
نابالغ لڑکوں کے کان میں سونے کی بالیاں ڈالناکیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نابالغ لڑکوں کے کان چھدوا کران میں سونے کی بالیاں ڈالناکیساہے؟
لے پالک کو سگے بھانجے کی بیوی سے دودھ پلوایا تو حرمت رضاعت کا حکم
سوال: میں نےایک بچی گود لی ہے، جس کی عمر ابھی تقریباً دو سال دس ماہ ہے، میں اس کے ساتھ رضاعت کا رشتہ قائم کرنا چاہتا ہوں ،اگر میرے سگے بھانجے کی بیوی اس کو دودھ پلا دے، تو کیا میرا اس سے رضاعی رشتہ قائم ہوجائے گا ؟
نابالغ نے قسم کھائی اور توڑ دی ، تو کیا حکم ہے
سوال: نابالغ نے قسم کھائی اور وہ قسم نابالغی میں یا بالغ ہونے کے بعد توڑ دی ، تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر نابالغ نے اللہ کی قسم کھائی کہ بالغ ہو کر فلاں کام کروں گا،اب وہ بالغ ہوگیا لیکن وہ کام نہیں کرتا ،تو اس کا کیا حکم ہے؟
مہک کا مطلب اور مہک نام رکھنا کیسا
سوال: بچی کا نام مہک رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
گھر میں نابالغ بچوں سے پانی بھروا کر پینے کا حکم
سوال: عام طور پرگھر وغیرہ میں نابالغ بچوں سے پانی کا گلاس بھروا کر پیتے ہیں، یہ مسئلہ کثیر الوقوع ہے، کئی لوگ اس میں مبتلا ہیں، بچنا بھی دشوار ہے، تو کیا حکم ہوگا؟
حورِ عدن فاطمہ نام رکھنا کیسا؟ عدن فاطمہ کا مطلب
سوال: بچی کا نام حورِ عدن فاطمہ رکھنا کیسا؟
نابالغی میں روزہ توڑنے کا غالب گمان ہو، تو کیا حکم ہوگا؟
سوال: زید نے اپنے ماضی پر غور و فکر کیا تو اسے یاد آیا کہ اس نے دس سال کی عمر میں جب وہ نابالغ تھاایک روزہ توڑا تھا، معلوم یہ کرنا ہے کہ زید نے جو روزہ توڑا تھا، کیا اس پر اس روزے کا کفارہ اور قضا لازم ہوگی؟
کیا نابالغ سمجھدارلڑکا نماز میں لقمہ دے سکتا ہے ؟
سوال: امام صاحب نےعشاء کی پہلی رکعت میں سورۃ القدرکی تلاوت کی اورغلطی سےدوسری آیت ﴿ وَ مَاۤ اَدْرٰىکَ مَا لَیۡلَۃُ الْقَدْرِ﴾چھوڑدی،اوراس سےآگےقراءت کرنےلگے،نمازمیں شریک ایک نابالغ حافظ صاحب نےلقمہ دیا،امام صاحب نےلقمہ لے کرغلطی درست کی اورنمازمکمل کرلی،اب سوال یہ ہےکہ یہاں لقمہ دینےکامحل تھایانہیں؟نیز کیا نابالغ لڑکالقمہ دے سکتا ہے؟ نوٹ :حافظ صاحب کی عمر گیارہ سال ہے اور وہ درست طریقے سے افعال نماز ادا کرتے ہیں ۔