مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی اور مسبوق باقی رکعتوں میں سورہ پڑھے گا؟
جواب: حیثیت لاحق کی ہوگی، لہذا وہ بقیہ رَہ جانے والی رکعتوں میں قراءت نہیں کرے گا، چنانچہ حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الفلاح میں ہے:’’و اللاحق هو من دخل معه وف...
تمام نعمتوں کے مالک تو حضور ﷺ ہیں تو اولیاء کیسے مدد کرتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اس میں تو کوئی شک و شبہ نہیں کہ جس کو جو بھی، جتنا بھی، جب بھی کچھ ملتا ہے، وہ تاجدارِ دو جہاں صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ذاتِ اقدس کے توسط اور توسل سے ہی ملتا ہے، لیکن بعض اوقات ان نعمتوں اور عطاؤں کو تاجدارِ دو جہاں صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے توسط کے بجائے، صحابۂ کرام، اہلِ بیت عظام، سیدہ کائنات، حسنین کریمین، غوثِ اعظم رضوان اللہ علیہم اجمعین، یا دیگر اولیاء کرام کی طرف منسوب کر دیا جاتا ہے، حتیٰ کہ بعض لوگ یہ کہہ دیتے ہیں کہ مجھے جو بھی ملتا ہے، جیسے بھی، جہاں سے بھی، جب بھی ملتا ہے، وہ انہی حضرات کے صدقے سے ملتا ہے۔تو سوال یہ ہے کہ تاجدارِ دو جہاں صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے علاوہ ان حضرات کی طرف منسوب کرنا مناسب ہے؟کیونکہ اگر ہر عطا اور خیر کو دوسرے بزرگوں کی طرف منسوب کرتے جائیں گے، تو تاجدارِ دو جہاں صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی وہ انفرادی، مرکزی، اور حقیقی حیثیت تو نہیں رہے گی۔ برائے کرم میری رہنمائی فرمائیں۔
کھڑے ہوکر درود و سلام پڑھنے کی شرعی حیثیت؟
سوال: درود و سلام کھڑے ہو کر پڑھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ برائے کرم تفصیل سے دلائل کے ساتھ جواب عطا فرمائیں۔
سجدہ کرتے ہوئے وسوسہ آئے ایک کیا ہے دو نہیں، تو کیا حکم ہے؟
جواب: مولانا الیاس عطار قادری رضوی دامت برکاتھم العالیہ نماز میں وسوسوں سے بچنے کے طریقہ کے متعلق مفتی احمدیارخان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ سے نقل کرتے ہوئے فرم...
آستین پوری نہ ہونے کی بناء پر عورت کی کلائی نماز میں نظر آئے تو کیا حکم ہے؟
جواب: مولانا محمد الیاس عطار قادِری رضوی صاحب دامت برَکاتُہم العالیۃ فرماتے ہیں : ’’عورت کے لیے اِن پانچ اعضا : مُنہ کی ٹِکلی ، دونوں ہتھیلیاں اور دونوں پاؤ...
ٹوٹے ہوئے برتن میں کھانا گناہ ہے؟
جواب: مولانا محمد الیاس عطارقادری دامت برکاتھم العالیہ کے ملفوظات پر مشتمل رسالے ”کیا جنت میں والدین بھی ساتھ ہوں گے؟“ میں ہے: ”ٹوٹے ہوئے برتن میں کھانا پی...
ٹریولنگ کارڈ گرا پڑا ملے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں ایک میٹرو لائن میں جاب کرتا ہوں، وہاں مجھے ایک پیسنجر نے کسی کا ٹریولنگ کارڈ پکڑایا اور کہا کہ یہ کسی کا کارڈ گرگیا ہے،آپ اپنے پاس رکھ لیں،جس کا ہو اسے آپ دے دینا۔ اس کارڈ میں 710 روپے بیلنس تھااور 130 روپے کارڈ کی اپنی پیمنٹ تھی، ٹوٹل 840 روپے بنتے تھے۔ میں نے وہ کارڈ پیسنجر سے لینے کے بعد چار سے پانچ دن تک کارڈ ہولڈ ر کا انتظار کیا، مگر کوئی بھی کارڈ لینے نہیں آیا، لہذا میں نےاُس ٹریولنگ کارڈ کو ریفنڈ کرالیا،اور اس سے ملنے والے 840 روپے اپنے پاس رکھ لئے ہیں۔ اب میں اُن پیسوں کا کیا کروں؟ میں نے سوچا تھا کہ اگر کوئی ایک ہفتے تک کوئی نہیں آئے گا، تو میں اُن پیسوں کو مسجد کے چندہ بکس میں ڈال دوں گا، میرے لئے کیا شرعی حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل بعض چیزوں کو بیچتے وقت دکاندار کسٹمر کوایک دوسال کی وارنٹی دیتا ہے اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟اور جن چیزوں کی وارنٹی دی گئی اگر اس کے علاوہ کوئی اور خرابی ہوجائے اور کسٹمر دکاندار کے پاس وہ چیز واپس کرنے کے لئے لے آئے تو کیااس صور ت میں بھی دکاندار کو وہ چیز واپس کرنا ہوگی؟