عورت میکسی میں نماز پڑھ سکتی ہے؟
جواب: پڑھنا جائز ہے، اگرچہ اس کے نیچے شلوار نہ پہنی گئی ہو، جبکہ سر اور اس کے بال بھی اچھی طرح چھپے ہوئے ہوں، کیونکہ نماز میں جو ستر عورت فرض ہے اس سے مراد ...
لحن جلی کی غلطیوں پر مشتمل قراءت سننے کا حکم
جواب: اذان میں حلال نہیں، تو قراءت کرتے ہوئے بدرجہ اولیٰ حلال نہ ہو گی اور اُس وقت کہ جب قراءت ملحونہ ہو، تو اُس کا سُننا بھی حلال نہیں ہو گا۔(فتح القدیر، ج...
فرضوں میں ایک ہی سورت کا تکرار مکروہ کیوں ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ فرائض میں ایک ہی سورت پڑھنا، مکروہ ہے، جبکہ نوافل میں مکروہ نہیں، فرائض میں مکروہ ہونے اور نوافل میں مکروہ نہ ہونے کی وجہ کیا ہیں؟ اس کے متعلق رہنمائی فرما دیں۔ سائل: علی رضا (فیصل آباد)
نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے؟ اس کے متعلق چند سوال
جواب: پڑھنا درست ہے، لیکن جب کوئی عذر نہ ہو، تو نفل نماز کھڑے ہوکر پڑھنی چاہئے کہ کھڑے ہو کر نفل نماز پڑھنا افضل ہے، جبکہ بغیر کسی شرعی عذر و مجبوری کے بیٹھ...
سوال: کیاخطبے کے دوران درود شریف پڑھ سکتےہیں ؟
دعائے قنوت اورنمازکے درودپاک کے حوالے سے تفصیل
سوال: نماز میں خاص دعائے قنوت اور خاص درود ابراہیمی ہی پڑھنا لازمی ہے یا کوئی بھی دعا یا درود پڑھا جاسکتا ہے؟
واجب الاعادہ نماز کی جماعت میں نئے مقتدی شامل ہوسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ امام صاحب نمازِ فجر پڑھا رہے تھے، دوسری رکعت کے لیے کھڑے ہوئے، تو سورت فاتحہ پڑھنا بھول گئے اورفاتحہ کے علاوہ قراءت شروع کر دی، انہیں سورت فاتحہ یاد نہیں آئی اور کسی مقتدی نے بتایا بھی نہیں حتی کہ انہوں نے یوں ہی رکوع و سجود کر کےسجدہ سہو کئے بغیر نماز مکمل کر لی، بعد میں انہیں بتایا گیا کہ سورت فاتحہ نہیں پڑھی گئی، تو انہوں نے نمازیوں کو کہا کہ نماز دوبارہ پڑھی جائے گی، توامام صاحب نے دوبارہ جماعت کروائی، بعض ایسے افراد بھی تھے، جو پہلے والی جماعت میں شریک نہیں ہو سکے تھے، لیکن وہ دوسری جماعت میں شریک ہوئے اور اپنی فرض نماز ادا کی۔ اس حوالے سے ارشاد فرما دیجئے کہ اُن مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہو گا؟
وتر کی نماز اکیلا پڑھنے والا شخص بلند آواز قراءت کر سکتا ہے؟
جواب: اذان و اقامۃ افضل و ھذا اذا کان مؤدّیاً“ یعنی نماز کے واجبات میں سے یہ بھی ہے کہ امام جہری نمازوں یعنی مغرب وعشاء کی پہلی دو رکعتوں میں، فجر، جمعہ، عی...
مقتدی قعدہ اولیٰ میں تشہد کے بعد قصداً درود پاک پڑھے تو کیا حکم ہے؟
سوال: قعدہ اولی میں مقتدی اگر قصداً تشہد کے بعد درود شریف پڑھتا ہے، تو کیا اس مقتدی کی نماز بھی واجب الاعادہ ہوگی؟؟ حوالے کے ساتھ رہنمائی فرمادیں۔
کن اوقات میں قضا نماز پڑھنا جائز نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کن اوقات میں قضا نمازیں پڑھنا جائز نہیں ہے؟ سائل:غلام ربانی عطاری (کوٹلی، آزاد کشمیر)