سرچ کریں

Displaying 1861 to 1870 out of 2449 results

1861

دعا مانگتے ہوئے ہاتھوں کو کس طرح رکھا جائے؟

سوال: دعا مانگتے ہوئے دونوں ہاتھوں کو آپس میں ملا کر رکھنا چاہیے یا دونوں کے درمیان فاصلہ رکھا جائے؟ درست طریقہ کیا ہے؟سائل: محمد علی حسن

1861
1862

حالت احرام میں زخم پر پٹی باندھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کچھ دنوں پہلے میں وضو خانہ پر پھسل گیا تھا جس کی وجہ سے میرے سیدھے ہاتھ کی کہنی ٹوٹ گئی، علاج کے بعد بھی اس میں کافی شدید درد رہتا ہے، اس لئے میں اس پر پٹی باندھ کر رکھتا ہوں، اب مجھے کچھ دنوں میں عمرے کیلئے جانا ہے، پوچھنا یہ ہے کہ میں حالت احرام میں کہنی پر پٹی باندھ سکتا ہوں یا نہیں؟ اس کی وجہ سے دم تو لازم نہیں ہو گا ؟

1862
1863

داڑھی کی وجہ سے کمپنی نوکری سے نکالنے کا کہے تو کیا کریں؟

سوال: میں کئی سال سے قطر میں کام کر رہا ہوں، میں نے الحمد للہ سنت کے مطابق داڑھی رکھی ہوئی ہے ، مگر اب کمپنی کی طرف سے یہ مطالبہ ہے کہ داڑھی چھوٹی کی جائے، بصورتِ دیگر نوکری سے ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے، کسی اور جگہ نوکری کےلیے جائیں تو وہاں بھی داڑھی کے مسائل ہیں تو میرے لیے کیا شرعی حکم ہے؟

1863
1864

Sattaking گیم کھیلنا جائز ہے؟

جواب: ہاتھ خنزیر کے گوشت اور خون میں ڈبو دیا۔ اور حضرت ابوعبد الرحمٰن خطمی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے، حضورِ اقدس صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَی...

1864
1865

کیا گناہ کبیرہ سے بیعت اور نکاح ٹوت جاتا ہے؟

جواب: ہاتھ پر جو بیعت کی تھی قائم رہی یا نہیں؟ تو جوابا! ارشاد فرمایا: ” بالجملہ وہ شرعا سخت سز اکا مستحق ہے مگر ارتکاب حرام کے باعث کافر نہ ہوا کہ اس کی بی...

1865
1866

جس کو ماہواری نہ آتی ہو اس کی عدت کیا ہوگی؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس بارےمیں کہ جس عورت کوماہواری آنابندہوچکی ہواس کاشوہرفوت ہوجائے تواس کی عدت کیاہے؟ سائل:حافظ نذیراحمد(،لاہور)

1866
1867

بھائی کی رضاعی بہن سے نکاح کے احکام؟

جواب: عورت کادودھ مدت رضاعت میں پیا ہو،اس عورت کی اولاد فقط اس دودھ پینے والے پرحرام ہوتی ہے ،اس کے دیگربہن بھائیوں پرحرام نہیں ہوتی اوران کا باہم نکاح جائز...

1867
1868

کیا عورت شوہر کی اجازت کے بغیر والدہ کو تحفہ دے سکتی ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عورت اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر زیادہ مالیت کی چیز اپنی والدہ کو تحفے میں دے سکتی ہے ؟ سائلہ:اسلامی بہن (کراچی)

1868
1869

جب طلاق کاخط ملا تب عدت شروع ہوگی یا جب طلاق دی تب سے؟

جواب: عورت کو پتہ چلا کہ اس کے شوہر نے اسے طلاق دے دی ہے تو اب اس کی عدت بھی ختم ہو چکی اور دوسری عدت واجب نہیں ہو گی لہذا جب ان کے شوہر نے ان کو طلا ق دی ت...

1869
1870

کیا 65 سال کی بیوہ بھی بغیر محرم کے عمرے پر نہیں جاسکتی؟

جواب: عورت کو عمرہ یاکسی اورکام کے لئے شرعی سفرکرناپڑے(شرعی سفرسے مراد تین دن کی راہ یعنی تقریباً 92 کلومیٹریااس سے زائدسفرکرناپڑے بلکہ خوف فتنہ کی وجہ سے ت...

1870