
بلی کے منہ لگانے سے برتن پاک رہے گا یا ناپاک ہوجائے گا؟
جواب: پانی کے نیچے خوب اچھی طرح دھو لیں۔ بلی اگر کھانے پینے کی کوئی چیز چاٹ لے تو اس کا حکم یہ ہے کہ بلی کا جُوٹھا کھانا پینا شرعاً ناجائز و گناہ نہیں...
آپریشن کے سبب آنکھ پر پانی نہ ڈال سکتے ہوں تو وضو کا طریقہ
سوال: ایک عورت کی آنکھ کا آپریشن ہوا ہے اور وہ آنکھ پہ پانی نہیں ڈال سکتیں، وضو کا کیا حکم ہو گا؟
وضو و غسل کے بعدمعلوم ہوا کہ نیل پالش لگی رہ گئی، تو جو نماز پڑھی اس کا حکم
سوال: کسی اسلامی بہن نے ناخن پالش لگائی ہوئی تھی، اسے اپنی طرف سے صاف کر کے وضو یا غسل کیا اور نماز بھی پڑھ لی، پھر توجہ گئی ، تو معلوم ہوا کہ ناخن پالش صحیح طور پر نہیں اتری تھی،جس وجہ سے پانی ناخن تک نہیں پہنچا، تو اس صورت میں اُس پڑھی گئی نماز کا کیا حکم ہو گا؟
وضو و غسل میں انگلیوں کے خلال کا حکم
جواب: پانی نہ پہنچتا ہو تو خلال کر کے دونوں ہاتھوں کی انگلیوں کے درمیان والی جگہ تک پانی پہنچانا فرض و ضروری ہے، کیوں کہ وضو میں دونوں ہاتھ کہنیوں تک اور دو...
ایلفی لگے ہونے کی صورت میں وضو و غسل کا حکم
جواب: پانی بہانا ضروری ہوگا،اُسے ہٹائے بغیر وضوو غسل کرلینے سے وضو و غسل نہیں ہوگا اور نماز بھی نہیں ہوگی ۔البتہ جس ایلفی کے اتارنے میں مشقت اور ضر...
آنکھ سے نکلنے والے پانی کے متعلق تفصیل
سوال: اگر آنکھوں میں الرجی ہو جس وجہ سے آنکھوں سے پانی آئے تو کیا وہ پانی ناپاک ہو گا؟ اور اگر آنکھوں میں کوئی مسئلہ نہیں مگر زکام ہے ، چھینکیں آنے کی وجہ سے آنکھوں سے پانی نکل پڑتا ہے تو اس کا کیا حکم ہو گا ؟
ناپاک گدے کو پاک کرنے کا طریقہ
جواب: پانی نَل وغیرہ کے نیچے رکھ کر پانی چلا دیا جائے اور اتنی دیر تک پانی بہایاجائے کہ اس بات کا غالب گمان ہوجائے کہ پانی نجاست کو بہا کر لے گیا ہوگا ، اس ...
چھوٹے چھوٹے دانوں سے خارش کی وجہ سے نکلنے والے پانی کاحکم
سوال: میرے چہرے پر چھوٹے چھوٹے دانے نکل آتے ہیں جن کو خارش کرنے سے ان سے پانی نکل آتا ہے، چہرے کے دانوں سے نکلنے والا یہ پانی پاک ہے یا ناپاک؟
پلکیں بند کئے بغیر دیکھنے کے سبب آنکھوں سے نکلنے والے پانی کا حکم
سوال: کیا پلکیں بند کئے بغیر، کافی دیر کسی چیز کو دیکھنے کے سبب آنکھوں سے نکلنے والے پانی سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
خشک ناپاک بستر پرسونے سے پسینہ آئے توجسم کا حکم
سوال: اگر سوکھے ناپاک بستر پر سوئے اور جسم پر پسینہ آیا تو کیا جسم ناپاک ہو جائے گا؟