
میٹنگ یا مشورے کے دوران آنے والے شخص نے سلام کیا تو اس کا جواب دینا ضروری ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے ہاں مساجد و مدارس انتظامیہ یا دیگر افراد کسی دینی کام کے لیے میٹنگ کرتے ہیں یا دنیاوی اداروں، کمپنیوں، فیکٹریوں میں اپنے روز مرّہ کے کاموں کے مشورے کے لیے ممبران و اراکین جمع ہوتے ہیں، تو اس دوران آنے والے افراد اور ممبران سلام کر رہے ہوتے ہیں، تو کیا یہ سلامِ تحیت ہے اور اس کا جواب دینا واجب ہے؟ رہنمائی فرما دیجئے تاکہ ہم سمجھ سکیں کہاں سلام کا جواب دینا واجب ہے اور کہاں نہیں تاکہ گناہ سے بچ سکیں۔
جماعتِ فجر کے دوران سنتیں پڑھنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں كہ ایک شخص کہتا ہے کہ جب فجر کی نماز ہورہی ہو تو فجر کی سنتیں نہیں پڑھنی چاہئیں کہ قرآن پاک کی قراءت سننا فرض ہوتاہے۔ اس حوالہ سے شریعت کی کیا راہنمائی ہے؟
کیا حاملہ عورت پر روزہ رکھنا فرض ہے؟
جواب: مسئلہ یہ ہے کہ حاملہ کے لیے اس وقت روزہ چھوڑنا جائز ہے جب اپنی یا بچے کی جان کے ضیاع کا صحیح اندیشہ ہو ، اس صورت میں بھی اس کے لیے فقط اتنا جائز ہوگ...
نمازی کی طرف منہ کرنے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: مسئلہ کی صراحت فقہاء سے نہیں پائی۔ (النھر الفائق، ج 01، ص 286، دار الکتب العلمیہ) لیکن یہ قول اوپر ذکر کردہ امام محمد علیہ الرحمۃ کی عبارت یعنی ظاہر...
مسجد جعرانہ سے واپسی پر احرام باندھنا لازم ہوگا یا نہیں؟
جواب: مسئلہ یہ ہے کہ مکی( جو لوگ مکہ مکرمہ میں رہنے والے ہیں) یا جو مکی کے حکم میں ہیں(جیسے آپ باہر سے آ کر عمرہ کر کے چند دن مکہ شریف میں مقیم ہیں ایسے تما...
رمضان میں عورت کے مخصوص ایام کا ایک اہم مسئلہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ 02 رمضان کو عورت کو عادت کے مطابق حیض آیا اور عادت کے مطابق 07 رمضان کو ختم بھی ہوگیا پھر دوبارہ 14 رمضان کو خون آ گیا تو کیا یہ حیض شمار ہوگا؟ اور اس سے روزہ ٹوٹ گیا؟
ہونٹوں سے اترنے والی پپڑی پانی میں گر جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: مسئلہ بیان کیا ہے، ہونٹوں سے اترنے والی پپڑی بھی اسی حکم میں شامل کی ہے، جیسا کہ حاشیہ چلپی میں اس کی صراحت موجود ہے کہ ہونٹوں سے اترنے والی پپڑی پر ...
گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم
جواب: مسئلہ جس میں لوگوں کا عام ابتلاء ہے وہ اس خون کا ہے جو(ذبح کے بعد جانور کے ) گوشت اور اس کی ہڈیوں پر باقی رہ جاتا ہے۔ ہمارے فقہاء میں سے بہت کم افر...
کرایہ کے گھر میں رہنے والی عورت کا دورانِ عدت گھر تبدیل کر نا
جواب: مسئلہ یہ ہے کہ :"شوہر کی موت کے وقت،عورت جس مکان میں رہ رہی تھی ،اسی مکان میں عدت گزارنااس پر واجب ہوتاہے،بغیر شرعی عذر وہ مکان چھوڑکردوسری جگہ جان...
کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع کا اشارہ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ کرسی پر بیٹھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع بالاشارہ؟ جالس علی الکرسی اور قاعد علی الارض کے رکوع کی کیفیت تو یکساں ہوتی ہے۔