سرچ کریں

Displaying 161 to 170 out of 3241 results

161

ہدایت کی نسبت اللہ کی طرف اور غیر اللہ کی طرف کرنا

سوال: زید کہتا ہے کہ ہدایت صرف اللہ دیتا ہے،کسی اور کی طرف ہدایت کی نسبت کرنا کہ وہ ہدایت دیتا ہے یاوہ بھی ہدایت ہے،غلط ہے۔اس بارے میں رہنمائی فرمائیے کہ ایسا کہنا کیسا ہے ؟ نیز اللہ پاک کے ہادی ہونے اور رسول اللہ ھادی برحق صلی اللہ علیہ و آلہ و صحبہ وسلم کے ہادی ہونےمیں کیا فرق ہے ؟اور ہدایت کی نسبت جب اللہ پاک کی طرف ہو اس کے کیا معنی ہوتے ہیں؟ اور جب کسی اللہ پاک کے پیارے نبی ،پیارے ولی کی طرف ہدایت کی نسبت ہو تو کیا معنی ہوتے ہیں؟

161
162

قربانی واجب ہے یا سنت؟ ایک اعتراض کا جواب

جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ’’یا ایھا الناس ضحوا‘‘ ترجمہ:اے لوگو ! قربانی کرو۔(المعجم الاوسط ، جلد08، صفحہ 176، مطبوعہ قاھ...

162
163

کیا wet wipes سے بچے کا بدن پاک ہو جائے گا یا دھونا ضرور ی ہے ؟

سوال: نومولود بچے کو قضائے حاجت کی صورت میں بار بار پانی سے نہیں دھلا سکتے ، تو کپڑے یا wet wipes سے صاف کرتے ہیں ، کیا ایسی صورت میں اس کا جسم پاک ہو جائے گا ؟

163
164

جس شخص نے سوتے ہوئے میری زیارت کی، عنقریب وہ جاگتے ہوئے بھی مجھے دیکھےگا۔ حدیث کی وضاحت

جواب: نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمان کہ ” جس شخص نے سوتے ہوئے میری زیارت کی، عنقریب وہ جاگتے ہوئے بھی مجھے دیکھےگا۔“ ب...

164
165

بارش ، آندھی وغیرہ کے وقت سبحان اللہ، الحمد للہ اور اللہ اکبر کہنا

جواب: نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’إذا سمعتم الرعد فسبحوا ولا تکبروا‘‘ یعنی جب تم بادل کی گرج سنو تو اللہ پاک کی تسبیح کرو، تکبیر نہ کہو۔(م...

165
166

نبی کریم نے معراج کا سفر کتنے وقت میں کیا تھا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نبی کریم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و سلم نے سفر معراج کتنے عرصہ میں کیا؟ ایک شخص کا کہنا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و سلم نے سفر معراج 18 ہزار سال میں مکمل کیا، اور جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و سلم سفر معراج کے لیے تشریف لے گئے تو اس کائنات کا نظام روک دیا گیا اور جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و سلم واپس تشریف لائے تو اس کائنات کا نظام چلنا شروع ہوا؟

166
167

معراج کی رات جن کو عذاب دیا جارہا تھا وہ کون لوگ تھے؟

سوال: ایک امام صاحب سے واقعۂ معراج کے متعلق سنا کہ اس رات نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے جہنم میں کچھ لوگوں کو دیکھا کہ جن کو عذاب دیا جا رہا تھا ، نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے پوچھا کہ یہ کون لوگ ہیں، تو بتایا گیا کہ یہ فلاں فلاں لوگ ہیں۔ معلوم یہ کرنا تھا کہ اس وقت کون سے افراد کو عذاب دیا جا رہا تھاکیونکہ اس وقت تو صحابۂ کرام ہی موجود تھے جبکہ ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ جنتی ہیں؟

167
168

گھر یا مسجد کی دیوار پر ’’ یا محمد ‘‘ لکھنا کیسا ؟

جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو’’یامحمد‘‘کےالفاظ کےساتھ پکارنا،شرعا درست نہیں ،کیونکہ قرآن پاک میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کواس طرح پکارنےسےمنع کی...

168
169

عدت کے دوران خوشبودار صابن یا شیمپو استعمال کرنا

جواب: نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں:”لا تحد امراۃ علی میت فوق ثلاث الا علی زوج اربعۃ اشھر و عشرا و لاتلبس ثوبا مصبوغا الا ثوب عصب و لا ت...

169
170

نبی پاک علیہ الصلاۃ والسلام سے مشورہ کرنے سے پہلے صدقہ دینا

سوال: کیا قرآن کہتا ہے کہ جب لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس مشورہ کرنے آتے تھے تو پہلے کچھ (تحفہ یا صدقہ) دیتے تھے؟

170