
گائے کا ایک تھن خشک ہوجائے، تو قربانی کا حکم
جواب: جائز ہے، لیکن بہتر نہیں ، کیونکہ قربانی کے لیے ایسا جانور قربان کرنا بہتر ہےجس میں معمولی عیب بھی نہ ہو۔ رد المحتار میں ہے: ’’في الشاة والمعز اذا ...
بھیک مانگ کر صدقہ کرنے کی منت ماننے کا حکم
جواب: جائز و گناہ ہے اور گناہ کی منت ماننا گناہ اور اس پر عمل کرنا بھی گناہ ہے۔ نیز جسے سوال(یعنی مانگنا) حلال نہیں اسے اس کے سوال پر دینا بھی جائز نہیں۔ ...
جانور میں انوسٹمنٹ کا شرعی طریقہ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے گاؤں میں لوگ دوسروں کو پالنے کے لیےجانور دیتے ہیں اورطے یہ ہوتا ہے کہ جب اس جانور کے بچے ہوجائیں،تو وہ ان دونوں کے مشترک ہوں گے، یعنی آدھے آدھے تقسیم ہوں گے ۔یہ مسئلہ یہاں میں نے علماء سے پوچھا ہوا تھا ،تو میں نے لوگوں کو بتایا کہ یہ ناجائز ہے،تو وہ سب مجھ سے تقاضا کررہے ہیں کہ ناجائز ہے،تو لکھا ہوا لے کر آؤ۔نیز مفتی صاحب اگر اس میں کوئی جائز طریقہ ہے،تو وہ بھی بتادیں تاکہ اس کے مطابق عمل کریں ؟
عدت میں سیاہی مائل خضاب استعمال کرنا کیسا ؟
جواب: جائز و حرام ہے اورسیاہ کے تمام افراد سیا ہی میں برابر نہیں ہوتے ، کچھ میں سیاہی کا وصف شدید ہوتا ہے جس کی وجہ سے ان میں کسی دوسرے کلر کا شبہہ تک نہیں ...
جواب: جائز کام کرنے پڑیں گے تو یہ نوکری کرنا حرام ہوگا۔ ہاں اگرسودی بینک کی نوکری ایسی ہو کہ جس میں یہ کام نہ کرنے پڑیں جیسے ڈرائیور یا سیکیورٹی گارڈ کی...
قرآن پاک پڑھنے میں مد اور غنے نہ کرنے سے گناہ ہوگا؟
جواب: جائز و گناہ ہے۔ یونہی دورانِ قراءت تشدید و تخفیف کا خیال بھی رکھا جائے کہ تشدید ترک کرنے کی صورت میں ایک حرف کو چھوڑنا لازم آئے گا جس سے قرآنی حروف م...
فیشن والے کپڑے سلائی کرنا کیسا ہے ؟
جواب: جائز ہے، بشرطیکہ اس کادکان داری کے لیے گھرسے نکلنامظنہ فتنہ نہ ہواورشرعی پردے کے جملہ امور کو بھی ملحوظ رکھاجائے ۔ اورجہاں تک عورتوں کے ہر طرح کے...
کسی ایپلی کیشن میں رقم انویسٹ کر نے کے بعد ایڈ دیکھ کر اور لائک کر کے پیسے کمانا
سوال: نیٹ پر ایک ایپ چار سال سے چل رہی ہے، اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ ایک بارمخصوص رقم ان کےاکاؤنٹ میں جمع کرواناہوتی پھر روزانہ ان کے پانچ ایڈز لائک کرکے ،اس کا اسکرین شارٹ ان کو سینڈ کرنا ہوتا،اس پر وہ پورا سال ماہانہ متعین رقم ہمیں دیتے ہیں، کیا یہ جائز ہے؟
مقتدیوں میں صرف عورتیں ہوں تو مرد ان کو جماعت کروا سکتا ہے؟
جواب: جائز نہیں، خواہ یہ جماعت مسجد میں ہو یا کسی گھر یا ہال وغیرہ میں، رمضان میں ہو یا رمضان کے علاوہ میں،فرض نماز ہو یا تراویح، صلاۃ التسبیح، یا عام نواف...
عیدِ میلاد النبی کے چراغاں میں چاندی کے چراغ جلانا کیسا؟
جواب: جائز قرار دی ہے ،اس کے علاوہ سونے چاندی کی چیزوں کو استعمال کرنا مثلاً سونے چاندی کے برتن میں کھانا پینا اور ان کی پیالیوں سے تیل لگانا یا ان کے عطر ...