
بیوی کےمال کی زکوٰۃ شوہر اداکرےگایا خود بیوی؟
سوال: سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر بیوی کے پاس اتنا مال ہو جس پر زکوٰۃ بنتی ہو تو کیا اس کی زکوٰۃ شوہر ادا کرے گا یا پھر بیوی خود ادا کرے گی؟
کیا کریم وغیرہ کے ذریعے رنگ گورا کرنا یا میک اپ کے ذریعے اصل چہرہ بدل دینا مثلہ ہے؟
جواب: چیزوں سے میک اپ کرنافی نفسہ تو شرعاً جائز ہے،کہ یہ زینت کا ایک ذریعہ ہےاور عورت کا شریعت کے دائرے میں رہ کر زینت حاصل کرنا،جائزہے،بلکہ بعض صورتوں میں...
مسجد سے متصل راستے میں واٹر فلٹر پلانٹ لگانا مسجد کی بجلی استعمال کرنا کیسا؟
جواب: چیزوں کا غیر محل میں استعمال ہو گا، جو کہ شرعاً ناجائز اور گناہ ہے۔ ہاں اگر مسجد کے پڑوس میں کسی شخص کے ذاتی گھر پر اُس کی اجازت سے ایسا پلانٹ لگا لیا...
نیک و جائز کام کے لئے جمع کی گئی رقم پر زکوٰۃ کاحکم
سوال: اگر ہم نے کسی نیک و جائز کام کے لیے رقم جوڑ کر رکھی ہوئی ہو، تو کیا اس رقم کی زکوٰۃ ہم پر لازم ہو گی؟
جواب: پر لازم ہوتی ہے ، دوسرے پر لازم نہیں ہوتی ، البتہ دوسرا شخص اس کی اجازت سے اس کی زکوٰۃ ادا کر سکتا ہے ۔ لہٰذا پوچھی گئی صورت میں جبکہ شوہر بیوی کے زیو...
مسجد سے متصل مدرسے میں پڑھانے والے کو مسجد کے چندے سے تنخواہ دینا کیسا؟
جواب: چیزوں میں خرچ کرنے کا عرف ہو ان) کے لئے وَقف ہے، تو بقدرمعہود(یعنی عُرف کی مقدار میں )شیرینی و روشنی ختم (شریف) میں صَرف (یعنی خرچ کرنا) جائز (مگر) اف...
ساری فصل بیچ کر رقم مسجد میں دے دی تو عشر ادا ہوا یا نہیں ؟
سوال: مونگ پھلی لگائی فصل تیار ہونےپر ساری فصل بیچ دی اور اس کی جتنی رقم ملی اس میں سے جو عشر بنتا تھا شرعی فقیر کو نہ دیااور ساری رقم عشر سمیت مسجد کی تعمیرات اور دیگر اخراجات کے لیے دے دی اس طرح عشر ساقط ہو جائے گا۔؟ اگر ادا کرنا ہے تو کون کرے گا؟
دوکان کے لئے دئیے گئے ایڈوانس پر زکوٰۃکا حکم
سوال: کیا دوکان کے ایڈوانس پر زکوٰۃ لازم ہوگی؟
شرعی وزن سے زائد اور سونے کی مردانہ انگوٹھی بیچنے اور اس کی آمدن کا حکم ؟
جواب: چیزوں کا استعمال جائزنہیں، تو گناہ پر معاونت کی وجہ سے ان چیزوں کو بنانا اور خریدنا بیچنا بھی جائزنہیں ہے ، لہٰذا مَرد کے لیے جو انگوٹھی پہننا حرام ہ...
نو مولود لڑکے کو سونے چاندی کے کنگن پہنانا کیسا؟
جواب: چیزوں میں مکروہ ہوگا جن میں سونے کا استعمال مکروہ ہوتا ہے، سوائے چاندی کی ایک انگوٹھی کے کہ جب وہ اس شکل پر بنائی گئی ہو جس کو مرد پہنتے ہیں اور اس...