
کسی کی زکوۃ کی رقم اپنے پاس رکھ کراپنی رقم اس کی زکوۃ میں دینا
سوال: اگرکسی شخص نےزکوۃ کی رقم دی،اورکہاکہ ان پیسوں سےکسی مستحق کوسامان دلادینا،وکیل نےاپنےپاس سےاتنی رقم کاسامان مستحق شخص کودلوادیا،یہ سوچ کرکہ زکوۃ کی رقم والےپیسےمیں رکھ لوں گاکیااس طرح زکوۃ ادا ہوجائے گی ؟
کرائے پر لیے ہوئے کمروں کو زیادہ کرائے پر دینا کیسا ؟
جواب: دکان کوکرایہ پر دیدیا اگر اُتنے ہی کرایہ پردیا ہے جتنے میں خود لیا تھا یاکم پر جب تو خیر اور زائد پر دیا ہے تو جوکچھ زیادہ ہے اسے صدقہ کردے ہاں اگرمکا...
عشر نکالنے کے بعد فصل کو بیچنے سے ملنے والی رقم پر زکوٰۃ کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم نے اپنی زمین پہ گندم کی فصل اُگائی تھی اور اس پہ عشر بھی ادا کر دیا تھا، عشر ادا کرنے کے بعد بقیہ گندم بیچ کر رقم محفوظ کر لی، تو سوال یہ ہے کہ اس رقم پر بھی زکوۃ فرض ہو گی یا نہیں؟ اگر فرض ہو گی، تو صاحبِ نصاب شخص اسے پہلے والے نصاب میں شامل کرے گایا پھر اس کے لیے الگ سے سال گزرنا شرط ہو گا؟ کیونکہ میں پہلے سے صاحبِ نصاب ہوں، میری کریانہ کی دکان ہے، جس میں کم و بیش پانچ لاکھ کا مالِ تجارت ہو گا اور میری زکوۃ کا سال 25 شعبان کو پورا ہوتاہے، تو اس اعتبار سے کیا گندم والی رقم پہلے والے نصاب میں شامل کریں گے یا پھر زکوۃ فرض ہونے کے لیے اس پر الگ سے سال گزرنا شرط ہو گا؟ گندم بیچے ہوئے چھ ماہ گزرے ہیں۔
الیکٹرک بائیک یا ویل چیئر پر بیٹھ کر طواف کرنے کا شرعی حکم نيز دم يا صدقہ کا حکم
جواب: دار الکتب العلمیہ، بیروت) سیدی اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ (سالِ وفات: 1340 ھ/ 1921 ء) فرماتے ہیں: ”طواف اگرچہ نفل ہو، اُس میں ...
نبی کریم ﷺ کے قرض زیادہ لوٹانے والی روایت کی وضاحت
جواب: دار طوق النجاۃ) علامہ أحمد بن إسماعيل الكوراني الشافعي ثم الحنفي (المتوفى 893 ھ) اس کے تحت فرماتے ہیں: "فإن قلت: قد جاء: "كل قرض جر نفعًا فهو ربا"؟ ...
فلیٹ یا دکان تعمیر ہونے سے پہلے خریدنا یا بیچنا کیسا ؟
سوال: ( 1 ) فلیٹ یا دکان تعمیر ہونے سے پہلے خریدنا یا بیچنا کیسا کیونکہ عموماً خریداری کے وقت ان کا وجود نہیں ہوتا بلکہ بکنگ پہلے ہوجاتی ہے اور اس کے بعد بلڈنگ تیار ہوتی ہے تو کیا تیار ہونے سے پہلے اس بلڈنگ کی دکانیں یا فلیٹس وغیرہ خرید سکتے ہیں ؟ ( 2 ) جس نے فلیٹ بک کروایا تھا کیا وہ اس فلیٹ کے قبضے میں آنے سے پہلے اسے آگے بیچ سکتا ہے ؟
اپنی دوکان کے سامنے سے رقم ملی تو کیا حکم ہے ؟
جواب: دکان میں آنے جانے والوں سے معلوم کریں یا دکان پر لکھ کر لگادیں کہ اگر کسی کی کوئی چیز گم ہوئی ہے، تو رابطہ کرے ۔اگر مالک مل جائے، تو اسے یہ رقم د...
غیر محرم مردو عورت کا میل جول رکھنا کیسا ؟
جواب: دار ہے۔اور مسلمان عورتوں کو حکم دو کہ وہ اپنی نگاہیں کچھ نیچی رکھیں اور اپنی پارسائی کی حفاظت کریں اور اپنی زینت نہ دکھائیں،مگر جتنا (بدن کاحصہ) خود ہ...
مسجد کے واش روم کرائے یا ٹھیکے پر دینا کیسا؟
جواب: دکانیں بنانا چاہے، فقیہ ابو لیث فرماتے ہیں: متولی کےلیے جا ئز نہیں کہ وہ مسجد کے کسی حصے کو رہائش گاہ بنائے یا کرایہ پر دے۔(الإسعاف فى أحكام الأوقاف،...
قرآنی آیات سے جاندارکی تصویر بنانا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ایک شیر کی تصویر ہے، اس میں کوئی قرآنی آیات اس اندازسے لکھی ہوئی ہیں کہ ان سے شیرکی تصویربن گئی ہے ، اس طرح کی تصویر اپنے پاس رکھنا یا گھر ،دکان میں دیوار پر لگانا کیسا ہے ؟