سرچ کریں

Displaying 171 to 180 out of 6086 results

171

قضا نماز جماعت کے ساتھ پڑھنا

جواب: وہ ہےاور شارح نے اس کی علت یہ بیان کی کہ وقت گزار کرنماز پڑھنا گناہ ہے ، لہذا اسے ظاہر نہ کریں۔ اس کا ظاہر یہ ہے کہ ممانعت قضا کو ظاہر کرکے پڑھنے کی ہ...

171
172

ویب سائٹ پر ناجائز پروڈکٹ لگانے کا گناہ ڈویلپر کو بھی ہوگا؟

سوال: ہم شراب وغیرہ حرام چیزوں کی ویب سائٹ (Website)تو نہیں بناتے البتہ ایسا ہوتا ہے کہ کسٹمر (Customer)کو ٹریڈنگ(Trading) کے لئے کوئی ویب سائٹ بنا کر دے دیتے ہیں جس پر کسٹمر اپنی چیزیں رکھ کر بیچے گا۔ ہمیں اس بات کا علم نہیں ہوتا کہ وہ کن چیزوں کو اپنی ویب سائٹ پر لگائے گا۔ اس میں ہم نہ تو چیزیں رکھتے ہیں نہ ہی کوئی تصویر وغیرہ لگاتے ہیں لیکن کسٹمر خود ہی بعد میں اس پر ناجائز تصاویر لگادیتا ہے یا کوئی ناجائز پروڈکٹ بیچتا ہے تو کیا ہم بھی گنہگار ہوں گے؟

172
173

روزے دار کا نوالہ نگلنا کیسا؟

سوال: زیدنفل روزے سے تھا ، اُس کے دوست نے اُسے کھانے کی پیشکش کی، ابھی کھانے کا دوسرا نوالہ زید کے منہ میں تھا کہ اُسے یاد آگیا کہ وہ تو روزے سے ہے مگر زید نے وہ نوالہ پھینکنے کے بجائے اُسے نگل لیا، پھر زید نے کچھ نہ کھایا۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا اس صورت میں زید کا وہ روزہ ٹوٹ گیا؟ اگر ٹوٹ گیا تو کیا اُس روزے کی قضا بھی کرنا ہوگی؟

173
174

سوتے وقت پڑھا جانے والا وظیفہ

جواب: وہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ خود زندہ ہے، دوسروں کو قائم رکھنے والاہے، اسے نہ اونگھ آتی ہے اور نہ نیند، جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین م...

174
175

صرف تراویح کے لیے داڑھی رکھنے اور بعد میں کٹوادینے والے حافظ کے پیچھے نماز

سوال: بعض حافظ سار ا سال داڑھی منڈاتے یا کٹوا کر ایک مٹھی سے کم رکھتے ہیں اور رمضان المبارک سے ایک ،دو ماہ پہلے کٹوانا چھوڑ دیتے ہیں اور تراویح کے لیے امام بن جاتے ہیں اوررمضان گزرتے ہی معاذ اللہ ! دوبارہ کٹوا دیتے ہیں، ایسوں کے پیچھے تراویح پڑھنا یا ان کو تراویح کے لیے امام بنانا کیسا ہے ؟ اور ایسے حافظ عموماً یہی کہتے ہیں کہ ہم نے داڑھی کٹوانے سے توبہ کرلی ہے ، آئندہ ایسا نہیں کریں گے ، لیکن مشاہدہ یہی ہے کہ وہ رمضان کے بعد دوبارہ کٹوا لیتے ہیں ۔ آپ رہنمائی فرمائیں کہ ایسے حافظ کو امام بنایا جاسکتا ہے یا نہیں ؟

175
176

عورت ٹیڑھی پسلی سےبنی ہے یامٹی سے؟

جواب: وہ باقی عام طورپر انسان مردوعورت کے پانی کی بُوند یعنی نطفے سے بنے ہیں ۔ قرآن پاک میں سورہ دھرمیں ارشادخداوندی ہے :( اِنَّا خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ...

176
177

کیا خودکشی کرنے والے کی موت تقدیر میں یونہی لکھی ہوتی ہے؟

جواب: وہ کسی کام کو اختیار کرتا ہے اور جس چیز کو اس نے اختیار کرنا ہے، اللہ پاک نے اپنے علمِ ازلی سے اسے جانا اور لکھ دیا، یہ نہیں کہ جیسا اللہ پاک نے لکھا ...

177
178

پارٹنر کا چیز مہنگی بیچ کر اضافی نفع خود رکھنا کیسا ؟

جواب: وہ بھی طے شدہ نفع کی فیصد کے مطابق آدھا آدھا آپ دونوں پارٹنرز کے درمیان تقسیم ہو گا۔ مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ شرکتِ عقد میں ہر شریک دوسرے کا وکیل...

178
179

کیا بڑے جانور (گائے، اونٹ) میں بچے کا عقیقہ ہوسکتا ہے ؟

جواب: وہ اونٹ یا گائے یا بکری سے عقیقہ کرے ۔اس حدیث کو بڑے بڑے ائمہ(مثلاابوبکر احمد بن عبد الرحمن شیرازی ،ابو نعیم احمد بن عبد اللہ بن احمد اصفہانی اور ابو ...

179
180

ویب ڈویلپنگ میں شرکت بالعمل کا حکم

سوال: ہم دو افراد پہلے علیحدہ علیحدہ ویب سائٹ وغیرہ بنانے کا کام کرتے تھے، اب ہم نے اس بات پر پارٹنر شپ کی ہے کہ ہم دونوں مل کر کمپنیوں اور دیگر لوگوں کو جائز ویب سائٹ بناکر دیا کریں گے ، لوگوں سے کام لینے اور عمل کرنے میں دونوں برابر شریک ہوں گے، پیسے کوئی بھی نہیں ملائے گا اور جو بھی نفع ہوا کرے گا وہ آدھا آدھا تقسیم ہوگااخراجات جو بھی ہوں گے وہ کام کی ایڈوانس رقم سے پورے کئے جائیں گے، شریک اپنی رقم نہیں لگائیں گے۔ براہ کرم رہنمائی فرمادیں کیا ہمارا اس طرح کام کرنا، جائز ہے ؟

180