
آنکھ نہ کھلنے کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے تو کیا حکم ہے؟
سوال: ماہِ رمضان میں سحری کے وقت آنکھ نہیں کھلی، جس وجہ سے روزہ نہیں رکھا، تو کیا اب اس روزے کی صرف قضا کافی ہے یا کفارہ بھی دینا ہو گا؟
مخصوص ایام اور روزے کا ایک مسئلہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمیں یہ مسئلہ تو معلوم ہے کہ اگر عورت کو روزے کی حالت میں حیض آجائے تو اس کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے اور اب وہ کھا،پی سکتی ہے البتہ بہتر یہ ہے کہ چھپ کر کھائے اورایسی عورت پرروزے داروں کی طرح بھوکا پیاسا رہنا ضروری نہیں ۔آپ سے معلوم یہ کرنا تھا کہ وہ عورت جو رمضان کے کسی دن میں طلوعِ فجر کے بعد پاک ہوجائے تواس دن کا بقیہ حصہ اس کو روزے داروں کی طرح گزارناضروری ہے یا نہیں ؟ اس بارے میں رہنمائی فرمادیں ۔
گناہ والی ویب سائٹ بنانے اور اس کی اجرت کا حکم
جواب: احکام القرآن للجصاص میں ہے:”نھی عن معاونۃ غیرنا علیٰ معاصی اللہ تعالیٰ “ترجمہ: اس آیت مبارکہ میں اللہ تعالیٰ کی نافرمانیوں پر کسی کی مدد کرنے سے...
شوال کے چھ روزے اکٹھے رکھے جائیں یا الگ الگ؟
سوال: رَمَضان المُبارَک کے بعد شوّال کے جو چھ روزے رکھے جاتے ہیں ، کیا ان کو عید کے بعد لگاتار رکھنا ضروری ہے یا الگ الگ بھی رکھے جا سکتے ہیں؟سائل : تنویر اقبال (راولپنڈی)
نفلی طواف کے اکثر پھیرے چھوڑ دینے کا حکم
جواب: احکام میں طوافِ قدوم کی طرح ہےاورطوافِ قدوم چھوڑنےمیں طوافِ رخصت چھوڑنے والاحکم جاری ہوگاکہ اگر اکثر حصہ یعنی چار یا اس سے زیادہ چکر چھوڑ دیے ،تودم لا...
کیا روزے کی حالت میں سُرمہ لگانے سے روزہ مکروہ ہو جاتا ہے؟
سوال: لوگ کہتے ہیں کہ روزے کی حالت میں سُرمہ لگانے سے روزہ مکروہ ہوجاتاہے،کیایہ درست ہے؟
سوال: جس شخص نے کسی عذر کی وجہ سے رمضان شریف کے روزے نہ رکھے ہوں کیا اس پر بھی صدقہ ٔ فطر واجب ہے یا نہیں؟ سائل : محمد قاسم (حیدر آباد)
جانورکو حنوط کرواکر گھر میں زینت کے لیے رکھنا کیسا؟
جواب: احکام لاگو نہیں ہوتے،لہٰذا حنوط کاری کرنا،حنوط شدہ جانوروں اور پرندوں کی خرید و فروخت کرنا اور انہیں گھر میں رکھنا، جائز ہے۔ تصویر سازی کی ممانعت ...
حضرت جبریل علیہ السلام نبی پاک ﷺ کے استاذ ہیں؟
جواب: احکام الہیہ کی بظاہر صورتِ تدریس تلقین کرتے تھے اور یہ بات بدیہی ہے کہ کسی قاصد اور پیغام رساں کو استاد کا انداز اختیار کرنے پر حقیقی استاد قرار...