
سوال: آپ بیٹے کا نام رکھنے کےلئے کوئی اچھا سا نام بتادیں، ہم نے تو داؤد اور سعد نام سوچا ہے، آپ کے ذہن میں اگر ا س سے اچھا کوئی نام ہے تو وہ بتادیں۔
کیا مسجد یا فنائے مسجد میں بھیک مانگنے والے کی مدد کر سکتے ہیں ؟
جواب: عینِ مسجد میں اپنی ذات کے لیے سوال کرنا مطلقاً ناجائز ہے اور ایسے سائل کو دینا بھی جائز نہیں ، یونہی عینِ مسجد کی طرح فنائے مسجد (جوتے اتارنے والی جگہ...
بچی کا نام مرخا فاطمہ رکھنا کیسا؟
جواب: عین و بزرگان دِین کے نام پر نام رکھنا بہتر ہے ، امید ہے کہ اون کی برکت بچہ کے شاملِ حال ہو۔“(بھار شریعت ، جلد3،حصہ 15، صفحہ356، مکتبۃ المدینہ، کراچی) ...
بچی کا نام صبیہ رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: عین و بزرگان دِین کے نام پر نام رکھنا بہتر ہے امید ہے کہ اون کی برکت بچہ کے شامل حال ہو۔"(بہار شریعت،جلد3،حصہ15،صفحہ356،مکتبۃ المدینہ،کراچی) نوٹ:ن...
ظہر کی نماز پڑھتے ہوئے عصر کا وقت داخل ہوگیا ، تو نماز کا حکم
سوال: ابھی کچھ دن پہلے ظہر کا وقت 5 بج کر 2منٹ پر ختم ہونا تھا ۔ کسی وجہ سے مجھے نماز کے لیے تاخیر ہوگئی ، تو آخری وقت میں پڑھتے ہوئے میں نے پورے 5 بجے ظہر کے فرض شروع کیے اور اسی دوران ظہر کا وقت ختم ہوگیا کہ جب میں نے سلام پھیرا ، تو 5 بج کر 4 منٹ ہوچکے تھے ۔ رہنمائی فرما دیں کہ میری یہ نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟
جواب: عین و بزرگان دِین کے نام پر نام رکھنا بہتر ہے ، امید ہے کہ اون کی برکت بچہ کے شاملِ حال ہو۔"(بہار شریعت ، جلد3،حصہ 15، صفحہ356، مکتبۃ المدینہ، کراچی) ...
سوال: میں اپنے بیٹے کا نام محمد حمزہ رکھنا چاہتا ہوں ، کیا یہ نام درست ہے؟
عید کی نماز میں مقتدی کی کچھ تکبیریں رہ جائیں، تو نماز کیسے ادا کرے؟
سوال: اگر کوئی شخص نماز عید کی پہلی رکعت کی زائد تکبیروں میں سے ایک یا دوتکبیروں کےبعدشامل ہو،تو وہ شخص یہ تکبیریں کب کہے گا ؟اوراگر اس کی تینوں تکبیریں رہ جائیں اور امام صاحب نےقراءت شروع کردی ہو یاامام صاحب کے رکوع میں جانے کے بعد شامل ہو ، تو زائد تکبیریں کب کہے گا ؟
انا للہ وانا اليه راجعون لکھنے کا طریقہ
جواب: عین، تبع تابعین،ائمہ اربعہ،سلف صالحین اورپوری امت کااجماع ہےاور رسمِ عثمانی میں لفظ "رٰجعون " راء پر کھڑا زبر کے ساتھ ہے ، لہٰذا اسے آیت ِ قرآنی کے ...
سوال: میں اپنی بیٹی کا نام شائزہ رکھنا چاہتا ہوں کیا یہ نام معنی وغیرہ کے اعتبار سے درست ہے؟