
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک کمپنی نے کوئی پروڈکٹ بناکر مارکیٹ میں فروخت کرنا شروع کی، اب کوئی دوسرا شخص اسی نام سے اس پروڈکٹ کی نقل بناتا ہے اور اصل کمپنی کا نام استعمال کرکے یہ نقلی پروڈکٹ مارکیٹ میں سستے داموں بیچ رہا ہے۔ ایسا کرنا کیسا ہے؟ نیز اس پروڈکٹ کو سپلائی کرنا اور دوکاندار کا اسے گاہک کو بیچنا کیسا ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زیدایک فیکٹری میں مال سپلائی کرتاہے ، فیکٹری کامنشی بکراووربلنگ کا مطالبہ کرتا ہے ،اووربلنگ کرناجائزہے یانہیں ؟ نوٹ:اووربلنگ اس طرح ہوتی ہے کہ جس چیزکی اصل قیمت 15 روپے ہے،بل میں اُس کی قیمت20روپے لکھی جائے،منشی بل میں لکھی قیمت ظاہرکرکے20روپے کے حساب سے مالک سے پیسے وصول کرے گا اورزیدکو15روپے کے حساب سے دےکراوپرکے 5روپے بکرخودرکھ لے گا۔ سائل:محمدعثمان(بادامی باغ،مرکزالاولیاء،لاہور)
سونا نصاب سے کم ہو، لیکن ساتھ ٹی وی اور اضافی برتن ہوں، تو زکوۃ کا حکم
جواب: قیمت کو ملا دیکھا جائے گا کہ ان کی مجموعی قیمت ساڑھے باون (52.5) تولہ چاندی (تقریباً 612گرام 36 ملی گرام)کی قیمت کو پہنچتی ہے یا نہیں، اگر وہ ساڑھے ب...
”یہ تو قیمتِ خرید بھی نہیں ہے“...یہ جملہ کہنا کیسا؟
جواب: مارکیٹ ریٹ ہے اسی ریٹ پر دیا ہےاور بیعِ مرابَحَہ بھی نہیں ہے تو خرید و فروخت جائز ہے اور آمدنی بھی حلال ہوگی البتہ جھوٹ بولنے کا قبیح عمل پایا گیا۔لی...
انسانی بالوں کی خرید و فروخت کا حکم
جواب: قیمت کہ زمینداروں نے لی ، بدستور ملکِ مشتریان (پرباقی ہے)، اُن (زمینداروں ) پر فرض کہ قیمت پھیریں(واپس ادا کریں)۔‘‘(فتاویٰ رضویہ، جلد19،صفحہ427،...
جواب: قیمت صدقہ کرنے کے مقابلے میں قربانی کی فضیلت بیان کرتے ہوئے ارشادفرمایا:”(والتضحية فيها) أي في أيام النحر (أفضل من التصدق بثمن الأضحية)۔۔۔لأن فيها جمع...
کم قیمت میں چیز خرید کر مہنگی بیچنے کا حکم
سوال: کیا کوئی چیز کم قیمت میں خرید کر اسے زیادہ قیمت میں بیچنا جائز ہے یا نہیں ؟
مضارب کا ملازمین کی تنخواہ میں اضافہ کرنا کیسا ؟
جواب: مارکیٹ کے مطابق ان کی اجرت بھی طے کر سکتا ہے۔لہذا اگر بکر اس بات کی حاجت محسوس کرتا ہے کہ ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرنا چاہیے ، تو کر سکتا ہے ، ل...
قربانی کی نیت سے جانور خرید کر پھر بیچنا کیسا؟
جواب: قیمت میں سے کچھ رقم کم کرکے بقیہ کا دوسرا جانور خرید ے،تو بیچنا ناجائز ہے اوریہ گناہگار ہوا ، اس پر توبہ لازم ہے اور بچائی ہوئی رقم صدقہ کر د...
مکان کی پیمنٹ ذمہ پر لازم ہو، تو زکوٰۃ کس طرح نکالی جائے گی؟
سوال: میرے والد صاحب نے اپنا گھر فروخت کر دیا ہے اور اس کی مکمل قیمت وصول کر لی ہے، قیمت وصول کرنے کے بعد والد صاحب نےنئے گھر کا سودا کر کے، اس کا بیعانہ بھی دے دیا ہے، لیکن ابھی تک نہ تو مکان پر قبضہ لیا ہےاور نہ ہی رجسٹری کروائی ہے، مکان پر قبضہ اور بقیہ رقم کی ادائیگی کا وقت رمضان المبارک کے بعد کا طے ہوا ہے۔ میرے والد صاحبِ نصاب بھی ہیں اور ان کا نصاب کا سال 27 رمضان المبارک کو مکمل ہوتا ہے، تو اب جو رقم مکان بیچ کر حاصل ہوئی تھی وہ والد صاحب نے رمضان المبارک کے بعد دوسرے مکان کی قیمت کے طور پر ادا کرنی ہے، تو کیا سال پورا ہونے کے وقت اس رقم پر بھی زکوٰۃ لازم ہوگی؟