سرچ کریں

Displaying 171 to 180 out of 4684 results

171

روزے کی حالت میں بخار کے اندر متلی دور کرنے کے لئے نمک کھانا

سوال: بخار بہت زیادہ تھا الٹی بھی ہو رہی تھی روزہ برداشت نہیں ہوا اور بخار اور الٹی کے توڑ کے لیے تھوڑا سا نمک کھالیا کیا نمک کھانے سے روزہ ٹوٹ گیا اور اگر ٹوٹ گیا تو اب کیا کرے روزے کی قضا اور کفارہ ادا کرے گا یا کیا حکم ہوگا؟

171
172

کمزوری کی وجہ سے قضا نمازیں بیٹھ کر ادا کرنا

سوال: میرے ذمہ پر کئی قضا نمازیں لازم ہیں جن میں ادائیگی کر رہی ہوں ، روز کچھ نہ کچھ تعداد میں قضا نمازیں ادا کرتی ہوں، اب رمضان کے دنوں میں روزے بھی رکھنے ہوتے ہیں اور تراویح بھی ادا کرنی ہوتی ہے، اب کھڑے ہو کر نماز ادا کرنے میں اگر کمزوری محسوس ہو، تو کیا قضا نمازیں بیٹھ کر ادا کرسکتی ہوں؟

172
173

شوہر کی غیرموجودگی میں بیوی کا بغیر اجازت نفلی روزہ رکھنا

جواب: روزے سے شوہر کو ضرر نہ ہو (تو رکھ سکتی ہے۔) اس کے تحت رد المحتار میں ہے” (قوله إلا عند عدم الضرر به) بأن كان مريضا أو مسافرا۔۔الخ“ ترجمہ : (مصنف ک...

173
174

منت کے روزوں اور نفلی روزوں میں سے زیادہ کس میں ثواب ہے؟

سوال: کوئی منت کے روزے رکھے اور کوئی نفلی روزے رکھے، کس کو زیادہ ثواب ملتا ہے؟

174
175

حیض کے ایام میں چھوڑی ہوئی نمازوں اور روزوں کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ حیض کے دنوں میں جو نماز روزے چھوٹ گئے ان کی بعد میں قضا لازم ہے یا نہیں ؟

175
176

بہن بھائیوں سے قطع تعلق کرنے کی قسم کھانا

جواب: روزے رکھنا لازم ہے۔ صحیح بخاری شریف وغیرہ کتب احادیث میں ہے: ” قال رسول الله صلى الله عليه و سلم: والله، لأن يلج ‌أحدكم ‌بيمينه ‌في ‌أهله آثم ...

176
177

نابالغی میں روزہ توڑنے کا غالب گمان ہو، تو کیا حکم ہوگا؟

سوال: زید نے اپنے ماضی پر غور و فکر کیا تو اسے یاد آیا کہ اس نے دس سال کی عمر میں جب وہ نابالغ تھاایک روزہ توڑا تھا، معلوم یہ کرنا ہے کہ زید نے جو روزہ توڑا تھا، کیا اس پر اس روزے کا کفارہ اور قضا لازم ہوگی؟

177
178

بیوی کا شوہر کا مال اپنے اوپر حرام قرار دینا

جواب: روزے رکھے۔ تبیین الحقائق شرح کنز الدقائق میں ہے "لا يشترط في اليمين أن يكون مالكا له حتى لو قال ملك فلان أو ماله علي حرام يكون يمينا إلا إذا أراد به ...

178
179

منت مانی ہوئی چیز بھول جائے تو کیا حکم ہے؟

جواب: روزے وغیرہ میں سے کس چیز کی منت مانی تھی، یہ متعین معلوم نہیں ہے، اس شخص کا بھی فقہائے کرام نے وہی حکم بیان کیا ہے، جو منت میں کسی چیز کوذکر نہ کرنے ...

179
180

روزے میں ہونٹ کی کھال کھانے کا حکم

سوال: بعض افراد کی یہ عادت ہوتی ہے کہ وہ نچلے ہونٹ کے بیرونی حصے کو دانتوں کے ذریعے اندر دباتے اور پھر اس بیرونی حصے سے خشک کھال دانتوں کے ذریعہ کاٹ کر منہ میں لے جاتے ہیں ، بعض اوقات منہ سے یہ کھال تھوک دی جاتی ہے اور بعض اوقات یہ کھال حلق کے اندر بھی چلی جاتی ہے ،کبھی تو یہ کھال بالکل چھوٹی ہوتی ہے اور کبھی نسبتاً کچھ زیادہ ہوتی ہے ۔ ایسے افراد اگر دوران روزہ اپنے ہونٹوں سے کھال کاٹیں اور روزہ یاد ہوتے ہوئے بغیر چبائے وہ کھال غلطی سے ان کے حلق کے نیچے اتر جائے، تو ان کے روزے کا کیا حکم ہوگا ؟

180