
کیا صبح دس بجے سے پہلے دوا پینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا؟
جواب: مخصوص وقت میں روزے دار نے اگر کچھ کھا پی لیا تو اس کا وہ روزہ ٹوٹ جائے گا، بشرطیکہ اسے اپنا روزہ دار ہونا یاد ہو۔بلکہ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق ...
جماعت کھڑی ہونے میں کچھ وقت باقی ہو تو اس وقت سنتیں پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عمومًا مساجد میں یہ دیکھا ہے کہ کچھ لوگ جب نماز کے لیے آتے ہیں اور اب جماعت کھڑی ہونے کچھ ہی منٹ باقی رہتے ہیں تو وہ سنتیں پڑھنا شروع کردیتے ہیں جس کے سبب ان کی ایک دو رکعت چھوٹ بھی جاتی ہیں، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ بالخصوص ظہر میں جب جماعت کھڑی ہونے میں اتنا وقت باقی نہ ہو کہ مکمل چار سنتیں پڑھی جاسکیں تو کیا سنتیں پڑھنا شروع کرنی چاہیے یا جماعت کے بعد اسے ادا کریں، اسی طرح عصر اور عشاء کی سنت قبلیہ اگر چھوٹ جاتی ہیں تو اس کو ادا کرنے کا کیا حکم ہے؟
حضرت علی اور حضرت امام حسین رضی اللہ عنھما کے نام کے ساتھ علیہ السلام لکھنا
جواب: مخصوص في لسان السلف بالأنبياء - عليهم الصلاة والسلام - كما أن قولنا عز وجل مخصوص بالله تعالى، فلا يقال محمد عز وجل وإن كان عزيزا جليلا ثم قال اللقاني:...
آخری قعدے میں التحیات میں سے کچھ بھول جائیں تو نماز کا حکم
جواب: پڑھنا واجب ہے، اسے پورا یا اِس کے بعض حصے کو بھول کر چھوڑدینے سے سجدہ سہو اور جان بوجھ کر چھوڑنے سے نماز کا اعادہ واجب ہوتا ہے۔ اگر کوئی شخص نماز ک...
بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟
موضوع: عورت کا بچیوں کو سکھانے کے لیے بلند آواز سے نماز پڑھنا
مخصوص دکانداروں کو مال بیچنے کی شرط لگانا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید ایک سیلز مین ہے جو اپنی رقم سے کمپنی سے مال خریدتا ہے ، کمپنی کا ملازم نہیں ہے ، کمپنی مال بیچنے میں یہ شرط لگاتی ہے کہ آپ کا یہ روٹ ہے یعنی مخصوص دکانداروں کو مال بیچنے کی شرط لگاتی ہے۔ کیا یہ بیع جائز ہے ؟اور زید ان مخصوص دکانداروں کے علاوہ کسی کو وہ مال بیچ سکتا ہے یا نہیں؟
دورانِ عدت والدین کے گھر سے شوہر کے گھر جانا
جواب: ایام شوہرکے گھر میں گزارے ۔لہٰذا پوچھی گئی صورت میں عورت پرلازم ہے کہ فورا ً شوہرکے گھرمیں واپس آکر اپنی عدت کے ایام یہیں گزارے ۔ نیز اگرشوہرطلاق ب...
حیض و نفاس کی حالت میں قصیدہ غوثیہ و قرآن کی تلاوت
سوال: کیا کوئی عورت مخصوص ایام میں قصیدہ غوثیہ اور قرآنی سورتیں پڑھ سکتی ہے؟