سرچ کریں

Displaying 1831 to 1840 out of 2782 results

1831

تلاوت سنتے ہوئے لفظِ محمد ﷺ پر انگوٹھے چومنے اور درود پڑھنے کا حکم؟

جواب: وقت انگوٹھے چومنے کے بارے میں سوال ہواتو آپ نے جواب میں فرمایا:پنجآیت ( یعنی پنج آیت)کے وقت اس فعل کا ذکرکسی کتاب میں نہ دیکھا گیا اورفقیر کے نزدیک یہ...

1831
1832

مٹی ہے یا سونا ہے، اچھی طرح تسلی کر لیں، اس طرح چیز بیچنا کیسا ؟

جواب: وقت اگر بائع یعنی فروخت کنندہ نے خریدار سے کہا کہ میں اپنا یہ خچر ایک ہزار قرش کے عوض اس شرط پر بیچتا ہوں کہ میں دعویٔ عیب سے بری ہوں یا کسی دوسرے شخص...

1832
1834

کیادوہاتھ سے مصافحہ کرناسنت ہے؟

جواب: وقت سلام کرنے کے بعددونوں ہاتھوں سے اس طرح مصافحہ کرناسنت ہے کہ ایک شخص کی ہتھیلی دوسرے شخص کی ہتھیلی سے مل جائے اوردرمیان میں کوئی چیزمثلاکپڑاوغیرہ ح...

1834
1835

کیا جماعت کے دوران سنت قبلیہ پڑھ سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیانمازِ فجرکی طرح بقیہ نمازوں کی جماعت کے دوران سنتِ قبلیہ پڑھ سکتے ہیں جبکہ معلوم ہوکہ پڑھ کرجماعت سے مل جاؤں گا؟سائل:محمدطیب عطاری(فیصل آباد)

1835
1836

غلطی سے سر کی جانب قدم رکھ کرقبر میں دفن کردیا کیا اب قبر کھول سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے والد مرحوم کاانتقال ہوااوررات کے وقت تدفین کاسلسلہ تھاہم نے غلطی سے سرکی جانب قدموں کوکردیااورمنہ بھی قبلہ رخ کرنابھول گئے توکیااب ہم قبرکشائی کرکے میت کی درست تدفین کرسکتے ہیں؟سائل:محمدحمزہ(فیصل آباد)

1836
1837

صرف دکان کام کے لئے دے کرنفع لینا کیسا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ سہیل نے اپنی ذاتی دوکان مع مکمل سامان (میز کرسیاں وغیرہ) اپنی رقم سے آفس کے طور پر تیار کی۔ پھر اس دوکان میں ارشد اور منیر کو پراپرٹی ڈیلنگ کا کام اس طرح شروع کروایا کہ منیر پورا وقت دوکان پر بیٹھے گا اور ارشد تین گھنٹے دوکان پر دے گا۔ جبکہ یہ طے پایا ہے کہ سہیل خود کام نہیں کرے گابلکہ دوکان کا کرایہ لینے کے بجائے کمیشن میں شریک ہو گا، اور کمیشن کے ذریعے جو آمدنی ہو گی تینوں میں تقسیم ہو گی۔ البتہ منیر کمیشن سے ایک حصہ زیادہ رکھے گا۔ ان تینوں کا اس طرح آپس میں کمیشن تقسیم کرنا درست ہے؟

1837
1838

کمیٹی کی رقم سے حج وعمرہ کرسکتے ہیں یانہیں؟

جواب: وقت قرض ادانہ کرسکے توقرض خواہوں (قرض دینے والوں)سےاجازت لے کرجانے کاحکم ہے ،ان کی اجازت کے بغیرمقروض کاجانامکروہ ہے مگرحج وعمرہ پھربھی اداہوجائے گا۔ا...

1838
1839

کیا عورتیں مسجد میں جاکردینی تعلیم حاصل کرسکتی ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک جگہ جامع مسجد دومنزلہ ہے ۔کیااس کی دوسری منزل پرعورتیں دینی تعلیم (مسائل )سیکھنے کے لیے روزانہ دن میں کسی وقت جمع ہوسکتی ہیں جس میں صحیح العقیدہ سنیہ خاتون مسائل شرعیہ بیان کرے گی؟

1839
1840

خودمیت کا قرض ادا کردیا ،اب ترکہ میں سے لے سکتا ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میرے کزن زیدکاانتقال ہوا،اس نے وراثت میں قرض سے کافی زیادہ مال بھی چھوڑاہے زید پر سترہزارروپیے قرض تھا،زیدکے ماموں بکر(غیروارث )نے اپنی مرضی سے بغیرکسی کی اجازت کے اپنے پاس سے وہ قرضہ اداکردیا،قرض اداکرتے وقت رجوع وغیرہ کسی قسم کی کوئی شرط نہیں لگائی تھی،اس سترہزارکی رقم کومیت کے ترکہ سےبکر واپس لے سکتا ہے یانہیں ؟ نوٹ!زیدکے ورثاء میں ایک بیوی اوروالدین ہیں ،نیزبکر بھی مذکورہ بیان سے متفق ہے ۔

1840