سرچ کریں

Displaying 181 to 190 out of 5613 results

181

بیٹی کو حج کروانے کی منت مانی تو اس کے علاوہ کو بھیج سکتے ہیں؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے منت مانی کہ میرا فلا ں کام ہوگیا، تو میں اپنی شادی شدہ بیٹی ہندہ کو حج کرواؤں گا۔ اب اس کا وہ کام ہوگیا ہے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس کے پاس صرف بیٹی کو بھیجنے کے اخراجات ہیں، جبکہ بیٹی محرم کے بغیر جا نہیں سکتی اور محرم کے اخراجات اِس کے پاس موجو د نہیں، تو سوال یہ ہے کہ اس پر حج کروانا لازم ہے؟ اور جب بیٹی کے ساتھ محرم کے اخراجات موجود نہیں، تو بیٹی کے علاوہ کسی اور کو حج پر بھیج سکتا ہے؟

181
182

بچوں کو روزہ رکھوانے کا حکم‎

سوال: جس طرح بچے کو سات سال کی عمر میں نماز کا کہنے کے بارے میں ہے اور دس سال کی عمر میں نمازنہ پڑھنے کی صورت میں مارنے کا بھی حکم ہے ، تو کیا روزے کے بارے میں بھی یہی حکم شرعی ہے یا پھر کچھ اورہے؟

182
183

روزے کی حالت میں نماز قضا کرنا

سوال: اگر روزے کی حالت میں ایک نماز رہ جائے، تو روزہ ہو جائے گا؟

183
184

گالی کے جواب میں گالی دینا

جواب: ہیں ،بعض گالیاں انتہائی فحش قسم کی ہوتی ہیں،اور بعض فحش تو نہیں ہوتیں مگر اس میں سامنے والے کو بُرا بھلا کہنا پایا جاتا ہے۔فحش گالیاں جیسے فی زما...

184
185

قسم کے کفارے میں کتابیں دینا

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قسم کے کفارے میں کھانے یعنی دس صدقۂ فطر کی بننے والی قیمت کا حساب لگا کر اتنی رقم کی دینی کُتب خرید کر شرعی فقیر طالبِ علم یا عالمِ دین کو پیش کرنے سے قسم کا کفارہ ادا ہو جائے گا یا نہیں ؟

185
186

خواتین کے لیےآرٹیفیشل جیولری پہننے کا حکم ؟

جواب: ہیں: ” اسلام نے پیتل کے زیور ہر مسلمان کے لیے منع فرمائے خواہ مرد ہو یا عورت،انگوٹھی چھلہ بھی زینت کے لیے ہے ،یہ بھی پیتل کا ممنوع ہے۔۔۔۔ پیتل لوہے ...

186
187

حالتِ احرام میں سر یا داڑھی کے بالوں میں کنگھی کرنا کیسا ؟

جواب: روزے یا خیرات یا قربانی ‘‘مکان کی قید سے خالی ہے ،مگر یہ کہ قربانی دلیل کی وجہ سے مکان کے ساتھ خاص ہے ،تو جس نے صدقہ کو مقید کرنے کا دعویٰ کیا ہے ،اس...

187
188

شوال کے 6 روزوں میں قضا روزوں کی نیت بھی کر سکتے ہیں ؟

سوال: ایک اسلامی بہن کو رمضان المبارک میں مخصوص ایام آنے کی وجہ سے کچھ روزے چھوڑنے پڑے ، جن کی قضا اس پر لازم ہے ، اس نے یہ سُن رکھا ہے کہ شوال کے چھ روزوں کی بہت فضیلت ہے ، تو کیا ایسا ممکن ہے کہ اسلامی بہن شوال میں اپنے قضا روزوں کی نیت سے روزے رکھے اور ساتھ شوال کے نفل روزوں کی بھی نیت کر لے اور یوں ایک ساتھ دونوں ہو جائیں ؟ قضا روزوں کی ادائیگی کے ساتھ شوال کے نفل روزے بھی ہو جائیں گے یا نہیں ؟

188
189

روزے کے کفارے کا کھانا مدرسے میں دینا؟

سوال: روزے کے کَفّارے میں اگر کھانا کھلایا جائے،توکیا وہ کھانا 60 شرعی فقیروں کو کھلانا لازمی ہے یا کسی سنی مدرسے میں بھی دے سکتے ہیں ؟

189
190

رضاعی ماں ،باپ کو زکوۃ دینے کا حکم

جواب: ہیں،جیساکہ حقیقی ماں،باپ؛دادا،دادی ؛نانا،نانی اور حقیقی بیٹا ،بیٹی ؛پوتا ،پوتی؛نواسا،نواسی وغیرہم۔ ان کے علاوہ رشتے داروں کو زکوٰۃ دینا جائز ہے،جبکہ م...

190