سرچ کریں

Displaying 1601 to 1605 out of 1605 results

1601

آلہ لگا ہونے کی صورت میں کان کا مسح نہ کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے وضو کے لیے "Hearing Aid" کو بار بار نکالنا پڑتا ہے۔ اگر"Hearing Aid" کان میں ہوں، تو مشکل ہوتی ہے۔ دوبار یہ آلہ پانی میں بھی گر چکا ہے۔ کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ میں وضو کے دوران کان پر یہ نہ لگاؤں۔ کیا ایسا کرنے سے میرا وضو ہوجائے گا؟ نوٹ:"Hearing Aid" ایک چھوٹا سا آلہ ہے، جو ثقلِ سماعت کے مریض آواز کو سننے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

1601
1602

مُستحاضہ کا قرآن کو ٹچ کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ کیا اسلامی بہن حالتِ استحاضہ میں وضو کر کے قرآن حکیم کو چھو سکتی ہے؟

1602
1603

عورت کو احرام کی حالت میں ماہواری شروع ہوجائے تو احرام کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر عورت حالت احرام میں ہو، ابھی عمرہ نہیں کیا اور حیض آجائے تو احرام کی پابندیاں ختم ہو جائیں گی یا باقی رہیں گی؟ اگر غسل سے پہلے مدینے جانا ضروری ہو، یعنی پیکج ہی ایسا طے ہوا ہے، تو کس طرح احرام سے نکلا جائے؟

1603
1604

جہیز میں ملے ہوئے زیور کی زکوۃ کس پر ہوگی؟

جواب: عالمگیری میں ہے:’’و منھا کون المال نصابا... و منھا الملک التام: و ھو مااجمتع فیہ الملک و الید‘‘ترجمہ:زکوۃ کی شرائط میں سے مال کا بقدر نصاب ہونا اور اس...

1604
1605

ماہواری کی عادت سے بھی زیادہ خون آئے تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک عورت جس کی ماہواری کے دن مقرر ہوں، لیکن کسی مہینے اس کو عادت سے زیادہ دن خون آجائے، جیسے کسی مہینے 9 دن تک خون آیا، تو اب اس کا کیا حکم ہے؟

1605