سرچ کریں

Displaying 181 to 190 out of 5153 results

181

گرم پانی سے وضوکرنا

سوال: دھوپ کے گرم پانی سے وضو کرنا اور اسی طرح اگر گھر میں ہیٹر وغیرہ پر پانی گرم کیا، تواس سے وضو کا کیا حکم ہوگا ؟

181
182

حیض والی عورت وضو کر کے سوئے تو اسے ثواب ملے گا؟

جواب: پانی مستعمل ہوجاتا ہے، کیونکہ اس کے لیے مستحب ہے کہ ہر فرض نماز کے وقت نماز کی قدر اپنے مصلے پر بیٹھے ( اور ذکر کرے) تاکہ اپنی عادت نہ بھولے، اور فقہا...

182
183

دہ در دہ سے کم پانی کب مستعمل ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ پچھلے دنوں ہمارے ہاں کافی بارش ہوئی تو ہم نےگھر میں رکھے ہوئے فارغ ڈرم میں بارش کا پانی بھرلیا کہ وضو وغیرہ میں استعمال کریں گے اور پھر ہم استعمال بھی کرتے رہے، ایک دن جب میں فجر کی نماز کے بعد واپس آیا تو بچوں کی امی نے پوچھا کہ آپ نے وضو کس پانی سے کیا؟ میں نے بتایا کہ ڈرم کے پانی سے،تو انہوں نے بتایا کہ رات کو میں نے غلطی سے بے وضو ہاتھ اس میں دھو لیے تھے، آپ سوئے ہوئے تھے تو اس وقت نہیں بتایا، یہی ذہن تھا کہ جب فجر میں اٹھیں گے تو بتادوں گی۔اس صورت میں میری فجر کی نماز ہوئی یا نہیں؟ نوٹ: ڈرم دہ در دہ سے چھوٹا ہے اوربچوں کی والدہ اگرچہ عام عورتوں کی طرح شرعی معاملات میں کوتاہی کرجاتی ہیں مگر ان کی اس بات پر میرا بھی غالب گمان یہ ہے کہ وہ درست کہہ رہی ہے؟

183
184

آنکھ سے نکلنے والے پانی کے متعلق تفصیل

سوال: اگر آنکھوں میں الرجی ہو جس وجہ سے آنکھوں سے پانی آئے تو کیا وہ پانی ناپاک ہو گا؟ اور اگر آنکھوں میں کوئی مسئلہ نہیں مگر زکام ہے ، چھینکیں آنے کی وجہ سے آنکھوں سے پانی نکل پڑتا ہے تو اس کا کیا حکم ہو گا ؟

184
185

روزہ افطار کرنے کا صحیح وقت کیا ہے؟

جواب: پانی کے چند گھونٹ نوش فرمالیتے۔ (جامع ترمذی، ج2، ص 71، رقم الحدیث: 696، دار الغرب الاسلامی، بیروت) *حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں: ...

185
186

روزے میں انجیکشن لگوانے کا حکم

جواب: پانی چڑھایا یا حقنہ لیا یا کان میں پانی ڈالا، جو کہ معدہ (یا معدہ تک جانے والے اندرونی راستوں ) یا دماغ تک پہنچ گیا ، تو روزہ ٹوٹ گیا ، بہرحال وہ چیز ...

186
187

سبزیوں اور پھلوں کے عشر کی وضاحت

جواب: پانی سے سیراب ہو) یا نصف عشر ( یعنی بیسواں حصہ جبکہ ٹیوب ویل وغیرہ کے پانی سے سیراب ہو)واجب ہے۔ نبی پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلّ...

187
188

ٹینکی میں مرا ہوا کوا ملے ، تو پہلے کی نمازوں کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ ایک دن عصر کی نماز کے بعد نمازیوں نے امام صاحب سے گزارش کی کہ ہمیں وضوکرتے ہوئے پانی سے بدبو محسوس ہوتی ہے، لہٰذاپانی کی ٹینکی چیک کی جائے۔ جب لوگوں نے ٹینکی دیکھی ، تو اس میں ایک کوا مرا ہوا پایا گیا، جس کے بال اور پر بکھر چکے تھے اور یہ کوا ٹینکی میں کب گرا، کسی کو بھی معلوم نہیں ہے ، تو اب وہاں کے نمازیوں نے اس پانی سے جو نماز یں ادا کی ہیں، ان کا کیا حکم ہے؟

188
189

میت کو کتنی بار غسل دینا ہوگا ؟ نیز میت کے مصنوعی دانت نکالنے اورغیر ضروری بال کاٹنے کا حکم

جواب: پانی بہایا جائے اور یہ ایک غسل کہلائے گا۔ اس اعتبار سے اسے ایک ہی غسل دیا جائے، دوسری بار غسل دینا فضول ہے، کیونکہ ایک بار غسل دینے کے بعد دوبارہ غسل ...

189
190

حاملہ عورت کے پستان سے بغیر کسی درد کے نکلنے والے صاف پانی کا حکم

سوال: ایک حاملہ عورت کے حمل کا آخری مہینا ہے ، اس عورت کے پستان سے کبھی کبھار بغیر کسی بیماری اور درد کے صاف پانی آرہا ہے تو کیا یہ پانی ناپاک ہوگا؟ کیا اس پانی کے نکلنے کے بعد پاک کیے بغیر وہ عورت نماز پڑھ سکتی ہے یا پھر اسے نماز سے پہلے غسل کرنا ہوگا؟

190