سرچ کریں

Displaying 181 to 190 out of 661 results

181

قبر کتنی گہری ہونی چاہیے؟ تفصیلی فتویٰ

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قبر کی گہرائی کے حوالے سے اسلام ہماری کیا رہنمائی کرتا ہے کہ قبر کتنی گہری ہونی چاہیے؟ ہماری جماعت میں کچھ لوگ قبر کو صرف اتنی گہری بناتے ہیں کہ میت کو لِٹایا جائے، تو میت چھپ جاتی ہے، یعنی ڈیڑھ دو فٹ تک گہری بناتے ہیں اور پھر اوپر سلیپ وغیرہ سے بند کر کے اوپر مٹی ڈال دیتے ہیں۔ اس لیے دلائل کے ساتھ رہنمائی فرما دیں، تاکہ میں اپنی جماعت والوں کو دکھا سکوں اور پھر اسی کے مطابق ہی قبریں تیار کیا کریں۔

181
182

پانچوں نمازوں کے نوافل کا احادیث سے ثبوت

جواب: مغرب کی سنتوں کے بعد دو رکعت نماز نفل کا ثبوت: مغرب کے فرضوں کے بعد چاررکعت(دو سنت اوردونوافل)پڑھنے کی فضیلت بھی حدیث میں وارد ہوئی ہے۔ چنانچہ مصن...

182
183

مغرب کی تیسری رکعت میں دعائے قنوت پڑھنا

سوال: مغرب کی تیسری رکعت میں بھولےسے دعائے قنوت پڑھ لی تو سجدہ سہو سے نماز ہو جائے گی؟

183
184

مغرب کی نماز پڑھنے کا وقت کب تک ہوتا ہے؟

سوال: مغرب کی نماز ادا کرنے کا وقت کب تک ہوتا ہے؟

184
185

عصر و مغرب کے درمیانی وقت میں پودوں کو پانی دینا کیسا؟

سوال: کیا عصر و مغرب کے درمیان پودوں کو پانی دے سکتے ہیں؟ بعض لوگ کہتے ہیں اس سے جنات کے اثرات ہوتے ہیں؟

185
186

مغرب کی اذان کے وقت پڑھی جانے والی دعا

سوال: مغرب کی اذان کے وقت پڑھی جانے والی دعا

186
187

نمازی کی طرف منہ کرنے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ دیکھا گیا ہے کہ نماز پنجگانہ کی جماعت مکمل ہوجانے کے بعد کئی افراد مسبوق ہوتے ہیں، جو اپنی نماز مکمل کرنے کے لیےکھڑے ہوجاتے ہیں، لیکن ان کے آگے اگلی صفوں میں نماز مکمل کرلینے والے نمازی بھی بیٹھے ہوتے ہیں، کیا ایسی صورت میں امام صاحب کا بعد سلام نمازیوں کی طرف منہ کرکے درس دینا یا وظیفہ پڑھنا درست ہے؟ کیا یہ بات صحیح ہے کہ اگلی صف میں جو نمازی موجود ہیں، وہ سترہ کا کام کرتے ہیں، اس کے لیے نمازی کے قد کے برابر سترہ ہونا ضروری نہیں؟ نیز یہ بھی ارشاد فرمائیں کہ جو نمازی کی طرف منہ کرنے سے منع کیا جاتا ہے، کیا یہ صرف انفرادی طور پر نماز پڑھنے والوں کے لیے ہے، جماعت سے اس کا کوئی تعلق نہیں؟ اسی طرح جمعہ والے دن امام صاحب جب سنتوں سے فارغ ہوجائیں، تو اس وقت کئی افراد عین منبر کے سامنے آخر تک سنتوں میں مشغول ہوتے ہیں، ایسی صورت میں منبر پر فوراً بیٹھ جانا درست ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے دلائل کی روشنی میں رہنمائی فرمادیں۔

187
188

کیا حسنین کریمین رضی اللہ عنہما مرتبہ صحابیت پر فائز تھے؟

جواب: جماعت نے یہ مؤقف اختیار کیا کہ کسی بھی راوی سے روایت مقبول ہونے کے لیے اس کا بالغ ہونا ضروری ہے ،ان کے اس مؤقف کارد کرتے ہوئے جمہور محدثین کی طرف ...

188
189

نماز کے بعد پڑھے جانے والے وظائف فرض کے بعد پڑھیں یا بقیہ سنتوں کے بعد

سوال: نماز کے بعد پڑھنے کے جو وظائف ہوتے ہیں یہ ظہر ،مغرب اور عشاء کی نماز میں فرضوں کے بعد پڑھیں یا بقیہ سنتیں ادا کر نے کے بعد؟

189
190

حدیث: "شام کا کھانا آجائے تو مغرب کی نماز سے پہلے کھالو۔" کا حوالہ و وضاحت

سوال: کیا یہ حدیثِ پاک ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا: ”جب شام کا کھانا حاضر کیا جائے، تو مغرب کی نماز سے پہلے کھانا کھا لو۔“

190