
پہلی اور تیسری رکعت کے بعد کچھ دیر بیٹھنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شر ع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ نماز میں پہلی اورتیسری رکعت میں جب دوسرا سجدہ کرلیا جائے،تو کچھ دیر بیٹھ کر پھر کھڑا ہونا چاہیے یا سیدھا کھڑا ہوجانا چاہیے؟ نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سے کون سا طریقہ ثابت ہے؟
کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع کا اشارہ؟
جواب: طریقہ رکوع کا کامل طریقہ نہیں ہے۔ ”حاشیۃ ابن عابدین“ میں ہے: إن كان مع الانحناء كان ركوعا معتبرا۔ ترجمہ: اگر رکوع کرتے ہوئے سر کے ساتھ کمر کا جھک...
پانچ دن لیٹ آنے پر پورے دن کی تنخواہ کاٹنا کیسا
سوال: ہم نے اپنی کمپنی میں ملازمین کے لیٹ آنے کی وجہ سے یہ اصول بنایا ہے کہ جو ملازم پانچ دن لیٹ آئے گا اس کی ایک دن کی تنخواہ کاٹی جائے گی ،اسی اصول کے مطابق ہم ہر ماہ لیٹ آنے والے ملازمین کی تنخواہ کاٹ لیتے ہیں۔ کیا ہمارا ایسا کرنا شرعا جائز ہے؟ اگر یہ طریقہ درست نہیں تو پھر ملازمین کی اصلاح و تنبیہ کے لیے کونسا طریقہ اختیار کیا جائے ؟
آخری قعدے کے بعد بھول کر کھڑے ہو گئے، تو سجدہ سہو کرنے کا طریقہ
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ امام چار رکعتی نماز میں قعدہ اخیرہ میں التحیات پڑھ کر بھولے سے پانچویں رکعت کے لیے کھڑا ہوجائے اور ابھی تلاوت شروع کی ہو کہ یاد آتے ہی فوراً واپس لوٹ جائے، تو اب سجدۂ سہو کس طرح کرے، کیا بیٹھ کر دوبارہ التحیات پڑھے پھر سجدۂ سہو کرے یا بیٹھ کر التحیات نہ پڑھے، بلکہ سجدۂ سہو کرکےپھر التحیات پڑھے اور نماز مکمل کرے، صحیح طریقہ کیا ہے؟ جواب ارشاد فرمائیں۔
کیا دعا کے بعد ہاتھ منہ پر پھیرنا سنت ہے؟
جواب: مسح بهما وجهه ‘‘ ترجمہ : نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم جب دعا میں ہاتھ اٹھاتے ، تو چہرہ انور پر ہاتھ پھیرے بغیر نیچے نہ کرتے ۔ ( جامع الترمذی ، ابواب ...
قربانی واجب ہے یا سنت؟ ایک اعتراض کا جواب
جواب: طریقہ اور اچھی خوبی ہے اور یہ صفت واجب میں بھی پائی جاتی ہے، لہذا اسے عدمِ وجوب پر دلیل بنانا درست نہیں ۔ سنن ابن ماجہ میں ہے، صحابہ کرام علیہم الرض...
کیا غسل کرنے کے بعد وضو ضروری ہے؟
جواب: مسح کرلیا تو وضو بھی ہو جائےگا،غسل کے بعد دوبارہ وضوکرنے کی حاجت نہیں ہے۔ حدیث پاک میں ہے کہ ’’ نبی صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم غُسل کے بعد وُضو ن...
وضومیں داڑھی کے بال دھونے کی تفصیل
جواب: مسح سنت اور دھونامستحب ہے ۔ لیکن اگر داڑھی کے بال گھنے نہ ہوں بلکہ چھدرے ہوں(یعنی بالوں کے اندر سے چہرے کی جلد نظر آتی ہو )تو چہرے کی جلد تک پانی پہ...
کیا عورت موزے پہن کر نماز پڑھ سکتی ہے؟
جواب: مسح کرنے کی اجازت ہے۔ “(فتاویٰ امجدیہ، ج01، ص 194، مکتبہ رضویہ، کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَ...