سرچ کریں

Displaying 1751 to 1760 out of 3333 results

1751

مزارات پر چادر چڑھانے کی شرعی حیثیت

سوال: صاحبِ مزار کی تعظیم کی نیت سےمزار پر چادر چڑھانا، جائز ہےیا نہیں؟

1751
1752

پاکستان والوں کی میقات

جواب: نیت نہ کریں پھر جب جہاز اڑتے ہوئے کچھ وقت گزر جائے اس وقت نیت کرکے تلبیہ پڑھ لی جائے۔ رد المحتار میں ہے"(قولہ: و العراقی) ای اھل البصرۃ و الکوفۃ و ھم...

1752
1753

کسی مرحوم کی طرف سے عمرہ کرنا کیسا؟

جواب: نیت کرلیں کہ یہ فلاں کے لیے کررہاہوں لہذااس تفصیل کے مطابق عمرہ کر کے اس کا ثواب کسی زندہ یا مرنے والے کو ایصال ثواب کرنا بھی جائز ہےاورعمرہ سے پہلے ی...

1753
1754

حجام کو دکان کرایہ پر دینا

جواب: نیت نہ ہو ،صرف کرائے پر دکان دینے سے ہی غرض ہوکیونکہ دوکان کرائے پردینااپنی ذات میں کوئی گناہ کاکام نہیں، اب آگے کرائے پرلینے والااگراس میں کوئی گناہ ...

1754
1756

لکھ کر قسم کھانے کا حکم؟ نیز اللہ کا نام لیے بغیر قسم کھانے کا حکم؟

جواب: نیت شرط نہیں، دل میں ارادے و نیت کے بغیر بھی مستقبل میں کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کی قسم کھانے سے شرعاً قسم ہوجاتی ہے۔ نیز جس طرح زبان سے تلفظ کرنے س...

1756
1757

کسی کی زکوٰۃ کی رقم خود استعمال کر لی تو کیا اپنے پاس سے اتنی رقم زکوٰۃ میں دینی ہوگی؟

سوال: کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے ایک عزیز نے اپنی ایک سال کی پیشگی زکوۃ کی رقم مجھے دے دی اور اپنا وکیل بناتے ہوئے کہا کہ پندرہ شعبان کو میرا سال ختم ہوجاتا ہے، لہذا اس سے پہلے آپ کے پاس جو بھی کوئی زکوۃ کا مستحق شخص آئے اس کی ان پیسوں سے مدد کردینا۔ دورانِ سال مجھے پیسوں کی ضرورت پڑ ی، اس وقت میرے پاس وہی زکوۃ کے پیسے پڑےتھے، تو میں نے ان پیسوں میں سے کچھ پیسے ذاتی کام کے لیے اس نیت سے خرچ کردیے کہ بعد میں اپنے پیسوں سے اتنے پیسے اپنے عزیز کی زکوۃ کے ادا کر دوں گا۔مجھے یہ رہنمائی چاہیے تھی کہ میرا اس طرح کرنا کیسا ہے؟نیز بعد میں جب میں اتنے پیسے ادا کر دوں گا، تو کیا میرے عزیز کی زکوۃ ادا ہوجائے گی یا نہیں؟ نوٹ: میرے عزیز کو اس بات کا علم نہیں ہے اور نہ ہی اس کی طرف سے ایسی کوئی اجازت تھی، نیز میں خود صاحب نصاب ہوں۔

1757
1758

چاندی کی تلواریں گھر میں دیوار پر لٹکا سکتے ہیں ؟

جواب: نیت سے گھر میں رکھنے کی شرعاً اجازت ہے، جبکہ انہیں استعمال نہ کیاجائے، کہ ان کا استعمال جائز نہیں، لہذا چاندی سے بنی تلوار بھی زینت کی نیت سےگھر کی دی...

1758
1759

شادی کے بعد میکا وطنِ اصلی رہتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک عورت حیدر آباد کی رہنے والی ہے ، اس کی شادی کراچی میں ہوئی ہے اور حیدر آباد سے مستقل طور پر رہائش ختم کر کے شوہر کے ساتھ کراچی میں رہنے لگ گئی ہے۔ جب وہ عورت چار پانچ دن کے لئے اپنے میکے (حیدر آباد) جائے گی ، تو وہاں نماز مکمل پڑھے گی یا قصر کرے گی؟

1759
1760

مقتدی کے تکبیرکہنے کے بعدامام نے سلام پھیردیا

سوال: زید نمازِ فجر کے لئے پہنچا، اس وقت امام صاحب قعدہ میں تھے، زید نے تکبیر تحریمہ کہی ، ابھی قیام میں ہی تھا کہ امام صاحب نے سلام پھیر دیا، تو اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا زید جماعت میں شامل ہو گیا یا اسے اپنی نماز پڑھنی پڑے گی، اور اپنی نماز کے لئے تکبیر تحریمہ کہنے کی دوبارہ حاجت ہے یا وہی پہلے والی ہی کافی ہے؟

1760