
اللہ تعالی عرش وغیرہ مکان میں ہونے سےپاک ہے
جواب: جسم نہیں ، اس کے لئے مکان اور جگہ نہیں ۔ان امور کی دلیل قرآن مجید کی وہ سب آیات ہیں جن میں اللہ تعالی کی تسبیح و تقدیس و پاکی و بے نیازی و بے مثلی ...
کیا دکھتی آنکھ سے نکلنے والا ایک آنسو بھی وضو کو توڑدے گا؟
جواب: جسم سے بیماری کےسبب نکلنے والےپانی کے متعلق غنیۃ المستملی، الاختیار وغیرہ کتبِ فقہیہ میں ہے:”کل مایخرج من علۃ من ای موضع کان کالاذن والثدی والسرۃ ونح...
صرف سترِعورت چھپا کر نماز پڑھی تو کیا حکم ہے ؟
سوال: ستر عورت یعنی مرد کا ناف سے لے کر گھٹنے تک (اس میں گھٹنا بھی شامل ہے) جسم کا حصہ چھپانا فرض ہے،میرا سوال یہ ہے کہ کسی نے جان بوجھ کر گھر میں صرف اتنا حصہ ہی چھپا کر نماز پڑھی،بقیہ ساراجسم ننگاتھا تو اس کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟
شاور سے نہاتے ہوئے چھینٹے اڑ کر کپڑوں پر لگ جائیں تو کیا حکم ہے ؟
سوال: شاور سے نہاتے وقت ناپاک جسم پر پانی ڈالا اور تھوڑے فاصلے پرکپڑے ٹنگے تھے ان پر چھینٹے لگے ،اب معلوم نہیں کہ وہ پاک چھینٹے ہیں یا ناپاک تو کپڑوں کا کیا حکم ہے؟
فرض نماز کے وقت جنازہ آئے توکب اداکریں ؟
جواب: جسم خراب ہونے کا اندیشہ نہ ہو،اگر اس صورت میں کسی نے صرف فرض پڑھ کرنمازِ جنازہ پڑھ لیاتو نمازِجنازہ بغیر کسی کراہت ہوجائیگی،لیکن نماز کی سنتوں میں تا...
انسان کے سرکے بالوں کو گندگی میں پھینکنا کیسا ہے؟
جواب: جسم سے جدا ہونے سے پہلے نظر کرنا جائز نہیں اس کی طرف جسم سے جدا ہونے کے بعد بھی نظر کرنا جائز نہیں جیسے مرد کے موئے زیر ناف اور عورت کے سر کے بال۔ (رد...
CBD آئل ( چرس کے پتوں کاآئل ) استعمال کرنا کیسا ہے؟
سوال: CBD آئل( پنجابی میں اسے چرس کے پتوں کا آئل بھی کہاجاتا ہے ) کینسر کے مریض جو کیمو تھراپی کرواتے ہیں ،تو اس کے بہت نقصانات ہوتے ہیں جیسے بالوں کا جھڑ جانا ، جسم میں تلخی کا لگ جانا،جسم میں کمزوری کا ہوجانا ،تو اب اگر کینسر کا مریض یہ آئل استعمال کرتا ہے ،تو اس کو کافی آرام ملتا ہے ،یہ چونکہ آئل فارم میں ہے،تو اس سے اس طرح کانشہ نہیں آتا ،امریکہ وغیرہ میں دیکھا گیا ہے کہ اس سے مریضوں کو کافی فائدہ ہوا ہے ،تو کیا اس آئل کا استعمال جائز ہے ؟
غسل کے دوران ریح خارج ہوجائے تو کیا کرے؟
جواب: جسم پرپانی پہنچاناباقی تھاکہ ریح خارج ہوئی پھراس کے بعدسارے جسم پرپانی بہایا،جس کے نتیجے میں اعضائے وضوبھی دھل گئے تواب وضوہوجائےگااوراس وضوسے نمازادا...
حاملہ عورت کے پستان سے بغیر کسی درد کے نکلنے والے صاف پانی کا حکم
جواب: جسم کے کسی بھی حصے سے بہہ کر ایسی جگہ پہنچ جائے جس جگہ کو وُضو یا غسل میں دھونا فرض ہو تو اس صورت میں وضو بھی ٹوٹ جاتا ہے اور نکلنے والی وہ رطوبت بھی...
اپنا جسم اور سر ایک کپڑے میں چھپا کر نماز پڑھنے کا مسئلہ
سوال: بہار شریعت ص 484 پر مسئلہ ہے: کوئی شخص برہنہ اگر اپنا سارا جسم مع سر کے کسی ایک کپڑے میں چھپا کر نماز پڑھے نماز نہ ہوگی اوراگر سر اس سےباہرنکال لے ، ہو جائے گی۔عرض یہ ہے کہ سر بھی چھپا لیا تو نماز کیوں نہ ہوگی حالانکہ سترِ عورت تومکمل پایا جارہا ہے؟