نماز میں قیام کی حالت میں ہاتھ باندھنے کا حکم
جواب: مالک رحمہما اللہ تعالیکی سند سے روایت کی ہے ، امام مالک رحمہ اللہ تعالی نے اپنی مؤطا اور امام احمد رحمہ اللہ تعالی نے مسند میں امام مالک کے طریق س...
جواب: مالک کر دیا جائے، اگر اس کے بغیر ہی کسی دوسرے نیک کام میں رقم خرچ کر دی، تو زکوٰۃ ادا نہیں ہو گی۔ لہٰذا زکوۃ کے پیسوں سے نلکا کھدوانے کے لیے بھی پہلے ...
جائیداد سے عاق کرنے پر اولاد کا حصہ ختم ہو جائے گا؟
سوال: ایک شخص کا انتقال ہوگیا ہے ، اس نے اپنے بیٹے کو عاق کردیا تھا،تو کیا اسے مرحوم کی جائیداد سے حصہ ملے گا؟اور ان کے بیٹے نے پسند کی شادی کرلی ہو، تو کیا پسند کی شادی کرنے کے سبب وہ اپنے والد کی جائیداد سے محروم ہوجائے گا؟نیز کیا اس شخص کے انتقال کے بعد ان کے کل مال کی مالک ان کی زوجہ ہیں ؟
حدیث: تو اور تیرا مال تیرے باپ کا ہے
جواب: مالک نہیں ہوتا۔ جیسا کہ فتاویٰ رضویہ میں امام اہلسنت شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ اس سے متعلق فرماتے ہیں:”باپ بیٹے کے مال کا اس کی زندگی میں ...
میراث میں ملی چیز کو قبضے سے پہلے بیچنا
سوال: میرے والد صاحب کا ابھی حال ہی میں انتقال ہوگیا ہے ، میرے والد صاحب کا پہلے پینٹ سلائی کرنے کا کام تھا، آخری عمر میں والد صاحب نے یہ کام چھوڑ دیا تھا ، ان کی ملکیت میں پینٹ سلائی کرنے والی دو مشینیں تھیں ، جب والد صاحب نے یہ کام چھوڑا، تو وہ مشینیں انہوں نے اپنی زندگی میں ہی اپنے ایک دوست کو فری میں استعمال کرنے کے لئے دے دی تھیں ، وہ ان کو اپنے کار خانے میں لے گئے تھے ، ان کو مالک نہیں بنایا تھا، صرف استعمال کے لئے دی تھیں ، اب جب میرے والد صاحب کا انتقال ہوا ہے، تو میں وہ مشینیں والد صاحب کے اسی دوست کو بیچنا چاہتا ہوں ، جن کے پاس وہ مشینیں ہیں ، وہ بھی خریدنے کے لئے تیار ہیں ۔ میرا سوال یہ ہے کیا میرے لئے ضروری ہے کہ میں پہلے ان مشینوں پر قبضہ کروں اور پھر والد صاحب کے دوست کو بیچوں یا قبضہ سے پہلے بھی ان کو بیچ سکتا ہوں ؟ واضح رہے میں والد صاحب کا تنہا وارث ہوں ، عاقل بالغ ہوں ، والدہ کا انتقال والد صاحب سے پہلے ہی ہوگیا ہے ، بہنیں تھیں ہی نہیں ۔سائل:علی حسن(کورنگی ڈھائی)
گود لینے والا شخص لے پالک بچے کو کوئی چیز گفٹ کرے تو ہوجائے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے معاشرے میں یہ رواج ہے کہ جس شخص کی اولاد نہ ہو تو وہ کسی کا بچہ گود لے لیتا ہے، پھر گود لینے کےبعد بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ گود لینے والا چاہتا ہے کہ میرے بعد اس بچے کو کوئی پریشانی نہ ہو اس لئے وہ اپنی مرضی اور رضامندی سے اپنی کچھ متعین جائیداد اس نابالغ بچے کو ہبہ کردیتا ہے۔ نابالغ بچے کا جو حقیقی والد ہے وہ بھی موجود ہوتا ہے مگر حقیقی والد جب اپنے بچے کو کسی کے ہاں پرورش کے لیے اس کے قبضے میں دے دیتا ہے تو اس بچے سے لاتعلق ہوجاتا ہے، وہ یہ سمجھتا ہے کہ اب مجھ پر اس بچے کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے، ساری ذمہ داری گود لینے والے کی ہے کہ اسی کے قبضے میں ہی بچہ ہے، اس لئے گود لینے والا شخص جب اپنی کوئی جائیداد اس نابالغ کے نام ہبہ کرواتا ہے تو حقیقی والد کا کوئی قبضہ نہیں دیا جاتا۔ سوال یہ ہے کہ حقیقی والد کے قبضے کے بغیر کیا نابالغ اس جائیداد کا مالک بنے گا جو گود لینے والے نے اس کے نام ہبہ کی ہے؟
کرائے پر دیے ہوئے گھر کی وجہ سے حج فرض ہوگا؟
جواب: مالک ہوجو حج کے لیے آنے جانے ، وہاں کھانےپینے اور رہائش کے ضروری اخراجات ،نیز اتنی مدت کے لیےاس کے اہل و عیال کے نان ونفقہ کے اخراجات کو کافی ہو،اور پ...
کرایہ پر دئیے جانے والے سامان پر زکوٰۃ کا حکم
جواب: مالک کی کرنسی اور پرائز بانڈبھی شامل ہیں)۔ (2) چرائی کےجانور۔ (3) مالِ تجارت (مالِ تجارت سے مراد وہ مال ہے جسے بیچنے کی نیت سے خریداہواورابھی تک وہی ن...
جواب: مالک ہو ، تو زکوٰۃ کی شرائط پائی جانے کی صورت میں اس کے مال کی زکوٰۃ اسی پر لازم ہوتی ہے ، دوسرے پر لازم نہیں ہوتی ، البتہ دوسرا شخص اس کی اجازت سے اس...
جو شخص لاپتہ ہو جائے ، اس کی وراثت کا حکم
جواب: مالک رضی اللہ عنھما قالا: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: ”اعمارُ امّتی ما بین الستّین الی السبعین و اقلھم من یجوز ذٰلک“سندُہ حسن کما نص علیہ الحافظ...