
مقتدی امام کے پیچھے کچھ بھی نہ پڑھے تو نماز کا حکم
جواب: واجب ہیں یاسنت و مستحب، اورسنت و مستحب ترک کرنے سے نہ نمازفاسد ہوتی ہے اور نہ سجدہ سہولازم ہوتاہے اورنہ نمازواجب الاعادہ ہوتی ہے، ہاں جان بوجھ کربلاعذ...
جواب: غسلا فاغتسلت و تطھرت ودعت بثیاب اکفانھا فلبستھا و مست من الحنوط ثم امرت علیا ان لا تکشف اذا ھی قبضت وان تدرج کما ھی فی اکفانھا فق...
سوال: میں نے کہیں پڑھا تھا کہ ہیروں پر زکوة واجب نہیں ، اس کی کیا وجہ ہے؟ حالانکہ یہ تو سونے سے بھی زیادہ قیمتی ہوتے ہیں۔
پہلی رکعت کے بعد قعدے میں بیٹھ گیا تو نماز کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص پہلی رکعت کے دو سجدوں کے بعد دوسری رکعت کے قیام کے لیے کھڑا ہونے کی بجائے قعدہ میں بیٹھ گیا اور ”التحیات“شروع کر دی، ابھی صرف ”التحیات للہ“ تک پہنچا، تو یاد آیا کہ میں نے دوسری رکعت پڑھی ہی نہیں، چنانچہ وہ فوراً تکبیر کہتا ہوا کھڑا ہو گیا اور آخر میں سجدہ سہو کر کے نماز مکمل کر لی۔ کیا اُس پر سجدہ سہو واجب تھا اور کیا مذکورہ صورت میں اُ س کی نماز ہو گئی؟
عصر یا مغرب کے وقت غسل کر نے کا حکم
سوال: میرا یہ سوال ہے کہ عصر یا مغرب کے وقت غسل اتار سکتے ہیں یا نہیں؟
عورت کو خواب میں احتلام ہوا، تو غسل فرض ہوگا یا نہیں؟
سوال: عورت کو خواب میں احتلام ہوا، تو منی نکلنے پر غسل فرض ہوگا یا منی نہ بھی نکلے، تو غسل فرض ہوگا؟
آیت سجدہ پھر اس کا ترجمہ پڑھنے سے کتنے سجدے لازم ہوں گے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم قرآن پاک کی تلاوت کے ساتھ اس کا ترجمہ بامحاورہ اور بامعنی بھی پڑھتے ہیں اور اس میں آیات سجدہ بھی آتی ہیں، اب ہم آیات بھی پڑھتے ہیں اور ترجمہ بھی تو کیا سجدہ دو مرتبہ واجب ہوگا؟
دن کے نوافل میں امام قراءت بلند آواز سے کرےگا یا آہستہ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ دن کے نوافل مثلاًاشراق وچاشت کی نمازیں جماعت سے پڑھی جائیں ، توان میں امام جہری قراءت کرےگایاسرّی؟اگرسرّی قراء ت واجب ہے ، توامام نےاگرجہری کرلی ، توکیاحکم ہے؟ سائل:کاشف(5-C/2،نارتھ کراچی)
کیا استحاضہ کا خون رک جانے کی صورت میں غسل فرض ہوتا ہے
سوال: کیا استحاضہ کا خون رک جانے کی صورت میں غسل کرنا ضروری ہے؟