سرچ کریں

Displaying 171 to 180 out of 515 results

171

حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا پہلا نکاح کس نے پڑھایا ؟

سوال: حضورصلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا پہلا نکاح کس نے پڑھایا ؟

171
173

تایا کی پوتی یا نواسی سے نکاح کا حکم

سوال: کیا تایا کی پوتی یا نواسی سے نکاح کر سکتے ہیں؟

173
174

بیٹی کی ساس سے نکاح کرنا کیسا ؟

سوال: کیا مرد کا اپنی بیٹی کی ساس سے نکاح کرنا شرعاً جائز ہے، جبکہ بیٹی کی ساس کا شوہر فوت ہو چکا ہو اور عدت بھی ختم ہو چکی ہو؟

174
175

رشتہ کے وقت لڑکی والوں کا پیسوں کی ڈیمانڈ کرنا کیسا؟

جواب: نکاح کا پیغام دیاجو اپنے بھائی کے گھر ہے، بھائی اسی صورت میں بہن کا نکاح اس سے کرنے پر راضی تھا کہ وہ اس کو دراہم دے، آدمی نےدراہم دے دئے اور لڑ...

175
176

بیوی کے کفربولنے کے بعداسے طلاق دینا

سوال: اگر شادی شدہ عورت صریح کفر بول دے اور پھر فورا توبہ تجدید ایمان بھی کرے لیکن تجدید نکاح ایک سال بعد کرے ۔اس صورت میں اگر شوہر تجدید ایمان کے بعداور تجدید نکاح سے پہلے عورت کو طلاق دے یا طلاق کو کسی چیز پر معلق کرےتو طلاق یا اس کی تعلیق درست ہوگی یا نہیں ؟

176
177

رشتہ دار کی فوتگی والے دنوں میں نکاح کرنا

سوال: ہمارا لڑکا فوج میں ہے اس کی چھٹیوں کے دنوں میں ہم نے اس کی شادی طے کی،جن دنوں شادی ہونی تھی، اس سے چند دن قبل قریبی رشتہ داروں میں فوتگی ہوگئی، تو اب اگر ان دنوں میں نکاح نہ کیا تو پھر وہ ڈیوٹی پر چلا جائے گا پھر پانچ یا چھ ماہ بعد واپس آئےگا، تو اب ہم کہتے ہیں کہ نکاح ابھی ہی مکمل سادگی سے ہوجائے تو پوچھنا یہ ہے کہ فوتگی کے بعد سادگی میں نکاح کرنا جائز ہے؟

177
178

بیوی کی بیٹی سے شادی کرنے کا حکم

سوال: ایک عورت کو اس کے شوہر نےطلاق دے دی،جس سے اس کی ایک بیٹی تھی، عدت گزرنے کے بعدعورت نے کسی دوسرے شخص سے نکاح کر لیا اور اس سے دو بیٹے بھی ہوئے،اس کے بعد اس عورت کا انتقال ہوگیا ۔سوال یہ ہے کہ اس عورت کے دوسرے شوہر کا اس کی بیٹی جو کہ پہلے خاوند سے تھی اس سے نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں؟

178
179

کیا مسلمان عورت اہل کتاب سے نکاح کرسکتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا مسلمان عورت کسی اہل کتاب مرد سے نکاح کر سکتی ہے؟ سائل : عامر مرزا ( گلزار قائد، راولپنڈی)

179
180

لڑکی کے نکاح کے وقت ولدیت میں پالنے والے شخص کا نام لینا

سوال: ایک شخص نے کسی کی لڑکی گودلی اوراس کی پرورش کی اورولدیت میں اپنانام لکھا، کیا اب نکاح کرتے وقت ولدیت کے طورپراس کانام لیاجاسکتاہے ؟اس طرح کرنے سے نکاح پرکوئی اثرپڑے گایانہیں؟‎

180