سرچ کریں

Displaying 181 to 190 out of 7178 results

181

پوسٹ مارٹم کے لیے قبر کھولنا کیسا؟

جواب: ہڈی توڑنا ایسا ہی ہے، جیسے زندہ مسلمان کی ہڈی توڑنا۔(سنن ابی داؤد، جلد 05، صفحہ 116، مطبوعہ دار الرسالۃ العالمیہ، بیروت) اِس حدیث مبارک کی شرح ک...

181
182

عورت کا مخصوص ایام میں قاعدہ کو چھونا کیسا ؟

سوال: کیا عورت شرعی عذر(حیض و نفاس)کی حالت میں قاعدے کو ہاتھ لگاسکتی ہے یا نہیں؟اور معلمہ کا شرعی عذر کی حالت میں قاعدے کا سبق پڑھانا،اور طالبات کا شرعی عذر کی حالت میں سبق پڑھنا کیسا ہے؟شرعی رہنمائی فرمادیں۔

182
183

بیوی کے علاوہ دوسرے رشتہ داروں کے لیے سوگ کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شوہر کی فوتگی پر بیوی کے لیے سوگ میں حکم ہے کہ وہ زینت نہ کرے ۔ اس کے علاوہ باقی رشتہ داروں کے لیے سوگ کا کیا حکم ہے ؟ اگر وہ سوگ کریں ، تو کیا انہیں بھی زینت اور عمدہ لباس ترک کرنا ہو گا ؟ نیز قریبی رشتہ دار جیسے والد ، والدہ يا بھائی وغیرہ کی سوئم کی محفل میں بھی ہم اجلے عمدہ کپڑے پہن ليتے ہيں ، خوشبو بھی لگاتے ہيں کہ مہمان آتے ہيں ، کیا ایسا کرنا منع ہے یا جائز ہے ؟

183
184

جمعہ کے دن غسل کرنےکا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح

سوال: آج کل سوشل میڈیا پہ ایک پوسٹ بہت زیادہ گردش کر رہی ہے،جس میں کئی کتبِ احادیث کے حوالہ سے یہ روایت بیان کی گئی ہے:حضرتِ ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’الغسل یوم الجمعۃ واجب علی کل محتلم‘‘ترجمہ:جمعہ کے دن ہر بالغ شخص پر غسل کرنا واجب ہے۔(بخاری شریف)لوگ اس کی وجہ سے کافی تشویش میں مبتلا ہیں۔برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس حدیث کے مطابق کیا واقعی جمعہ کے دن غسل کرنا واجب ہے؟

184
185

محرم الحرام میں پانی کی سبیل لگانا کیسا؟

سوال: ہمارے گاؤں میں ایک شخص نے کہا کہ 9، 10محرم الحرام کو پانی کی سبیل لگانا جائز نہیں، آپ سے عرض ہے کہ ہمیں اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ کیا 9، 10محرم الحرام کو پانی کی سبیل لگانا جائز ہےیا نہیں؟

185
186

عورت پر سجدے میں انگلیاں لگانا واجب ہے یا نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عورت سجدے میں مردوں کی طرح پاؤں کی انگلیوں کے پیٹ زمین پرلگائے گی یانہیں؟

186
187

کیا نامحرم عورت کے جنازے کو کندھا دینا جائز ہے؟

جواب: نہیں کہ جنازہ خواہ مرد کا ہو یا عورت کا ، بہر صورت جنازے کو کندھا دینا باعثِ اجرو ثواب ہے، اس کے بہت فضائل احادیثِ مبارکہ میں بیان کیے گئے ہیں۔ ...

187
188

عمرہ کیے بغیر احرام کھولنا اور پھر دوسرا احرام باندھ کر عمرہ کرنا

سوال: ایک بزرگ اسلامی بھائی نے ہوائی جہاز میں عمرے کی نیت کی، لیکن مکہ مکرمہ پہنچ کر تھکن کی وجہ سے مسجدِ حرام نہ جا سکے اور عمرہ ادا نہیں کیا۔پھر انہوں نے عام کپڑے پہن کر پہلا احرام ختم کر دیا، پھر اگلے دن مسجدِ عائشہ سے نیا احرام باندھ کر عمرہ ادا کیا۔سوال یہ ہے کہ کیا اُن کا ایسا کرنا درست تھا یا نہیں؟ اور پہلے والا احرام نارمل کپڑے پہن کے کھول دیا ، اس پر کوئی دم لازم ہوگا اور کیا عمرے کی قضا بھی کرنی ہوگی؟

188
189

میت کے منہ سے سونےکا مصنوعی دانت نکالنا کیسا ؟

جواب: ہڈی توڑنا اور اسے تکلیف پہنچانا ، اس کی زندگی میں اس کی ہڈی توڑنے اور تکلیف پہنچانے کی طرح قرار دیا گیا ہے اور فکس دانت کو نکالنے کے لیے آپریٹ یاچیرپھ...

189
190

نمازمیں سینے کی ہڈی کے ابھرے حصے نظرآتے ہوں تونمازکاحکم

سوال: اگر گردن کے نیچے سینے کی ہڈی کے دو ابھرے ہوئے حصے نظر آ رہے ہوں، بقیہ سینہ نظر نہ آئے تو نماز کا کیا حکم ہے؟

190