
شوہر کی اجازت کے بغیر بیوی نفلی روزہ رکھ سکتی ہے؟
جواب: حالت میں وہ اس پر قادر نہ ہو، چنانچہ حکمِ شرعی یہ ہے کہ اگر نفل روزہ رکھنے سے شوہر کی خدمت میں حرج واقع ہوتاہو، توعورت کےلیےشوہرکی اجازت کےبغیرنفل رو...
عدت میں نکاح کرنا کیسا اور اس نکاح کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حاملہ مطلقہ عورت وضع حمل یعنی بچہ پیدا ہونے سے پہلے دوسری جگہ نکاح کرسکتی ہے یا نہیں؟ اگر حاملہ طلاق والی عورت نے، حمل ہونے کی حالت ہی میں دوسری جگہ نکاح کرلیا، تواب اس نکاح سے متعلق کیا حکم ہوگا؟ کیا ایسا نکاح درست ہوجائے گا یا نہیں؟
پانچ ماہ کا حمل ضائع ہونے کے بعد آنے والا خون نفاس ہے یا نہیں ؟
جواب: حالت میں نماز فرض نہیں ہوتی اور بعد میں ان کی قضا بھی نہیں البتہ رمضان المبارک کے روزے اگر رکھے ہوں تو ان کی بعد میں قضا کرنی ہوگی۔ وَاللہُ اَعْلَمُ ...
اسلامی بہن کے ہاتھوں پرآٹالگارہ گیااورنمازپڑھ لی
سوال: روٹی پکانے پر ہاتھ دھونے کے بعد ناخن پر آٹا لگا رہ گیا اور ہاتھ دھوتے وقت اسلامی بہن کو نظر نہیں آیا ، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
بیمار شخص کے لیے روزوں کا فدیہ دینا جائز ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک خاتون کی عمر 63 سال ہے اور وہ درج ذیل چار بیماریوں میں مبتلا ہیں: کینسر، بلڈپریشر، شوگر، ہارٹ اٹیک۔ ان بیماریوں کے سبب اس کے بیس روزے قضا ہوگئے، ڈاکٹر نےان کوفی الحال روزہ رکھنے سے منع کیا ہے، تو سوال یہ ہے کہ ان سابقہ روزوں کی قضا ہی ضروری ہے یا اس کا فدیہ بھی دیا جاسکتا ہے؟ نیز ابھی چنددن کے بعد رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہونے والا ہے تو کیا اس رمضان المبارک کے روزوں کا فدیہ بھی دیا جاسکتا ہے یا نہیں؟ نیز چند سال پہلے کینسر کے آپریشن کے دوران بے ہوشی کی کیفیت میں چار نمازیں قضا ہوئیں اور دو دن کی نمازوں کے وقت بے ہوشی نہیں تھی، صرف بیماری کے سبب قضا ہوئیں، اب ڈاکٹر نے کھڑے ہوکر نماز پڑھنے سے منع کیا ہے، تو دیگر دودن کی نمازوں کی طرح بے ہوشی کی حالت میں رہ جانے والی نمازوں کی بھی قضا کرنی ہوگی یا وہ معاف ہیں اور اب قضا کس طرح پڑھی جائے۔ فی الحال طبیعت بہتر ہے، بیٹھ کر رکوع وسجود کے ساتھ نماز پڑھ سکتی ہیں لیکن کبھی کبھار اشارے سے بھی نماز پڑھ لیتی ہیں؟ نوٹ: سائل کی وضاحت کے مطا بق مریض شیخ فانی نہیں ہے یعنی فی الحال بیماری کی وجہ سے روزہ رکھنے کی طاقت نہیں، لیکن کچھ عرصہ میں امید ہے کہ وہ صحت یاب ہوجائیں گی۔
سوال: ایک عورت ماہواری کی حالت میں عمرے کے لیے گئیں،میقات سے نیت کرکے عمرے کا احرام باندھ لیا،لیکن پھر جب وہ ماہواری سے فارغ ہوگئیں تو عمرہ اداکیے بغیرمسجد عائشہ جا کر دوبارہ احرام باندھ کر پھرعمرہ ادا کیا۔اب ان کےلئے کیا حکم ہے؟کیا ان کا عمرہ ادا ہوگیا اور دم یا صدقہ لازم ہوا یا نہیں؟
گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم
جواب: حالت میں اس کی کراہت کو ، کراہت تنزیہی پر محمول کیا جائے کیونکہ جواز کے جزئیات کراہتِ تنزیہی کے منافی نہیں ہیں۔ اس کا تقاضا یہ ہوگا کہ گوشت ، جگر وغی...
حمل ضائع ہونے کے بعد آنے والے خون کا حکم
جواب: حالت میں نماز و روزہ کی معافی نہیں تو زیدکی اہلیہ نے اگر ان دنوں کی نمازیں نہیں پڑھیں تو ان کی قضا کرنا ان پر لازم ہے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ...
چالیس دن کے اندر مرد و عورت کو کن بالوں کے کاٹنے کا حکم ہے ؟
جواب: ناخنوں،موئے زیر ناف اور بغل کے بالوں کا ہے اور مرداور عورت دونوں کے لیے ہے،تفصیل اس کی یہ ہے کہ موئے زیر ناف دور کرنا سنت ہے۔ ہر ہفتہ میں نہانا، بدن ک...