سرچ کریں

Displaying 1781 to 1790 out of 8234 results

1781

ناسمجھ بچے کو مسجدالحرام اورمسجد نبوی میں لے کرجانا

سوال: کیا ایک سال کے بچے کو پیمپر(PAMPER) پہنا کر اپنے ساتھ عمرہ اور طواف کیلئے جاتے وقت مسجد الحرام لے جاسکتے ہیں یا نہیں ؟یونہی مسجد نبوی شریف میں حاضری کیلئے جاتے وقت ساتھ لے جانا کیسا ہے؟اگر شرعاً یہ درست نہیں تو پھر ایسی صورت میں والدین عمرہ کرنےا ور مدینہ شریف حاضری کیلئے سفر کیسے کریں، جبکہ ان کے پیچھے ،بچے کو کوئی سنبھالنے والا نہ ہو۔اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔

1781
1782

قبرستان میں اپنے لیے یا اپنے عزیزوں کے لیے جگہ خاص کرنا

سوال: اس نیت سے وقفی قبرستان میں جگہ پر قبضہ کرنا کہ ہم یا ہمارے عزیز فوت ہوں گے تو یہاں دفن کریں گے۔ ایسا کرنا کیسا؟

1782
1783

دفنانے کے بعد قبر پر پانی چھڑکنا کیسا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میت کودفنانے کے بعداس کی قبرپرپانی چھڑکاجاتاہے کیایہ ایساکرناجائزہے یانہیں؟ سائل:محمدحمزہ(فیصل آباد)

1783
1784

غلطی سے سر کی جانب قدم رکھ کرقبر میں دفن کردیا کیا اب قبر کھول سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے والد مرحوم کاانتقال ہوااوررات کے وقت تدفین کاسلسلہ تھاہم نے غلطی سے سرکی جانب قدموں کوکردیااورمنہ بھی قبلہ رخ کرنابھول گئے توکیااب ہم قبرکشائی کرکے میت کی درست تدفین کرسکتے ہیں؟سائل:محمدحمزہ(فیصل آباد)

1784
1785

مقتدی کے لیے سلام پھیرنے کا افضل طریقہ کیا ہے ؟

جواب: پر امام اعظم رضی اللہ عنہ کے نزدیک مقتدی کو عمل کرنے کا حکم ہے،البتہ اگرکسی نے امام کے مکمل سلام پھیر لینےکے بعد سلام پھیرا،توبھی درست ہے۔ مسئلے ...

1785
1786

انبیاء کے معجزات انکے وصال کے بعد ظاہر ہو سکتے ہیں؟

سوال: انبیاء کرام علیھم الصلاۃ و السلام كے بارے میں یہ بتایا گیا ہے کہ وہ اپنی اپنی قبروں میں حیات ہیں اور نماز پڑھتے اور رزق دئے جاتے ہیں،ان پر ایک آن كے لیے وعدہ الٰہی پورا کرنے کے لیے موت طاری ہوئی، پِھر دوبارہ زندہ کر دئے گئے،اس میں سوال یہ ہے كہ کیا اب انبیاء کرام علیھم الصلاۃ و السلام معجزہ دکھا سکتے ہے ؟

1786
1787

دورانِ وضو پڑھی جانے والی دعا

جواب: قبر کے) گھر کووسیع فرما، اور میرے رزق میں برکت دے۔(عمل الیوم و اللیلۃ، صفحہ 172، مطبوعہ مؤسسۃ الرسالۃ)...

1787
1788

نماز پڑھنے کے بعد معلوم ہوا کہ غیر قبلہ کی سمت نماز پڑھی گئی

جواب: پر نماز ادا کرنا ضروری ہے، جس کا طریقہ یہ ہے کہ اس جگہ پرموجود مساجدیا قدیم محرابیں دیکھ کر یاکسی قابلِ اعتماد مسلمان سے پوچھ کر، ورنہ ستارےوغیرہ موجو...

1788
1789

حیض و نفاس والی عورت موئے مبارک کی زیارت کر سکتی ہے؟

جواب: پر غسل فرض ہوگیا، اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے سفر کا ارادہ فرمایا اور مجھے یہ بات ناپسند ہوئی کہ میں جنبی ہونے کی حالت میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم ...

1789