
جواب: امام ترمذی فرماتے ہیں یہ حدیث حسن صحیح ہے۔(سنن ترمذی،جلد3،صفحہ615،مطبوعہ شركة مكتبة ومطبعة مصطفى البابي الحلبي ، مصر) اپنا کام بنانے کے لیے بلا عق...
رکوع میں شامل ہونے کے لیے کتنا قیام ضروری ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص فرض نماز کی جماعت میں شریک ہونے کے لیے آئے اور امام کو قیام کے علاوہ کسی اور حالت(مثلاً رکوع) میں پائے تو اس صورت میں تکبیر تحریمہ کہنے کے بعد کم از کم بقدرِ ایک تسبیح قیام میں رہنا ضروری ہے یا حالت قیام میں تکبیر تحریمہ کہہ کر فوراً شریک ہو جائے تب بھی درست ہے ؟ اس کے متعلق کیا تفصیل ہے، رہنمائی فرمائیں ۔
امام کے سلام سے پہلے مسبوق کا بقیہ نما ز کے لئے کھڑا ہونا کیساہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام کے تشہد کی مقدار بیٹھنے کے بعدمسبوق کا اپنی بقیہ نماز پڑھنے کیلئے امام کے سلام سے پہلے کھڑا ہوجانا کیسا؟مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی ؟
امامت کے لیے کتنی عمر کی حدبندی
سوال: امامت کے لیے کتنی عمر ہونی چاہیے؟ اور کیا امامت کروانے کے لیے داڑھی شریف ہونا ضروری ہے؟
مدرسے کی زمین پر امام یا موذن کی رہائش بنانا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک مسجدکے ساتھ مدرسہ کے لئےوقف کردہ زمین خالی پڑی ہوئی ہے ،اس زمین میں امام وموذن کی رہائش بناسکتے ہیں یانہیں ؟ سائل:عبدالماجد(شادباغ،مرکزالاولیاء،لاہور)
چار رکعات والی نماز کی جماعت میں دو رکعت رہ گئی، تو کس طرح ادا ہوں گی؟
سوال: اگرچار رکعت والی نماز ہو، آخری دو رکعت یا 1 رکعت امام کے پیچھے پڑھیں تو باقی کی رکعتوں کو کس طرح پڑھیں گے؟ ان میں الحمد شریف کے بعد سورہ ملانی ہوگی ؟ اور کیا تعوذ اور تسمیہ بھی پڑھنی ہوگی؟
واجب قراءت ہوجانے کے بعدلقمہ دینا
سوال: امام صاحب نے مغرب کی دوسری رکعت میں سورت ماعون کی چار آیتیں تلاوت فرما لی تھیں، یعنی واجب ادا ہو چکا تھا،پھر غلطی سے پانچویں کی جگہ چھٹی آیت پڑھ لی، جس پر مقتدی نے لقمہ دیا اور امام صاحب نے وہ لقمہ لیا اور پانچویں آیت سے تلاوت دہرائی اور نماز مکمل کی۔کیا مقتدی کا لقمہ درست تھا اور سب کی نماز ہو گئی؟ یا یہ غیر ضروری کلام میں آئے گا اور سب کی نماز فاسد ہو گئی؟
ڈیٹول ملے ہوئے پانی سے وضو و غسل ہوجائے گا؟
جواب: امام محمد رنگ کا اعتبار کرتے ہیں اور امام ابویوسف اجزاء کا اور شیخ قدوری نے اس طرف اشارہ کیا ہے کہ اوصاف کی تبدیلی معتبر ہے،جبکہ اصح یہ ہےکہ اجزاء کا ...
کیا نبی پاک کو دعا میں وسیلہ بنانا جائز ہے؟
جواب: امام کامل ،امام الائمۃ جیسے القابات سے یاد فرمایایعنی مذکورہ شعرولی کامل امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ کا ہےجو کہ عین شریعت کے مط...
غسل کے حوالے سے ایک اہم مسئلہ
جواب: امام اعظم اور امام محمد کے نزدیک اس شخص پر احتیاطا غسل واجب ہو گا ، جسے منی اور مذی ہونے میں شک ہو یا منی اورودی ہونےمیں شک ہو یا تینوں میں شک ہو ۔(رد...