وضو کے دوران پڑھی جانے والی دعا

دورانِ وضو پڑھی جانے والی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِیْ ذَنْبِیْ، وَوَسِّعْ لِیْ فِیْ دَارِیْ، وَبَارِكْ لِیْ فِیْ رِزْقِیْ

ترجمہ:

اے اللہ! میرے گناہ بخش دے، اور میرے (قبر کے) گھر کووسیع فرما، اور میرے رزق میں برکت دے۔(عمل الیوم و اللیلۃ، صفحہ 172، مطبوعہ مؤسسۃ الرسالۃ)