمھر المسمی ینصرف علی خمسۃ اوجہ: احدھا معلوم وھو المعین۔۔۔ فاما المعلوم فھو ان یتزوجھ...

160