
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ انسان بالخصوص مسلمان اور دوسری اشیاء مثلا : سواری کے جانور وغیرہ پر لعنت کا شرعی حکم بالتفصیل مع الدلائل ارشاد فرمادیں۔ سائل : محمد ارسلان (بورے والا ،ضلع وہاڑی )
عورت نے مزار پر جاکر دیگ دینے کی منت مانی تو اس منت کا حکم
جواب: غیرہ کو صدقہ کرنا، ہاں اگر کسی نے شیخ کے مزار پر یا منارہ پر چراغ جلانے کے لیے تیل دینے کی منت مانی جیسا کہ خواتین سید عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ ع...
غوث پاک کے نام کا جانور قربان کرنا کیسا؟
جواب: غیرہ ۔تو یہ بھی درست ہے اور اس سے مراد ہوتا ہے وہ جانور جو فلاں بزرگ کے ایصال ثواب کے لیے ہے ، کیونکہ ایک چیز کو دوسری کی طرف منسوب کرنے کے لیے ان کے ...
سونا چاندی اور روپے ہر ایک الگ الگ نصاب سے کم ہو تو زکوٰۃ کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آج سے ایک سال قبل میری شادی میں میرے بڑے بھائی نے مجھے دو تولہ سونا اور پچاس ہزار روپے بطورِ تحفہ دئیے تھے، پچاس ہزار روپے تو چھ سات ماہ میں ہی ختم ہوگئے اور اس دوران میری پھوپھی نے مجھے چاندی کی (Ring) گفٹ دی، اب سال مکمل ہوگیا ہے،لیکن میرے پاس صرف وہی دو تولہ سونا اور چاندی کی(Ring)ہے۔سونا تو استعمال میں بالکل نہیں ہے، ہاں! چاندی کی (Ring) استعمال میں ہے، ان کے علاوہ کوئی رقم وغیرہ موجود نہیں۔ البتہ شوہر خرچے کیلئے جو رقم دیتے ہیں وہ ضروریات میں استعمال ہوجاتی ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا مجھ پر ان دو تولہ سونے کی زکاۃ لازم ہوگی؟ کیونکہ چاندی کی (Ring) تو میرے استعمال میں ہے، نیز یہ بھی بتادیں کہ اب دوبارہ سال کا آغاز کب سے مانا جائے گا؟
قربانی کرنے کی بجائے کسی غریب کی مدد کرنا بہتر نہیں؟ ایک اعتراض کا جواب
جواب: غیرہ۔ قربانی کے بعد شریعت مطہرہ کی طرف سے قربانی کے گوشت کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کی ترغیب، رشتہ داروں میں اُلفت اور غریبوں کو عزت سے گوشت فراہم کرن...
حالت احرام میں کمر پر بیلٹ باندھنا اور گھٹنے پر (Knee Grip) پہننا کیسا؟
جواب: غیر اختیاری‘‘ کہلائے گا،کیونکہ اگر مُحرم عذر کی وجہ سے کوئی ایسا ممنوع کام کرے جس سے کفارہ لازم ہو، تو وہ جرم غیر اختیاری کہلاتا ہے،البتہ اس صور...
چالیسویں پر مرحوم کی طرف سے کپڑے اور چیزیں دینا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ چند دن قبل ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے ۔ سنا ہے کہ مرحوم کے چالیسویں پر مرحوم کی طرف سے ایک کپڑوں کا جوڑا ، ایک جوتوں کا جوڑا ، ایک عدد ٹوپی ، ایک جائے نماز صدقہ کیا جاتا ہے اور عموماً مسجد کے مؤذن ، خادم وغیرہ کو یہ چیزیں دی جاتی ہیں ۔ آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ چیزیں مرحوم کی طرف سے دینا شرعا ضروری ہے اور کیا مسجد کے مؤذن ، خادم کو ہی دی جاسکتی ہیں ، کسی اور کو نہیں ؟ اگر کوئی شخص ان چیزوں کے علاوہ پیسے دینا چاہے اور مؤذن خادم کے علاوہ کسی اور غریب کو دے ، تو کیا ایسا کرنا شرعاً جائز ہوگا ؟تفصیل سے بیان فرما دیں۔
زکوٰۃ دے کر بیچی ہوئی چیز کی قیمت میں واپس لینا
جواب: غیر نامی نہ ہو۔ مالِ نامی مثلاً سوناچاندی مالِ تجارت،کرنسی،پرائز بانڈ اور مالِ غیر نامی مثلاً ضرورت سے زائد فرنیچر،گھریلو ڈیکوریشن کا سامان، خالی زمین...
جواب: غیرہ ہے۔ (الدرالمختار متن ردالمحتار ، 3 / 234 ، بہارِ شریعت ، 1 / 892) (2)اس صورتِ حال کے مطابق مرغیوں پر زکوٰۃ لازم نہیں ہوگی اور ان سے حاصل ہونے ...
کیا اولیاء اللہ سے مدد مانگنا جائز ہے؟
جواب: غیر حیا او میتا شرک فانہ جھل مرکب لان سوال الغیر من حیث اجراء اللہ النفع او الضرر علی یدہ قد یکون واجبا لانہ من التمسک بالاسباب ولا ینکر الاسباب الا ج...