
علمِ جفر کیا ہے؟ علم جفر کی تعریف اور شرعی حیثیت
جواب: توجہ دینی چاہیے۔ ملفوظات اعلیٰ حضرت میں ہے:"ایک روز نواب وزیر احمد خاں صاحب ایک کتاب جس میں انہوں نے " تعریفات اشیاء لکھی تھیں ۔ اعلیٰ حضرت مدظلہ ...
صاحب ترتیب کا ساری زندگی کی نمازیں دوبارہ پڑھنا کیسا؟
جواب: توجہ کم اور نئے نئے انداز اور کام نکالنے کے شوق زیادہ ہیں۔ بہرحال جو نمازیں دُہرانا چاہے اس کے لئے تفصیل یہ ہے کہ چونکہ یہ نمازیں بغیر کسی کراہت...
جواب: والی چیزیں جیسے مکھن، گھی اور اس کے علاوہ اور بھی چیزیں، اور اس کے گوشت، سینگ، پٹھے، کھال، پاؤں، ہڈیاں، گودا، رگیں، چربی ۔ ایسا فتاویٰ حمادیہ میں ہے۔...
جواب: توجہ نہ کی جائے، اپنے آپ کو مصروف رکھیں، ذکر اللہ، استغفار اور دُرودِ پاک کی کثرت کیا کریں اور جب وسوسہ آئے توتعوذ(اَعُوْذُ بِاللہِ) اور لاحول(وَلَا...
صاحب ترتیب کی نماز فاسد ہوئی اور چند نمازیں پڑھنے کے بعد علم ہوا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: والی قضاء نماز پڑھی ،وہ سب نمازیں ہوگئیں اور آپ پھر سے صاحبِ ترتیب ہوچکے ہیں ۔ مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ جس شخص کی کوئی نماز قضاء نہ ہو یا ہوں تو...
سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟
جواب: والی یہ حدیث بیان کی کہ’’ حضور علیہ السلام نے بطحاء میں یوں نماز ادا کی کہ آپ کے سامنے نیزہ تھا۔‘‘ اس کے بعد فرمایا نیزے کی مقدار لمبائی میں ذراع اور...
عدت میں نکاح کرنا کیسا اور اس نکاح کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حاملہ مطلقہ عورت وضع حمل یعنی بچہ پیدا ہونے سے پہلے دوسری جگہ نکاح کرسکتی ہے یا نہیں؟ اگر حاملہ طلاق والی عورت نے، حمل ہونے کی حالت ہی میں دوسری جگہ نکاح کرلیا، تواب اس نکاح سے متعلق کیا حکم ہوگا؟ کیا ایسا نکاح درست ہوجائے گا یا نہیں؟
جس کا دایاں ہاتھ نہ ہو، اس کے لیے تشہد میں انگلی سے اشارے کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا سیدھا ہاتھ پیدائشی شَل ہوا ہے یعنی مرجھایا ہوا ہے، جس وجہ سے یہ ہاتھ بالکل بے جان ہے اور کام نہیں کرتا۔ سارے کام بائیں ہاتھ سے کرتا ہوں۔نماز سے متعلق پوچھنا ہے کہ نماز میں تشہد میں جب انگلی اٹھاتے ہیں، تو اس وقت میرے لیے کیا حکم ہے؟ کیا میں بائیں ہاتھ کے انگوٹھے کے ساتھ والی انگلی اٹھاؤں یا بالکل نہیں اٹھاؤں گا؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔
مدرسے کے لیے جگہ وقف کرنے کے بعد تبدیل کر سکتے ہیں؟
جواب: چیز سے اسے تبدیل کیا جاسکتا ،بلکہ جس مقصد کے لیے اس جگہ کو وقف کیاجا ئے، اسی مقصد میں اسے استعمال کرنا ضروری ہوتا ہے۔ شرعی طور پروقف ہونے کے لی...
گلیکسی رنگ (انگوٹھی) پہننے کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے میں کے بارے میں کہ گلیکسی رنگ (انگوٹھی) پہننے کا کیا حکم ہے؟ کیا یہ عام انگوٹھی کی طرح ہے؟ گلیکسی رنگ کی تفصیلات: اندرونی سطح: ایپوکسی۔ بیرونی سطح: ٹائٹینیم۔ گلیکسی رنگ کی چوڑائی 7 ملی میٹر، موٹائی 2.6 اور وزن 2.3 گرام ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ یہ آپ کے ڈیٹا کا تجزیہ کرتی ہے اور آپ کو بہتر صحت اور نیند کے لیے ذاتی نوعیت کی تجاویز فراہم کرتی ہے۔ گلیکسی رنگ صحت کی نگرانی، ٹریکنگ، اور ذاتی بصیرت فراہم کرتی ہے اور اسے انگلی میں پہنناآرام دہ ہے، یہاں تک کہ نیند کے دوران بھی۔ یہ سب چیزیں اسمارٹ فون سے کنیکٹ ہوکر فون میں ظاہر ہوتی ہیں۔