
عینِ مسجد میں اذان دینا اور اعلانات کرنا کیسا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ (1)ہمارے ہاں گاؤں کی مرکزی مسجدمیں مائیک محراب میں رکھاہواہے ، تویہاں اذان پڑھناکیساہے؟ (2)مزیدیہ بھی بتائیے کہ اس مائیک کے ذریعے مسجدمیں مختلف چیزوں کے اعلانات کرناکیساہے مثلا کسی چیزکی چوری،نہروں کی صفائی،نہری پانی کے وقت،شناختی کارڈ کی گاڑی آنے کے وقت اعلان کرنابھی اسی مسجدکے مائیک کےذریعے ہوتاہے ، تویہ اعلانات مسجدمیں کرناکیساہے؟
پانی استعمال کرنے سے دورہ پڑے تو تیمم کا حکم
سوال: ایک شخص کو پانی کو چھونے کی وجہ سے مرگی کا دورہ پڑتا ہے اور بالخصوص فجر کی سردیوں میں تو بہت زیادہ ہوتی ہے اور اگر فوری دوا نہ لے تو بہت سخت دورہ پڑتا ہے، تو اس صورت میں کیا وہ شخص تیمم کر کے نماز پڑھ سکتا ہے؟
پانی مستعمل ہونے کے بعد اسے قابلِ استعمال بنانے کا طریقہ
سوال: پانی مستعمل ہوجائے ، تو اسے قابلِ استعمال کیسے کیا جائے؟
کیا قرآنِ پاک کے عموم و اطلاق سے صحابہ کرام علیہم الرضوان کا استدلال کرنا ثابت ہے ؟
جواب: پانی مانگا ،توایسا پانی لایا گیا ،جس میں شہد ملایا گیا تھا (یعنی لذیذ شربت بنایا گیا تھا)۔آپ نے فرمایا: یہ بہت اچھا ہے( مگر) میں سنتاہوں کہ اللہ تعال...
فوت شدہ کا وسیلہ پیش کرنا کیسا ہے؟
جواب: پانی طلب کیا اوردر حقیقت یہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شفاعت طلب کرنا تھا۔(لمعات التنقیح، ج9،ص519،دار النوادر، دمشق ) زید نے بعدِ وفات ت...
کتا کنوئیں میں گرا اور زندہ نکال لیا گیا تو پانی کا حکم
سوال: ہمارے گھرکے کنویں میں غالباً رات کے وقت ایک کتا گرگیا،جسے ہم نے صبح کے وقت نکالا، کتا زندہ تھا،اوراس کےجسم پرکوئی زخم وغیرہ بھی نہیں،تھا،کنویں میں پانی بہت اوپرتک ہے،اس صورت میں کیاحکم ہے؟
فرض غسل میں کلی اور ناک میں پانی چڑھانے کے بعد وضو ٹوٹ جائے تو
سوال: فرض غسل کے دوران کلی اور غرارے اور ناک میں نرم ہڈی پر پانی چڑھانے کے بعد جبکہ سارے جسم پر پانی بہانے سے پہلے اگر ریح خارج ہو جائے یا پھر پیشاب کر لیا جائے، تو کیا کلی غرارے اور ناک میں دوبارہ پانی چڑھایا جائے گا؟
دین میں آسانی ہے، سختی نہیں اس سے مراد کیا ہے؟
جواب: پانی دستیاب نہ ہونے کی صورت میں سہولت کا حکم یوں دیا گیا: ﴿ وَ اِنْ كُنْتُمْ مَّرْضٰۤى اَوْ عَلٰى سَفَرٍ اَوْ جَآءَ اَحَدٌ مِّنْكُمْ مِّنَ الْغَآى...
روزے میں انجیکشن لگوانے کا حکم
جواب: پانی چڑھایا یا حقنہ لیا یا کان میں پانی ڈالا، جو کہ معدہ (یا معدہ تک جانے والے اندرونی راستوں ) یا دماغ تک پہنچ گیا ، تو روزہ ٹوٹ گیا ، بہرحال وہ چیز ...
نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے موئے مبارک کو غسل دینے کا حکم
سوال: کیانبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کےموئے مبارک کو غسل دینا جائز ہے؟ اور جس پانی سے غسل دیا جائے ،اس پانی کا کیا کیا جائے؟